نتائج تلاش

  1. طالوت

    شریف بردران ناہل قرار

    آپ کا دل ہمیں بڑا عزیز ہے ، اس لیے فی الحال شکایت واپس لی جاتی ہے وسلام
  2. طالوت

    کموڈو ڈریگن (زمین پر آخری زندہ ڈائنا سار ؟)

    دیہات میں ہم اسے "کھروہ" کہتے ہیں 3 سے چار فٹ تک ہوتی ہے ، اور خاصی سخت جان ہوتی ہے ۔۔ ایک بار دیکھنے کا اتفاق بھی ہوا ہے ، پنجوں کی سخت پکڑ کی وجہ سے خاصی مشہور ہے ، سنتے ہیں کہ اس کی دم خاصی طاقتور ہوتی ہے ۔۔ یہ بھی سنتے ہیں کہ کسی زمانے میں چور وغیرہ اسی کی مدد سے بڑی بڑی دیواریں پھلانگ جاتے...
  3. طالوت

    آرائش گیسو

    بدلہ تو لینا تھا کہ مردانہ انداز پر کافی باتیں ہوئیں تھیں ۔۔ مگر یہ خاصے معقول انداز ہیں ۔۔ لاعلمی کے شک میں سارہ بھی شامل ہیں ۔۔۔۔۔ اب ٹھیک ہو گیا ، اسلیے مزے کریں :) وسلام
  4. طالوت

    بچھو

    ان عجائب خانوں میں کہیں میرا ذکر تو نہیں ہو رہا :( یا صرف کھانے والے ہی ہیں دکھانے والے نہیں :) دیکھ میں بھی کافی دنوں سے رہا ہوں مگر عنوان پر توجہ نہیں دی کہ تصویر سے ایسے معلوم ہوتا ہے جیسے کسی سے مار کھائی ہو۔۔ وسلام
  5. طالوت

    بچھو

    ممکن ہے زہریلے بچھوؤں میں کوئی چھوٹی نسل بھی ہو ، تاہم کالا بچھوں پاکستان میں خصوصا بارانی یا بنجر علاقوں میں خاصا پایا جاتا ہے ۔۔ اور سنتے ہیں کہ خاصا زہریلا ہوتا ہے۔۔ وسلام
  6. طالوت

    بچھو

    یہ بات میرے علم میں نہیں تھی ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    :drooling: :drooling: وسلام
  8. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    ہم تو عادی نہیں نا اتنی مختصر بارش کے۔۔ وسلام
  9. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    جی، آغآز تو بڑا شاندار تھا ، مگر چند ہی لمحوں میں کم ہوتے ہوتے ختم ہو گئی ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    اب ہم سے کوئی شکایت نہ کرے کہ ہم چاولوں کے لیے کسی کی جان کے درپے ہیں :wasntme: وسلام
  11. طالوت

    دلچسپ درخواستیں‌

    اچھی عادت ہے ، واقعی دماغ کی خشکی کم ہوتی ہے ، بات چیت کے اعتبار سے برا ماننے کی کوئی وجہ نہیں بنتی مگر "بریکٹس" میں اس جملے سے برا لگنے لگتا ہے :) وسلام
  12. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    آپ بیسن کی روٹی بھی کھاتے ہیں ؟ وسلام
  13. طالوت

    دلچسپ درخواستیں‌

    آپ خاصی خوش مزاج واقع ہوئی ہیں ، یہ اتنا سارا مواد کہاں سے لاتیں ہیں ؟ وسلام
  14. طالوت

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    آپ ٹھیک کہتے ہیں عابد ، اسی لیے میں نے ابن حسن کے پیغام کا اقتباس لے کر پیش کر دیا تھا ۔۔ جہاں تک عارف کی بات ہے تو مجھے یقین ہے کہ عارف کا ایمان بھی یہی ہو گا ، تاہم عارف کا تقابل اور لاابالی انداز انبیاء و صحابہ سے متعلق درست نہیں مانا جا سکتا اور ظاہر ہے برداشت کرنا بھی آسان نہیں ۔۔ کسی...
  15. طالوت

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    جب حسب‌ذیل بات طے ہے تو جگھڑا کاہے کا ؟ میرا خیال ہے کہ عارف سے اس کی تصدیق کروا کر بحث ختم کریں ۔۔ شمشاد وقت نکال کر ان پیغامات کا ایک الگ دھاگہ بنا دیں ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    مولا جٹ تے نوری نت

    پر میں مولا نییں نوری نت آں ۔۔۔۔۔۔ تے نوری لییے دنیا دا کوئی قانون نییں ڈپٹی ۔۔۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    زاتر کا ارادہ ہے وسلام
  18. طالوت

    مولا جٹ تے نوری نت

    اوئے ڈپٹی ، یاد رکھیں ، تینوں تے سرکار گولیاں وی گن کے دیندی اے اوئے ، تے میں بے سابیاں کھا کے وی جاگیر دار دے ٹوٹے کر چھڈنے نے ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    بچوں کی یہ مصیبت تو ہے ، نہ سونے کا وقت نہ جاگنے ! خصوصا رات کے وقت جاگنا تو عبادت سمجھتے ہیں ۔۔ میرا ایک فلپائنی دوست جمیل ، اس کے ہاں بیٹی کی والادت ہوئی ہے مہنہ قبل ، گزشتہ روز وہ بھی سرخ آنکھوں سوجے پپوٹوں کے ساتھ یہی رونا رو رہا تھا ! وسلام
  20. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    یہ کوئی بندوق کی گولی تو نہیں کہ مس نہیں کی ، ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
Top