نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ناسخ مردوں کو جِلاتی ہے تری ناز کی آواز - امام بخش ناسخ

    واہ۔ زبر دست! بہت شکریہ حسان یہ اشتراک پہ رکھنے کا!
  2. مہدی نقوی حجاز

    کیا کہنے اس آذربائجانی روح کے!

    کیا کہنے اس آذربائجانی روح کے!
  3. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    اردو میں اگر مطلب ہوتا ہے تو پھر اسکا مطلب فارسی میں بتانا پڑے گا۔۔۔ بھئی رفعِ بلا کے لیے کوئی تو چارہ نکالنا ہی پڑے گا ناں!
  4. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    یہ فارسی میں ہے ہی نہیں اردو کا جملہ ہے بھئی!
  5. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    میرے خیال تھا کہ اگر کسی کو زیادہ فارسیانہ اردو سے گوش خراش کیا جائے تو وہ جھٹ ہمارے دھاگے سے غائب ہو جاتا ہے۔۔ البتہ اب رہ رہ کے خیال بدلنے کا سوچ رہا ہوں! :mrgreen:
  6. مہدی نقوی حجاز

    فیض :::: پھر وہی جاں بہ لبی لذّتِ مے سے پہلے

    بہت خوب حضرت۔ فیض صاحب کی نئی غزل (ہمارے لیے) سے مستفید فرمانے کا شکریہ!
  7. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    موسم اور عورت کے بارے میں احقر خود کوئی ذاتی رائے نہیں رکھتا۔۔۔۔ البتہ فارسی کے بارے میں سنا تھا کہ "بولو فارسی بیچو تیل" سو اسی لیے سیکھ بیٹھے! اور نہ صرف سیکھ لی بلکہ لالچ میں 13 برس ایران میں جھک بھی مار آئے۔۔ ہمیں گمان ہے کہ ہم "لکھے پڑھے ہیں" یعنی وہی پڑھا ہے جو خود لکھا ہے، اس کے علاوہ...
  8. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    بھئی شکر ہے "معلوماتی" کا بھوت اتر آیا!
  9. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    بھئی "قرمز" کو اردو میں "لال (رنگ)" کہتے ہیں اور یہ فارسی ہے! اب ٹھنڈک ہو گئی آپ کو؟!
  10. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ ۔۔۔۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    ارے اس "قرمز" کو آپ نے پھر "قرمز" کر دیا! بھئی یہ کوئی عربی نہیں ہے۔ اور نہ یہ زبانِ غیر مجھے آتی ہی ہے!
  12. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    کونسا "ورڈ" ہم نے "اریبک" کا کہا ہے بھئی؟!
  13. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    انہیں تو آپ نے ویسے ہی "قرمز" کیا ہوا ہے۔ ہم کیا "لائٹ" ماریں گے!
  14. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    کیا کرتے۔۔۔۔ خندہ ارزانی سے تو رہے کہ اتنی پر مسرت باتیں اب ہم سے بعید ہیں۔۔ معلوماتی ہی سہی! :laughing3:
  15. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    بہت شکریہ عالی حضرت۔ مشق سخن تو روئے چشم لیکن ایک بار اگر اس عشق سے جان چھٹ گئی تو مشق عشق تو نہ کریں گے لیکن اکیڈمی ضرور ثابت ہو جائیں گے!
  16. مہدی نقوی حجاز

    قصہ دوسرے آدمی کا

    بھائی بہت خوب! روانی ہی سے تو جھینپ اٹھے۔۔۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    جی جی میں بالکل سمجھ سکتا ہوں!
  18. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    ہاں ہاں کیوں نہیں۔۔۔ آپ محض "معلوماتی" کا وقت و بےوقت استعمال کر کے "کمپیٹ" کر لیں گی ناں!
  19. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    ہاں ہاں "لکھنے والے" سے زیادہ "رونی کھانی لکھنے والے" ہیں!
  20. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    بھائی میرے کیوں بارعب تاثر دیتے ہو ہمارا۔۔۔ ہم تو اسی ڈر سے کچھ یہاں پوسٹ نہیں کرتے کہ عموما اس پر "گردن توڑ، کمر توڑ، منہ توڑ" وغیرہ وغیرہ کے سے الزامات لگ جاتے ہیں!
Top