نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    میں نے تو آج نہاری بنائی ہے۔ :anyword:
  2. ماوراء

    اب سوات

    ہاں جیہ، اپنا فون نمبر دے جانا۔۔
  3. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اور وہ آ گئی۔ حجاب اب محفل پر بھی آ جاؤ۔:grin:
  4. ماوراء

    اب سوات

    یہ بجلی دھماکے سے کچھ دیر پہلے کیسے چلی جاتی ہے؟ پاکستان میں جب بجلی بھی کڑکتی ہے تو آسمانی بجلی کڑکنے سے چند سیکنڈ پہلے ہی بجلی بھی چلی جاتی ہے۔ اس کی مجھے سمجھ نہیں آتی۔:confused:
  5. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ہاہاہا۔ واقعی صحیح کہا سارہ نے۔ شمشاد بھائی وہ روز آتی ہے۔ لیکن ہم تینوں کی باتیں ہی ختم نہیں ہوتیں، باتوں باتوں میں ہی سارا وقت گزر جاتا ہے۔ آج شاید آئے گی، کچن کارنر میں میرے لیے ایک ترکیب لکھنی ہے اس نے۔
  6. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    نہیں۔ اگلے ہفتے سے سٹارٹ ہے انشاءاللہ۔
  7. ماوراء

    ماوراء سپرموڈریٹر

    وہ کون ہے دلکش۔۔؟
  8. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    میں ہوں نا۔ اب شمشاد بھائی ہی۔۔شاید
  9. ماوراء

    اردو لائبریری میں لاگ ان مشکلات

    عادل پیغام ٹھیک آ رہا ہے۔ کیونکہ وکی پر ابھی تک علی پور کا ایلی منتقل نہیں کی گئی۔:(
  10. ماوراء

    ماوراء سپرموڈریٹر

    آپی۔۔۔؟؟:rolleyes: ڈھیروں مبارک کا شکریہ۔ کسی چیز کا ناجائز استعمال کرنا مجھے نہیں آتا۔ بلکہ میں تو جائز استعمال بھی کم ہی کرتی ہوں۔lol
  11. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    جی نہیں، جو محبت یا عشق کر رہا ہو اس کا۔۔۔:p ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ہمیں اس لطیفے کی سمجھ نہیں آتی۔ بعض دفعہ سارے کام ایک ساتھ ہی کیوں آ جاتے ہیں کہ سر کجھانے کی فرصت نہیں ملتی؟
  12. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    السلام و علیکم، اب یقیناً میری باری ہے۔ اگر سارا آن لائن ہے تو وہی۔
  13. ماوراء

    ماوراء سپرموڈریٹر

    آپکی پوسٹس کے بعد ہی تو مجھے بولنا آتا ہے۔ میں ذرا خطبہ لکھنے میں مصروف ہو گئی تھی۔:hehe: نہیں، اصل میں کل ذرا مصروف تھی۔ پوسٹ پڑھی تھی لیکن جواب دینا بعد میں یاد ہی نہیں رہا۔ اردو محفل پر پہلے کبھی مقابلے سے سپر ماڈریٹر مقرر ہوا ہے جو میری دفعہ مقابلہ ہوتا؟ یہ قانون تو کوئی اپنی طرف سے ہی...
  14. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    تو اور کیا۔۔۔تنخواہ کے بغیر میں تھوڑا ہی کام کروں گی۔
  15. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    یہ بہت مزے کے چاولوں کی ڈش ہے شمشاد بھائی۔ امی بناتی ہیں بہت مزے کے۔ مجھے تو صحیح آتی نہیں۔ شاید عیشل ہی ترکیب بتائیں۔
  16. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    جاب۔۔۔:W:
  17. ماوراء

    گمشدہ اراکینِ محفل

    باجو ڈنمارک جانے کا کہہ رہی تھیں۔ کچھ دن بعد آئیں گی۔ فاتح واقعی کل سے غائب ہیں۔
  18. ماوراء

    کیا کسی کو سویڈش آتی ہے؟؟؟

    کالا پانی، مجھے سویڈش آتی تو نہیں ہے۔ لیکن نارویجین سے کچھ ملتی جلتی ہے۔ اس لیے جتنی مجھے سمجھ آئی ہے اس کا ترجمہ کیا ہے۔ لیکن یہ شاید مکمل ٹھیک نہ ہو۔ رہائشی اجازت کے فیصلے کے خلاف کی اپیل شکایت فرید الرحمن، پیدائش: 100475، شہریت: پاکستانی مخالف یا مقابل مائیگریشن ایجنسی،...
  19. ماوراء

    کیا کسی کو سویڈش آتی ہے؟؟؟

    ساجد، کالا پانی نے اردو ترجمہ مانگا تھا۔:p
  20. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    بالکل شگفتہ، جلدی کچھ سوچیں۔ کچھ دن بعد میں بھی مصروف ہو جاؤں گی۔ زیادہ دیر کے لیے آن لائن نہیں آ سکوں گی۔:(
Top