ہم لوگوں کی تفریح بازار جانا ہے۔ اور پھر شاپنگ کے سامنے پ کیا !!!!!سب بھول جاتے ہیں ۔۔۔یعنی موسم اور بازار جانے کے چکر میں پ کو پکڑا ہی نہیں!
نام اُنکا شائستہ ہے ۔۔۔آپکو ایک مزے کی بات بتائیں ہمارے آفس میں ایک خائصتہ خان ہیں تو ریسیپشن سے فون آتا تو ہمیشہ آنے والا سوال کرتا شائستہ خان کہاں ہیں پھر تصیح کرنا پڑتی کہ وہ شائستہ خان نہیں خائصتہ خان ہیں —خائصتہ پشتو میں خوبصورت کو کہتے ہیں خائصتہ خان اپنے نام کی طر ح ہیں۔۔۔۔وہ عربی پڑھتی پڑھاتی ہیں اور عربی میں پ کہاں۔