نتائج تلاش

  1. عثمان

    اردو کے مخالفین کا المیہ ---اوریا مقبول جان

    اس صورت میں درست عنوان کچھ اس طرح ہوگا: "اردو فوبیا میں مبتلا۔۔" بلکہ اگر آپ اردو کے حق میں کچھ مزید آگے بڑھیں تو لفظ فوبیا کا ترجمہ بھی ڈھونڈ سکتے ہیں۔
  2. عثمان

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    یہ "نوٹ" دودھ میں مینگنیاں ڈالنے کا ایک نمونہ ہے۔ اور آپ کے انداز گفتگو کی مخصوص شناخت ہے۔
  3. عثمان

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    سائنس یا "سائنسی حلقوں" پر ابھی ایسا برا وقت نہیں آیا کہ انہیں آپ جیسے وکلاء کی ضرورت پڑے۔ نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہے۔ اگر یہاں کچھ لوگ سائنس سے متنفر ہیں تو آپ اپنے بھونڈے طرز وکالت سے لوگوں کو سائنس سے متنفر کرنے کے کھلاڑی ہیں۔ سائنس پر مبنی موضوع سائنٹیفک انداز سے آپ سے ہینڈل ہوتا نہیں...
  4. عثمان

    ووٹ تو ناکام ہوا ہے۔ :)

    ووٹ تو ناکام ہوا ہے۔ :)
  5. عثمان

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    میرا تو خیال تھا کہ فاتح نے شغل کے طور پر دھاگہ کھولا ہے۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ سنجیدہ ہی ہو جائیں گے۔ آٹھویں کلاس میں تھا جب میرے سکول میں ایک "جادوگر" آیا۔ اس نے ہم سینکڑوں بچوں کے سامنے پانی سے بھری بالٹی کو ایک رسی باندھی اور اسے اپنی آنکھ کے پلک سے اٹھا کر دکھایا۔ پھر اس نے اپنے منہ سے...
  6. عثمان

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    تو اس کروڑ ہا آبادی تک معیاری انگریزی تعلیم کے لیے اپنی جدوجہد لے جائیں۔ نا کہ باقی مانندہ معیاری انگریزی حاصل کرنے والوں کے گلے پڑ جائیں ؟ گرا کھوتے سے ، غصہ کمہار پر۔ پرائیوٹ ادارے چلانے والے کسی قاعدے قانون کے قابو نہیں آ رہے تو انگریزی میڈیم تعلیم کیسے قصوروار ہوگئی۔ یعنی اگر کچھ ڈاکٹر اور...
  7. عثمان

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    میری مادری زبان پنجابی ہے۔ سکول میں اردو سکھائی گئی۔ اور پھر آہستہ آہستہ انگریزی سیکھی۔ میں اب جس زبان میں بہترین معلومات حاصل کر پاتا ہوں۔ وہ انگریزی ہے۔ جو میری مادری زبان نہیں۔ اس ریسرچ کے نتائج کچھ ڈھیلے ہیں۔ سکالرز کو مطلع کریں۔
  8. عثمان

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    پاکستان میں یہ تعلیمی نظام پہلے ہی سے موجود ہے۔ معروف انگریزی تعلیمی ادارے بہترین تعلیم دے رہے ہیں۔ اگر ایک طبقہ سسک رہا ہے تو اسکی بہتری کے لیے اقدام کیے جاتے ہیں۔ یہ نہیں کہ باقی طبقات کو بھی کمزور طبقے کے برابر لانے کے لیے سزا کے طور پر اسی کھونٹے سے باندھ دیا جاتا ہے۔ ہم اردو میڈیم میں پڑھ...
  9. عثمان

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    درست! پاکستان بھر کے بچے اردو کے ساتھ ساتھ علاقائی زبانیں بھی سیکھتے آئے ہیں۔ :)
  10. عثمان

