نتائج تلاش

  1. F@rzana

    بوچھی وِد celebrities,

    شازیہ سب سے بہترین یہ تصویر ہے، یادگار، شاندار، لیکن کاش آپ نے اپنے اوپر چوکھٹا نہ لگایا ہوتا:mad:
  2. F@rzana

    بوچھی وِد celebrities,

    ونڈرفل ٹام جونز ود شازیہ دی گریٹ، میرے بھائیجان اس کے گیت ہمیشہ گنگناتے تھے، ان کو بھی بتاؤں گی۔
  3. F@rzana

    بوچھی وِد celebrities,

    واہ شازیہ، یہ صحیح کی تصویر ہے، محفل پر آپ سائیکل والے شتونگڑے لگاتی رہتی تھیں نا، اب ثبوت بھی دے دیا ہے۔:):):)
  4. F@rzana

    بوچھی وِد celebrities,

    واہ جی واہ، لیکن ان کی بیگم بھی جیلس ہوگئی تو؟؟؟؟
  5. F@rzana

    بوچھی وِد celebrities,

    یہ دونوں کون ہیں بھئی؟؟؟
  6. F@rzana

    بوچھی وِد celebrities,

    واہ، کیا امیتابھ کے ہاتھوں سے اپنے ہاتھ ملائے ہیں:)
  7. F@rzana

    بوچھی وِد celebrities,

    بہت اچھی، ایشوریا تو پالسٹک کی لگ رہی ہے البتہ ہماری مس ورلڈ جیتی جاگتی ہے، ساتھ ہی پھر یہ کہوں گی کہ چوکھٹا کیوں لگایا ہے؟ اچھا کہیں ایشوریا آپ کے حسن سے جل نہ جائے، ہے نا؟؟؟؟:):):)
  8. F@rzana

    بوچھی وِد celebrities,

    زبردست، لیکن چہرے پر چوکھٹا لگانا کیا ضروری ہے؟
  9. F@rzana

    بوچھی وِد celebrities,

    اوووووووووووووو واااااااااؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ، شازیہ کیا کمال کی تصویریں ہیں یہ تو آج ہی دیکھی ہیں، یار آپ تو سیلیبریٹیز سے بھی زیادہ سیلیب لگ رہی ہیں، ویری نائس ;)
  10. F@rzana

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    یہاں فقط خیالی پلاؤ پکتے رہیں گے کہ اصلی پلاؤ کھانے کی تیاری بھی ہوگی؟؟؟:confused: یعنی ویزا کے فارم کسی نے بھرے؟ پاسپورٹ تیار ہے یا نہیں؟ ٹکٹ کون سی ڈیٹ کا لیا جائے گا؟ جلدی سے یہ سب کرکے اطلاع دی جائے تاکہ میں اور شازیہ اپنی اپنی لسٹ تیار کرکے آپ سب کو ارسال کردیں:cool:
  11. F@rzana

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ۔ شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ہمیں خبر ہے لٹیروں کے ہر ٹھکانے کی
  12. F@rzana

    نو مولود بچوں کے نام

    ارے آپ کس طرح کے پاکستانی ہیں آپ کو ‌خبر نہیں کہ ہمارے لوگ ہمیشہ اسی رفتار سے کام کرتے ہیں، مجھے تو شاذ و نادر کوئی ایسا جوڑا ملا ہے جس نے پہلے سے نام طے کر رکھا ہو ! ویسے زیادہ تر لوگ دونوں صنفوں کے نام پسند کر لیتے ہیں اور انتظار کرتے ہیں کہ پیدائش کے بعد بے بی کی پرسنالٹی کے حساب سے منتخب...
  13. F@rzana

    نو مولود بچوں کے نام

    ماورا، اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیا چگ گئیں کھیت ;) اب دوبارہ سے دانے ڈالیں، جب چڑیاں واپس آجائیں تو نئے سرے سے 'سیو' کر کے یہاں لکھ دیں:cool:
  14. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    السلام و علیکم ذیل کے لنک پر جاکر ذرا سچے سچے جواب تو دیجیئے :grin: http://memoriter.net/flash/test.html
  15. F@rzana

    دوگانا دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی

    دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن فلم: موسم موسیقی: مدن موہن شاعر: گلزار گلوکار: بھوپندر اور لتا منگیشکر [ame]
  16. F@rzana

    سندھی زبان کے قدیم و جدید شعراء

    شاہ لطف اللہ قادری شاہ لطف اللہ قادری ذات میں جب ذات مدغم ہوئی تو باقی کیا رہ جائے گا ایک ہی پانی تو ہے جو سمندر اور کنوئیں میں دکھتا ہے حباب ٹوٹ گئے تو حجاب بھی اٹھ گئے ایسے میں محبت اور محبوب الگ نہیں رہے ذات پات اور جبر کی کیا ضرورت ہے خدا کی زمین پر جو کمائے وہی کھائے ایک بار جو...
  17. F@rzana

    سندھی زبان کے قدیم و جدید شعراء

    شاہ کریم شاہ کریم دیوانوں کی طرح دنیا سے ناطہ توڑو یہی محبوب سے ملنے کی ترکیب ہے جان ہو حبیب کے ساتھ جسم ہو دنیا کے ساتھ سب کام اچھے لیکن یہ کام سب سے بہتر ہے سورج نکل چکا تو کیا اب بھی وقت ہے اپنے محبوب سے مل کر اپنے آپ کو مکمل بنا جو جاگتے من میں ہیں سوتے میں بھی وہی ہیں اسی طرح...
  18. F@rzana

    تونے او رنگیلے کیسا جادو کیا-قدرت

    موسیقی کے شعبے میں محفل والوں کی پسند دیکھ کرخوشی ہوئی کہ ایک سے ایک اچھی غزل اور معیاری گیت پوسٹ کیا ہوا ہے، میں جو گیت پوسٹ کرنا چاہ رہی تھی سوچا کہ پہلے چیک کرلوں کہ ہوسکتا ہے کسی اور نے لگادیا ہو محفل پر، کچھ صفحات پلٹے اس کے بعد ہار گئی لہذا اپنی پسند کے کچھ گیت یہاں پوسٹ کر رہی ہوں اگر...
  19. F@rzana

    یہ زندگی کے میلے

    شکریہ بے بی ہاتھی، یہ گیت میرے ابوجان اکثر گنگنایا کرتے تھے اس لیئے میری یادوں میں ہے، بقیہ گیتوں کا تو پتہ نہیں کافی زیادہ ہی 'اولڈی گولڈی' ہیں:) لیکن یہ گیت مجھے میرے ابو کی یاد دلاتا ہے۔:(
  20. F@rzana

    نو مولود بچوں کے نام

    ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔ بابا جانی آپ کے انوکھے جواب کا لطف آگیا ناور اب دلاور فگار کی نظم بھی تازہ کرنی پڑے گی شوخ بابا جانی ;)
Top