نتائج تلاش

  1. F@rzana

    نو مولود بچوں کے نام

    بہت بہت شکریہ سارہ پلیز مزید نام لڑکے اور لڑکوں کے پوسٹ کرتی رہیں، یعنی جو بھی آجکل تازی کھیپ کے ہیں (ہی ہی ہی )۔ :)
  2. F@rzana

    نو مولود بچوں کے نام

    بہت شکریہ شمشاد بھائی آپ کی تلاش اور مدد کا، یہاں کئی نام اچھے ہیں لیکن فیصلہ مشکل ہو رہا ہے، جیسا کہ میں نے لکھا تھا اسلامی ناموں کی سائٹ تو بیشمار ہیں لیکن چھوٹا سا بامعنی نام ابھی تک پسند نہیں آیا اس وقت جو زیر غور ہیں ان میں سے ہوسکتا ہے کہ 'لائیلہ' رکھ لیا جائے!
  3. F@rzana

    نو مولود بچوں کے نام

    بہت شکریہ زیک، آپ کے بتائے ہوئے ناموں میں سے چند ایسے ہیں جو مسلمان بھی رکھتے ہیں جن میں سے ایک میرے دیور کی بیٹی کا نام ہے انگلش ہجے ولا 'حنا' اور دوسرا مجھے جو بہت پسند آیا وہ ہے 'سوفیہ'۔
  4. F@rzana

    نو مولود بچوں کے نام

    بہت بہت شکریہ ابو شامل صاحب کئی نام اچھے ہیں بلکہ 'کنزی' تو میری بھتیجی کا نام ہے، ناموں کی بابت آپ سے متفق ہوں کہ چھوٹے اور بامعنی ہوں تاکہ لوگ اس کو بگاڑ کر نک بھی نہ رکھ سکیں :)
  5. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    آپ کو معلوم ہے جب پاکستان جائیں تو ایئر پورٹ پر کسٹم والے شیخوں کے دیس سے آنے والی فلائٹ کی جانب لپکتے ہیں، ان کو جب یہ پتہ چلتا ہے کہ ہم یورپ سے آرہے ہیں تو کہتے ہیں ان کو جانے دو ان کے سامان میں کچھ نہیں ہوگا۔۔۔۔ :rolleyes:
  6. F@rzana

    سندھی زبان کے قدیم و جدید شعراء

    مخدوم نوح مخدوم نوح آنکھیں کھلی ہیں تو کچھ نہیں دیکھ پاتیں بند ہیں تو دلدار کو دیکھ لیتی ہیں دیدارَ دوست کے لیئے آنکھوں کے بھی عجیب انداز ہیں دنیا کے ظاہری دکھاوے پر فریفتہ نہ ہوجانا آنکھیں کھول کر اچھی طرح سے چھان بین کر لینا نوح کی نصیحت ہے کہ اپنے رب سے دل لگانا آج یا کل کے بھروسے...
  7. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    چلیں شکر ہے یہ سند تو دے دی آپ نے ، ورنہ مجھے تو غیر متوقع کی توقع تھی;) اور کیا کیا جائے غربت کا زمانہ ہے سوچ سمجھ کر خرچہ کر رہی ہوں تاکہ گزارا ہوجائے :)
  8. F@rzana

    کچھ اکیلے پل

    اوہو، شازیہ، کیا ڈر گئیں؟ جلدی سے حفظ ما تقدم پر اتر آئیں :grin::grin::grin: اور آپ کو یہ کیوں لگا کہ میں اچھا جواب نہیں دوں گی؟ ویسے اس بات کا قوی امکان ہے کہ جواب آپ کی توقع کے برعکس ہو :eek:
  9. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    کیوں ششاد بھائی، کیا شاعروں اور ادیبوں کے سینگ لگے ہوتے ہیں؟
  10. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    السلام و علیکم
  11. F@rzana

    کچھ اکیلے پل

    اس کا جواب میں دے دوں شگفتہ ؟؟؟
  12. F@rzana

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    ہائے سارہ آپ بھی، سچ :):):) "ادی بھلی کرے آیا" مھنجے لاھئی گوٹھ جو ساگ کھنڑی اچ جو ء ھکڑی ماکھی جی بوتل (او کے) بس جلدی سے آجائیں، یہاں کا موسم بھی اچھا ہورہا ہے، گھومنے پھرنے کے لیئے اکدم پرفیکٹ۔ مشکل سے ہی یہ موسم آتا ہے بس آجائیں اور ہاں بھئی ماوراء کہاں ہیں ؟
  13. F@rzana

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    تو کیا میں سرخ قالین بچھادوں؟؟؟ اور چانپوں کو بھی مصالحہ لگا کر رکھ دوں؟؟؟
  14. F@rzana

    نو مولود بچوں کے نام

    ہمارے رشتے داروں میں کسی کے یہاں بےبی گرل پیدا ہوئی ہے اب وہ سبھی سے اچھے اچھے نئے نام پوچھ رہے ہیں۔ ۔ ۔ مجھے خاص طور پر کہا جارہا ہے کہ ریڈیو ٹی و ی مشاعروں کے حوالے سے آپ کی معلومات زیادہ ہوگی:rolleyes: حالانکہ میں اس معاملے میں قطعی طور پر کوری ہوں :( کیا کوئی اس سلسلے میں مدد کرسکتا...
  15. F@rzana

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    ہا ہا ہاہاہا تعبیر ، آپ بھی خوب ہیں کیا اچھی تصویر ہم دونوں کی پسند کی ہے، لیکن میں آپ کا سوال آپ کی جانب ہی لوٹا رہی ہوں کیونکہ محفل پر آپ ہمارے بارے میں اتنا کچھ پڑھ چکی ہیں کہ پہچاننے میں کوئی دقت نہیں ہونا چاہیئے جی;););)
  16. F@rzana

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    شگفتہ، اتنی کنجوسی۔۔۔۔ کچھ پانا ہے تو ذرا ہاتھ پاؤں ہلائیں ۔۔۔:mad: یہا کا ویزا لگوائیں اور چلی آئیں۔۔۔:cool: پھر تو بس موجاں ہی موجاں ۔۔۔ میرا مطلب ہے (چانپیں ہی چانپیں):grin:
  17. F@rzana

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    ماورا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ چانپیں ہی کھارہی تھیں، البتہ سب کھانوں کی تصویریں نہیں لگائی ہیں۔ چانپوں کو ان کے اپنے پانی میں دھیمی آنچ پر گلانے سے وہ سخت نہیں ہوتیں (آج کاٹپ);)
  18. F@rzana

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    دیکھا نا ، ہمارا شہر کتنا دلکش ہے سندر سندر، اب کون آرہا ہے شگفتہ یا سارہ ؟؟؟
  19. F@rzana

    ہیمنت کمار یہ نین ڈرے ڈرے - ہیمنت کمار

    اوکے، کوشش کروں گی :cool: آپ کی پسند کافی کلاسک ہے، اگر آپ کو اسی قسم کے گیت سننے ہیں تو آج میرا ریڈیو پروگرام ضرور سنیں شاید آپ کو پسند آئے۔۔۔! البتہ یہ مجھے علم نہیں کہ آپ کون سے شہر میں ہیں ! کیونکہ میرا پروگرام برطانوی وقت کے مطابق شام سات سے نو کے دوران ہوتا ہے اور پاکستان میں اس وقت بہت...
Top