نتائج تلاش

  1. زیرک

    بظاہر ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔ چیف جسٹس

    بظاہر ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔ چیف جسٹس آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں شریف خاندان کی سزا معطلی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، دورانِ سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ ”اسلام آباد فیصلہ بظاہر ماضی کے فیصلوں سے مطابقت نہیں رکھتا، کیا ماضی میں عدالت نے کبھی ایسا فیصلہ دیا؟۔ فیصلہ...
  2. زیرک

    پاکستانی بینکوں کے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کا ڈیٹا چوری

    پاکستانی بینکوں کے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کا ڈیٹا چوری پاکستانی بینکوں پر سائبر حملے کے نتیجے میں قریباً 20 ہزار کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کا ڈیٹا چوری کر لیا گیا۔ سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے کے مطابق ہیکرز نے 22 پاکستانی بینکوں کے 19 ہزار 864 کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کا ڈیٹا چوری کر لیا ہے۔ یہ کارڈز بدنام...
  3. زیرک

    یارا ڈک لے خونی آکھیاں نوں

    یہ کلام سن کر بندہ بے ساختہ یہ کہنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ''جا اوئے عشقا تیرا ککھ نہ رہے'' یارا ڈک لے خونی آکھیاں نوں جنوں تکیا مار مُکایا اے سسی ساڑ سٹی ماری ہیر جٹی سوہنی ڈب گئی پار نہ لایا اے یارا ڈک لے خونی آکھیاں نوں سانوں تک تک مار مُکایا اے دل جان جگر زخمی کیتے ایناں تک تک مار مکایا...
  4. زیرک

    گاؤں،شہر

    شہر کو برباد کر کے رکھ دیا اس نے منیر شہر پر یہ ظلم میرے نام پر اس نے کیا منیر نیازی
  5. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    شہر کو برباد کر کے رکھ دیا اس نے منیر شہر پر یہ ظلم میرے نام پر اس نے کیا منیر نیازی
  6. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مشکل ہوا ہے رہنا ہمیں اِس دیار میں برسوں یہاں رہے ہیں یہ اپنا نہیں ہوا منیر نیازی
  7. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    وہ کام شاہِ شہر سے یا شہر سے ہوا جو کام بھی ہوا یہاں اچھا نہیں ہوا منیر نیازی
  8. زیرک

    گاؤں،شہر

    وہ کام شاہِ شہر سے یا شہر سے ہوا جو کام بھی ہوا یہاں اچھا نہیں ہوا منیر نیازی
  9. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    اس شہر کے یہیں کہیں ہونے کا رنگ ہے اس خاک میں کہیں کہیں سونے کا رنگ ہے منیر نیازی
  10. زیرک

    گاؤں،شہر

    اس شہر کے یہیں کہیں ہونے کا رنگ ہے اس خاک میں کہیں کہیں سونے کا رنگ ہے منیر نیازی
  11. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل کی خلش تو ساتھ رہے گی تمام عمر دریائے غم کے پار اتر جائیں ہم تو کیا منیر نیازی
  12. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    ملے اس ميں لوگ رواں دواں، کوئ بے وفا کوئ با وفا کٹی عمر اپنی يہاں وہاں، کہيں دل لگا کہيں نہيں لگا منير نيازی
  13. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    معنی نہیں منیرؔ کسی کام میں یہاں طاعت کریں تو کیا ہے، بغاوت کریں تو کیا منیر نیازی
  14. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    دیکھیے کون پہلے ٹوٹتا ہے کھنچ گیا ہے حصار بھی، میں بھی عابد سیال
  15. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    ٹوٹ گئے سیال نگینے، پھوٹ بہے رخساروں پر میں نے آنکھ جھکی دیکھی ہے، آج کسی ہرجائی کی
  16. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کفِ خزاں پہ کھلا میں اس اعتبار کے ساتھ کہ ہر نمو کا تعلق نہیں بہار کے ساتھ عابد سیال
  17. زیرک

    لفظ چائے والے اشعار

    چائے، شاعری، نغمے، لطیفے، رت جگے اپنے حصے میں یہی دیسی دوائیں رہ گئیں
  18. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    کبھی تو پوچھ کسی ان کہی کے بارے میں کہ دل میں خواہشِ اظہار پھر رہے نہ رہے عابد سیال
  19. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    کھلے دروں سے طلبگار خواب گاہیں مگر میں جاگتا رہا اک خوابِ ہمکنار کے ساتھ عابد سیال
  20. زیرک

    لفظ چائے والے اشعار

    عابد سیال
Top