نتائج تلاش

  1. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    قدم میخانہ میں رکھنا بھی کارِ پختہ کاراں ہے جو پیمانہ اٹھاتے ہیں وہ تھرّایا نہیں کرتے نشور واحدی
  2. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل ہے کہ نشور اک باجا ہے سینے کے اندر تاروں کا جب چوٹ پڑے جھنکار اٹھے جب ٹھیس لگے تھرا جائے نشور واحدی
  3. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    اغیار کو گل پیرہنی ہم نے عطا کی اپنے لئے پھولوں کا کفن ہم نے بنایا نشور واحدی
  4. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بچھڑ کے تجھ سے تری یاد بھی نہیں آئی مکاں کی سمت پلٹ کر مکیں نہیں آیا فہیم شناس کاظمی
  5. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    کوئی یزید اسے روک ہی نہیں سکتا جہاں تلک یہ جہاں ہے وہاں وہاں تر اغم فہیم شناس کاظمی
  6. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    تتلی کی طرح اڑتے چلے جاتے ہیں لمحے پھولوں کی طرح دیکھتے رہتے ہیں انہیں ہم فہیم شناس کاظمی
  7. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    صاحب! یہ میرا نامۂ تقدیر دیکھئے اِک شامِ ہجر اس میں کئی بار درج ہے فہیم شناس کاظمی
  8. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    ذرا سی دیرمیں دل میں اترنے والے لوگ ذرا سی دیر میں دل سے اتربھی جاتے ہیں کاشف حسین غائر
  9. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    مسافروں کو یہ رَستے بھی یاد رکھتے ہیں ابھی فلاں نہیں گزرا، ابھی فلاں گزرا کاشف حسین غائر
  10. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    کسی بھی روز مجھے دل سزا سنا دے گا میں خواہشوں کا بہت قتلِ عام کرتا ہوں کاشف حسین غائر
  11. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اک شخص اپنی ذات کی تعمیر چھوڑ کر مصروف آج کل ہے مِرے انہدام میں کاشف حسین غائر
  12. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم کو جکڑا ہے یہاں جبر کی زنجیروں نے اب تو یہ شہر ہی زِندان ہُوا پھرتا ہے جلیل حیدر لاشاری
  13. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بچھڑنے والے کبھی بھول کر ادھر تو آ مری کہانی بہت دیر سے رکی ہوئی ہے الیاس بابر اعوان
  14. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں دریا کے وحشی پن سے واقف ہوں میرے گھر کے ساتھ کنارا لگتا ہے الیاس بابر اعوان
  15. زیرک

    امریکی وسط مدتی انتخاباتی نتائج نے ٹرمپ کو مشکل میں ڈال دیا

    میں نے مستقبل کی قانون سازی کی بات کی ہے، ٹرمپ تو اس قابل نہیں کہ اس پہ بحث کی جائے۔
  16. زیرک

    مریض کے ساتھ ساتھ بیماری پھیلانے والوں کا علاج بھی ضروری ہے

    مریض کے ساتھ ساتھ بیماری پھیلانے والوں کا علاج بھی ضروری ہے سیانے کہتے ہیں مسئلے کی جڑ زمین میں رہے تو یہ مسائل کا جنگل اگاتا رہتا ہے۔ محترم چیف جسٹس صاحب! آپ پر تشدد مظاہرین کے خلاف سوؤ موٹو ضرور لیں لیکن سب سے پہلے ان عناصر کو جنہوں نے مظاہرین کو وزیراعظم، آرمی چیف اور جج صاحبان کے خلاف فتوے...
  17. زیرک

    امریکی وسط مدتی انتخاباتی نتائج نے ٹرمپ کو مشکل میں ڈال دیا

    امریکی وسط مدتی انتخاباتی نتائج نے ٹرمپ کو مشکل میں ڈال دیا امریکی وسط مدتی انتخابات میں پہلی بار تین مسلمان خواتین بھی منتخب ہو کر ایوان نمائندگان میں پہنچ گئیں۔ تینوں مسلمان خواتین ڈیمو کریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر امریکی ایوان نمائندگان کی ممبر منتخب ہوئی ہیں۔منتخب مسلمان ممبران میں فلسطینی نژاد...
  18. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    شہرِ سخن میں ایسا کچھ کر، عزت بن جائے سب کچھ مٹی ہو جاتا ہے، عزت رہتی ہے امجد اسلام امجد
  19. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    باغباں تیری عنایت کا بھرم کیوں کھلتا ایک بھی پھول جو گلشن میں ہمارا ہوتا پروین فنا سید
  20. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    غم تو خیر اپنا مقدر ہے سو اس کا کیا غم زہر بھی ہم کو بصد شوق گوارا ہوتا پروین فنا سید
Top