نتائج تلاش

  1. فرضی

    پشتو اوپن پیڈ میں مسائل

    میں پشتو اوپن پیڈ کی ایک چھوٹی سی پرابلم کو تو حل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ مجھے phpBB کے پشتو پیکج میں موجود پشتو اوپن پیڈ میں کچھ چینجز کرنی تھی جیسے کہ ڈیفالٹ فونٹ پشتو کرور کی جگہ پشتو دستار کو شامل کرنا اور فونٹ کا سائز کم کرنا وغیرہ۔ میں نے سب سلور میں موجود اوپن پیڈ کی سٹائل شیٹ کو تبدیل...
  2. فرضی

    تیزی سے جواب Quick reply

    محفل میں کوئک رپلائ کی شمولیت ایک اچھا اقدام ہوگا۔۔ کم از کم ہم جیسے کاہل ایک کلک کم کیا کریں گے :lol:
  3. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    واجد بھائی کیا آپکے پاس میرا موڈیفائڈ کرور ایشیا ٹائپ فونٹ ہے؟ میں نے اسے موڈیفائی کیا ہے اور فارسی ‘ی‘ کی سپورٹ شامل کی ہے۔ نیز میں نے اس کے نام کو بھی بدل کر پشتو دستار رکھا ہے تاکہ اصلی پشتو کرور کے ساتھ کنفوژن نہ پیدا ہو۔ ایک فکر یہ ہے کہ یہ فونٹ کاپی رائٹڈ ہے اور شاید اسے موڈیفائی کرنے...
  4. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    واجد بھائی شکریہ۔ واجد بھائی آپ نے بی بی سی پشتو پر خبریں پڑھی ہیں؟ اگر ہاں تو سخت پشتو تو وہ ہے میں‌‌ نے تو از حد کوشش کی ہے اسے آسان اور سادہ فہم زبان میں لکھنے کی۔ اصل میں ہمیں انگریزی اور اردو زبان کو استعمال کرنے کی عادت ہوگئ ہے اس لیے اگو کوئی بات پشتو میں لکھی جائے تو مشکل لگتی ہے۔ لیکن...
  5. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم! نبیل بھائی شکریہ آپکی شاباشی کا۔۔ میں خوشی سے پھولے نہیں سما رہا۔۔ سالوں بعد کسی نے شاباش دی ہے :) جی میں کوشش کروں گا کہ زیادہ سے زیادہ بگ ایک ساتھ تلاش کرسکوں تاکہ بار بار آپکو زحمت نہ کرنی پڑے۔
  6. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم! میں نے ماشاءاللہ lang_faq کا پشتو ترجمہ بھی مکمل کر لیا ہے اور اسے اپنے ویب ہوسٹ پہ اپلوڈ بھی کر لیا ہے۔ ابتدائی طور پر تو ٹھیک تھاک کام کرتا نظر آرہا ہے۔ اسے دیکھنے کے لیےیہاں کلک کریں۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ذیل کے ربط پر کلک کریں۔ Download Pashto lang_faq
  7. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم! جیسا کہ آپ جانتے ہیں میں نے پشتو phpBB پیکج کو ویب ہوسٹ پر ٹیسٹنگ کے لیے رکھا ہواہے، میں ان اس میں اب تک 2 مسئلوں کو نوٹ کیا ہے۔ مسئلہ نمبر 1 ۔ رجسٹریشن کرتے وقت رکن کا نام والے خانے میں پشتو نہیں لکھی جاسکتی۔ انگلش سیلکٹ کریں‌‌یا پشتو صرف انگریزی ہی لکھی جاتی ہے۔ ذیل کے سکرن...
  8. فرضی

    اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی کے تھییمز کا انسلاک

    محترم نبیل بھائی، ایڈمن کنٹرول پینل سے تھیم کو شامل کرنے اور سٹائل شیٹ کو کسٹمائز کرنے کے بعد ٹیکسٹ ایریاز میں اردو ایڈیٹر یا اوپن پیڈ کی کیسے شامل کیا جاتا ہے، نیز یہ بھی وضاحت کریں کہ ٹیکسٹ ایریاز کہاں واقع ہوتے ہیں۔ شکریہ
  9. فرضی

    پشتو اوپن پیڈ میں مسائل

    شکریہ نبیل بھائی، میں اسے مزید ٹیسٹ کرتا رہوں گا اگر مزید کچھ مسئلہ سامنے آیا تو یہاں پوسٹ کرتا جاؤں گا
  10. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    میں نے phpbb کا پشتو پیکج ویب ہوسٹ پر آزمائشی طور پر انسٹال کیا ہے۔ ذیل کے ربط پر ملاحظہ فرمائیں۔ پشتو حجره محفل
  11. فرضی

