نتائج تلاش

  1. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    صبح کے اجالوں میں ڈھونڈتا ہے تعبیریں دل کو کون سمجھائے خواب، خواب ہوتے ہیں
  2. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    لے تو آئے شاعری بازار میں راحتؔ میاں کیا ضروری ہے کہ لہجے کو بھی بازاری رکھو راحت اندوری
  3. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    کم کم بولنے والوں کی چپ ٹھیک، مگر شور مچانے والے چپ ہیں، خیر تو ہے؟
  4. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گلی میں رات بهر پهرتا ہے کوئی گلے میں نیند کے تعویز ڈالے
  5. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ ہوائیں اڑ نہ جائیں لے کے کاغذ کا بدن دوستو! مجھ پر کوئی پتھر ذرا بھاری رکھو راحت اندوری
  6. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    بدن میں اتریں تھکن کے سائے تو نیند آئے یہ دل، کہانی کوئی سنائے تو نیند آئے محسن نقوی
  7. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    آنکھوں کو سب کی نیند بھی دی خواب بھی دیے ہم کو شمار کرتی رہی دشمنوں میں رات
  8. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    نیند، روٹھا ہوا اک شخص منا لائی ہے آنکھ کھولوں گا تو پھر سے بچھڑ جائے گا
  9. زیرک

    لفظ چائے والے اشعار

    یہ چائے خانوں کی میزوں پہ قہقہوں کے شریک دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا عابد سیال
  10. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    یہ چائے خانوں کی میزوں پہ قہقہوں کے شریک دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا
  11. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    شیشم کا پیڑ، پیڑ کی چھاؤں میں مدرسہ چٹخے سے بام و در پہ بنی دھاریاں کہاں
  12. زیرک

    گاؤں،شہر

    گاؤں کے پیڑ، پیڑ پہ امرود، بلبلیں وہ شہر، وہ عمارتیں گلکاریاں کہاں
  13. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    گاؤں کے پیڑ، پیڑ پہ امرود، بلبلیں وہ شہر، وہ عمارتیں گلکاریاں کہاں
  14. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پہلے کے جیسی آج وہ دلداریاں کہاں رشتے، خلوص، پیار، وفا، یاریاں کہاں
  15. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    یہ خیال سارے ہیں عارضی، یہ گلاب سارے ہیں کاغذی گلِ آرزو کی جو باس تھے، وہی لوگ مجھ سے بچھر گئے اعتبار ساجد
  16. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    قصے سے اٹھ نہ جائے کہیں قصہ گو کا دل رونا پڑا مجھے کہیں ہنسنا پڑا مجھے
  17. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل کو غم راس ہے یوں گل کو صبا ہو جیسے اب تو یہ درد کی صورت ہی دوا ہو جیسے
  18. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عجب قصہ کہانی ہے، نہ راجہ ہے نہ رانی ہے نہ تُو نے بات مانی ہے، نہ میں نے ہار مانی ہے
  19. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بیچ نفرت گھسیٹ لائے ہو کیا محبت کی مار تھوڑی ہے
  20. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قصے سے اٹھ نہ جائے کہیں قصہ گو کا دل رونا پڑا مجھے کہیں ہنسنا پڑا مجھے
Top