نتائج تلاش

  1. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کبھی فرازؔ سے آ کر ملو جو وقت ملے یہ شخص خوب ہے اشعار کے علاوہ بھی احمد فراز
  2. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    ہم نے ماضی کی سخاوت پہ جو پل بھر سوچا دکھ بھی کیا کیا ہمیں یاروں کے سبب یاد آئے محسن نقوی
  3. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    کل دیکھا اک آدمی اَٹا سفر کی دھول میں گم تھا اپنے آپ میں، جیسے خوشبو پھول میں منیر نیازی
  4. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    سو دیکھ کر ترے رخسار و لب یقیں آیا کہ پھول کھلتے ہیں گلزار کے علاوہ بھی احمد فراز
  5. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں احمد فراز
  6. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں احمد فراز
  7. زیرک

    دیر آید درست آید

    دیر آید درست آید شکر الحمدللہ چیف جسٹس صاحب آپ نے گو دیر سے ہی سہی ملزم پارٹی سے یہ سوال تو پوچھا کہ ''احتساب کے قانون کے مطابق معلوم ذرائع آمدن سے زائد اثاثوں کی ملکیت کو اپنا تسلیم کر لینے کے بعد بارِ ثبوت ملزمان کے سر جاتا ہے۔ جائیداد کو اپنا ثابت کرنے کا بار ملزم پارٹی یعنی شریف خاندان پر...
  8. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    تیزاب گردی پہ ایک شعر عشق میں ہار بھی ممکن ہے مگر بدلے میں پھول سے چہروں پر تیزاب نہ ڈالا جائے
  9. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    دل کے ویرانے میں کس یاد کا جھونکا گزرا ؟ کس نے اس ریت میں یہ پھول سے مہکائے ہیں
  10. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    کوئی تو سمجھے محبت کی بے زبانی کو کوئی تو ہاتھ پہ چپکے سے پھول دھر جائے
  11. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    حالت خراب ہو تو مسیحا دوا کرے نیت خراب ہو تو بھلا کوئی کیا کرے راحیل فاروق
  12. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جھومتا تھا ابھی سوال پہ عشق عقل دے بھی گئی جواب کہ بس راحیل فاروق
  13. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    لاکھ دیکھیں ہیں چائے خانے پر نہ وہ ساقی، نہ وہ پیالی ہے
  14. زیرک

    لفظ چائے والے اشعار

    لاکھ دیکھیں ہیں چائے خانے پر نہ وہ ساقی، نہ وہ پیالی ہے
  15. زیرک

    لفظ چائے والے اشعار

    تم محبت بھی سیکھ جاؤ گے کل سے بہتر ہے آج کی چائے
  16. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    موضوع دل ہے جناب ان کے وعدے تو خیر مت پوچھو دلِ خوش فہم کا جواب نہیں راحیل فاروق
  17. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    تیرا فراق جانِ جاں! عیش تھا کیا مِرے لیے یعنی تِرے فراق میں، خوب شراب پی گئی جون ایلیا
  18. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    واعظ تری بہشت کا نقشہ ہے ہو بہو شاید تری شراب پلا دی گئی ہمیں راحیل فاروق
  19. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    شکوہ سا اک دریچہ ہو، نشہ سا اک سکوت ہو شام اک شراب سی اور لڑکھڑاؤں میں جون ایلیا سے منسوب
  20. زیرک

    معاشی سرحدوں کے محافظ ہی چورنکلیں تو کیا کیا جائے

    معاشی سرحدوں کے محافظ ہی چورنکلیں تو کیا کیا جائے خود ساختہ پروفیسر ارسطو احسن اقبال فرماتے ہیں کہ ”ایف آئی اے سے منسوب رپورٹ کے مطابق پاکستان کے تمام بینکوں کا ڈیٹا ہیک کرلیا گیا ہے، جس سے کروڑوں لوگوں کے بینکوں میں موجود اکاؤنٹ غیرمحفوظ ہو گئے ہیں“۔ پروفیسر ارسطو جی جب اسحاق ڈار جیسا منی...
Top