    پشتو اوپن پیڈ میں مسائل

    السلام علیکم جناب نبیل بھائی جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ میں پشتو phpBB کا پیکیج ویب ہوسٹ پر ٹیسٹ کر رہا ہوں۔ اس پیکیج میں شامل پشتو اوپن پیڈ مین کچھ تکنیکی مسائل ہیں جن کی جانب آپ کی توجہ کی ضرورت ہے۔ سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ آپ پشتو اوپن پیڈ میں خطوط کی تدوین نہیں کر سکتے۔ اگر آپ متن لکھ لیں...
  12. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    بہت شکریہ نبیل بھائی، کوشش کرتا ہوں۔
  13. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    اوہ معذرت چاہتا ہوں، میرا مطلب ڈیفالٹ لینگویج سے نہیں بلکہ ڈیفالٹ فونٹ کو تبدیل کرنے سے تھا، چونکہ کرور ایشیا ٹائپ فارسی “ی“ کا مسئلہ کر رہا ہے
  14. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    ھممممم اچھی بات ہے میں بھی کوشش کرتا ہوں۔آپکے بھیجے ہوئے بٹن تو میرے پاس بھی ہیں۔ نبیل بھائ اگر یہ بھی بتا دیں کہ ڈیفالٹ لینگویج کیسے چینج کرتے ہیں تو بات بن جائے گی
  15. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    فی الحال تو صرف main_lang کا ترجمہ کیا ہے جس سے یہ پروگرام پشتو میں رن ہونے کے قابل ہوا ہے۔ اس کی ٹیسٹنگ وغیرہ کرنے کے بعد اس کا ترجمہ بھی کریں گے، انشاءاللہ ساجد آپکے سکرین شاٹس میں پشتو بٹن بھی کام کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ان کو کیسے ایڈ کیا؟ واجد بھائی کی نشان کردہ غلطیوں کو دور کیا...
  16. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    ساجد FAQ کا پشتو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ شاید واجد بھائی سے رہ گیا ہو۔ FAQ > ډير ځليزې پوښتنې نبیل بھائی پی ایچ پی کے پیکیج میں ڈیفالٹ لینگویج کو تبدیل کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟
  17. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم! ساجد بھائی آپ کی پوسٹ پشتو میں پڑھی۔۔ ما شاءاللہ۔ ‌‌هلکه دا څۀ رنګه ژبه ده، زۀ خو پرې نه پوهيږم ۔۔ ګرانه ساجد خانه دا پښتو ژبه ده زما او ستا مورنۍ ژبه آپ کے سکرین شاٹ میں واجد بھائی کا کیا ہوا ترجمہ ہی ہے۔ اور میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ ساجد بھائی کے ترجمے میں بھی فارسی “ی“ کا...
  18. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    واجد بھائی میں نے آپکے ترجمے کو پروف ریڈنگ کا کام شروع کیا تھا لیکن وہاں اتنی زیادہ اردو تھی کہ میں نے الگ سے ہی ترجمہ کرنے کی ٹھانی۔ لیکن آپ کے اور جویریہ کے ترجمے کو سامنے رکھ کر وہاں سے کافی مدد لی۔ سخت پشتو کے الفاظ تو نہیں ہے، ہاں یہ ضرور ہے کہ ہمیں ان لفظوں کے استعمال کی عادت نہیں ہے کیوں...
  19. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    نبیل بھائی بہت شکریہ۔ میں آپکے جذبے کی قدر کرتا ہوں۔ فی الحال تو میرا خیال ہے اسے اپنے طور پر ٹیسٹ کیا جائے۔نبیل بھائی اگر آپ اس فائل کو اور ساجد کے بنائے ہوئے پشتو بٹنوں پر مشتمل پیکیج بنا دیں تو اسے ٹیسٹ کیا جائے۔ ساجد ابھی اسے لوکل ہوسٹ پر ٹیسٹ کر لینے دیں۔ یہ نہ ہو خیبر ڈاٹ آرگ والوں کے...
  20. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم! مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ میں نے اللہ کے فضل سے phpBB کا پشتو ترجمہ مکمل کر لیا ہے۔ میں نے یہ ترجمہ صرف اور صرف پشتو کی ترویج کی خاطر کیا ہے۔اس میں کو ئی ذاتی گول کرنا مقصد نہیں۔ مجھے فخر ہے کہ ہمارے منتظمِ اعلیٰ نبیل بھائی نے ہم محفل کے چند پشتونوں کو انسپائر...
Top