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    یہ حکم نامہ سرکاری دفتری معاملات کے بارے میں ہے۔ لوگ فی الفور سکول کی سطح تک کیوں پہنچ جاتے ہیں۔ اردو میڈیم اور انگریزی میڈیم دونوں طرح کے تعلیمی ادارے موجود رہنے چاہیں، جیسا کہ اب ہیں۔ جس کو اردو میڈیم کا شوق ہے وہ جائے اپنی اولاد کو قومی زبان کی محبت میں اردو میڈیم سکولوں میں داخل کروائے۔ جو...
  11. عثمان

    شاہ اللہ دتّہ غار

    بہت خوب! :) پہلے تو آپ کپڑوں سمیت نہائیاں کرنے کی تصاویر شائع کردیتے تھے۔ اب کیا اس پر بھی سنسر ہو گیا ؟ :)
  12. عثمان

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہاتھ لگانے سے فون کنیکشن کی ضرورت بھی باقی نہ رہے۔ :)
  13. عثمان

    کچھ پرانی مگر یوم دفاع کے حوالے سے اہم اور دلچسپ خبر :)

    میں صرف اتنا کہنے پر اکتفا کروں گا کہ مجھے کسی کو "غیر محب الوطن" ثابت کرنے میں دلچسپی نہیں ہے۔ صرف ایسے سرویز کو ناقص سمجھتا ہوں۔ :)
  14. عثمان

    کچھ پرانی مگر یوم دفاع کے حوالے سے اہم اور دلچسپ خبر :)

    میں نے کہا نا!۔۔ زندہ باد! :)
  15. عثمان

    کچھ پرانی مگر یوم دفاع کے حوالے سے اہم اور دلچسپ خبر :)

    یہ عملی حقیقت کی عکاس ہیں۔ انہی کی اہمیت ہے نا کہ خوشنما بیانات کی ؟
  16. عثمان

    کچھ پرانی مگر یوم دفاع کے حوالے سے اہم اور دلچسپ خبر :)

    ترقی یافتہ ممالک میں لوگوں کی ایک تعداد حقیقت پسند ہے۔ تبھی وہاں جان نچھاور کرنے والے آسانی سے نہیں ملتے:)۔ یہ ناقص سروے عملی حقائق کی بجائے محض لوگوں کی سطحی جذباتیت کے عکاس ہیں۔ جان دینا اور محب الوطنی آپ کے نزدیک آخر ہے کیا ؟
  17. عثمان

    کچھ پرانی مگر یوم دفاع کے حوالے سے اہم اور دلچسپ خبر :)

    آپ کے نزدیک حب الوطنی کیا ہے ؟ کیا یہ کوئی پسندیدہ رنگ یا پکوان ہے کہ جس کی پسندیدگی کی پیمائش لوگوں کے منہ کے آگے مائیک لے جا کر اور جواب سن کر کی جائے۔ :) کسی معاشرے میں کرپشن کی حالت، قانون کا احترام، فرائض کی ادائیگی اور نظام سے سنجیدگی ہی شہریوں کی معاشرے اور ملک سے وابستگی کو ثابت کرتی ہے۔...
  18. عثمان

    کچھ پرانی مگر یوم دفاع کے حوالے سے اہم اور دلچسپ خبر :)

    یہ سروے محض جذباتیت کا ہے۔ حب الوطنی کا نہیں۔ پاکستانی بلاشبہ اس میں نمبر ون ہیں۔
  19. عثمان

    برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں قرآن پاک کاقدیم ترین نسخہ برآمد، 14 سو سال میں ایک بھی تبدیلی نہیں

    دریافت ہونے والا نسخہ اب تک قرآن کریم کا سب سے قدیم نسخہ ہے۔ خط حجازی کی تاریخ کوئی بھی موڑ لے ، اس سے اس دریافت شدہ نسخے کی قدامت پر بھلا کیا حرف آئے گا ؟
Top