نتائج تلاش

  1. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں قصۂ مختصر نہیں تھا ورق کو جلدی پلٹ گئے ہو تم
  2. زیرک

    زندگی

    اک پری زاد کے یادوں میں اتر آنے سے زندگی وصل کی بارش میں نہائ ہوئ ہے مبشر سعید
  3. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    جس کو بھی دیکھو، فقط عیب یہاں دیکھتا ہے ماں کی آنکھوں سے بھلا کوئی کہاں دیکھتا ہے فرتاش سید
  4. زیرک

    ماں

    جس کو بھی دیکھو، فقط عیب یہاں دیکھتا ہے ماں کی آنکھوں سے بھلا کوئی کہاں دیکھتا ہے فرتاش سید
  5. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    غم گلے پڑ گیا، زندگی بجھ گئی، عقل جاتی رہی عشق کے کھیل میں کیا تمہارا گیا، میں تو مارا گیا فرتاش سید
  6. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غم گلے پڑ گیا، زندگی بجھ گئی، عقل جاتی رہی عشق کے کھیل میں کیا تمہارا گیا، میں تو مارا گیا فرتاش سید
  7. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کل بزرگوں کے اثاثے کی جو تقسیم ہوئی مال و زر چھوڑ دیا میں نے، قناعت رکھ لی فرتاش سید
  8. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چراغ بجھتے رہے اور خواب جلتے رہے عجب طرز کا موسم میرے شہر میں تھا پروین شاکر
  9. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    لمحہ، لمحہ سوچنے والی آنکھیں تھیں اس کی آنکھیں دیکھنے والی آنکھیں تھیں سعدیہ صفدر سعدی
  10. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    لمحہ، لمحہ سوچنے والی آنکھیں تھیں اس کی آنکھیں دیکھنے والی آنکھیں تھیں سعدیہ صفدر سعدی
  11. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    جس کی آنکھوں نے لکھا تھا آخری نوحہ مرا وہ گیا بھی تو گیا ہے سب سے پہلے چھوڑ کر سعدیہ صفدر سعدی
  12. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    جس کی آنکھوں نے لکھا تھا آخری نوحہ مرا وہ گیا بھی تو گیا ہے سب سے پہلے چھوڑ کر سعدیہ صفدر سعدی
  13. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    ہماری آنکھ کے صحرا بڑے قدیمی ہیں ہماری پیاس گھٹے گی کہاں گھٹا کے ساتھ سعدیہ صفدر سعدی
  14. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہماری آنکھ کے صحرا بڑے قدیمی ہیں ہماری پیاس گھٹے گی کہاں گھٹا کے ساتھ سعدیہ صفدر سعدی
  15. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لوگ کہتے ہیں کے آتے نہیں جانے والے لوٹ آیا ہے، نظر اس کی اتاری جائے سعدیہ صفدر سعدی
  16. زیرک

    ڈاڈھا دیکھ کے کرن سلاماں

    ڈاڈھا دیکھ کے کرن سلاماں، ماڑا دیکھ کے کھنگھدے لوک جہڑا حق دی 'واز لگاوے، پھڑ سُولی تے ٹنگدے لوک واصف علی واصف
  17. زیرک

    کتاب

    فُرصت اگر ملے تو پڑھنا مجھے ضرور میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں
  18. زیرک

    کتاب

    دِیمک زدہ کتاب تھی یادوں کی زندگی ہر وقت کھولنے کی خواہش میں پَھٹ گی
  19. زیرک

    کتاب

    کتابِ عشق میں ہر آہ ، ایک آیت ہے اور آنسوؤں کو حروفِ مقطعات سمجھ
  20. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    ہمارا گوشۂ دل ہے کہ اک چمن جس میں تمہاری یاد مہکتی ہے موتیے کی طرح
Top