نتائج تلاش

  1. F@rzana

    مبارکباد خوش آمدید بابا جانی (اعجاز اختر صاحب

    السلام و علیکم بابا جانی اس پوسٹ کو دیکھ کر میں حیرت میں مبتلا ہوگئی، جوں جوں پڑھا معاملہ کچھ کچھ سمجھ آنے لگا، محترم آپ تو اس محفل کے روح رواں ممبرز میں سے ہیں آپ کسی کی گستاخی پر کبھی توجہ مت دیں، اگر سب نے یہاں "الف عین" کی شناخت نہ کروائی ہوتی تو مجھ جیسے لوگ جو کافی غیر حاضری لگاتے ہیں...
  2. F@rzana

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    تیلے بھیا ڈھیروں مبارک اور دعائیں تاخیر کیلئے معذرت کہ کافی عرصے بعد آئی ہوں محفل میں۔
  3. F@rzana

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    حسن، میرے ریڈیو کے پوئٹری والے پروگرام میں اس گیت کی بہت فرمائش ہوتی ہے، یہ سدا بہار ہے۔
  4. F@rzana

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    اوئے، میری دو ہزار پوسٹ ہوگئیں۔۔۔۔۔"ہرا" Hooray
  5. F@rzana

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    ہائے باجو، پرائم پر مووی لگائیں نا "نوکر ووہٹی دا" عالیہ بہگم کدکڑے لگاتے ہوئے گارہی ہیں "چھئی چھئی چھئی او بڈھا پیار منگدا" توبہ! حسن ، مائی ڈیر " یو آر موسٹ ویلکم" شمشاد بھائی، بن بلائے کیوں، آپ کو خبر نہیں ہمارا دل کتنا بڑا ہے، آپ تشریف لائیں تو سہی " کبھی ہم ان کو اور کبھی اپنے گھر کو...
  6. F@rzana

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ارے بھئی سچی مچی کی ہے، بیحد شریر ۔۔۔۔۔ کھیل کھیل میں کل ہی مجھے ایک زوردار کھرونچا ماردیا ۔۔۔۔اف کوئی بلی سے ۔:punga: اوئے باجو، جلدی سے پرائم لگائیں۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی بابا آدم کے زمانے کی مووی لگی ہے "نوکر ووہٹی دا" کیا کپڑے، کیا ڈائیلاگ کی چیخم دھاڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میوزک بس نہ پوچھیں۔
  7. F@rzana

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    دیکھ لیں لوگوں کی ڈھٹائی دیکھ کر بچارے صدر تک کو لاج آگئی:rolleyes:
  8. F@rzana

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    ہائے ےےےےےےےےےےےےے تم نے بھی مجھے مس کیا محب۔۔۔۔۔۔۔۔واقعی۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی تم نے :jhoota: یہ بتاؤ فرصت ملتی ہے (گپ بازی سے) ؟
  9. F@rzana

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    جانا کہاں ہے ۔۔۔۔۔۔۔دلکش سماں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تم یہاں ہیں اتنے دن بعد موقعہ ملا ہے تو کمپیوٹر کی کھچائی کررہی ہوں، آپ کو فون کرنے میں کیا ہے، خود تو گپ شپ میں لگی ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میں !!!!!!!!! میں کھانے بنا رہی ہوں ابھی سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی آنے والا ہے;) نا۔
  10. F@rzana

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    ھممم ۔۔۔۔۔۔۔ :rolleyes:ہمیں کھو کر بہت پچھتاؤگے جب ہم نہیں ہوں گے۔۔۔۔۔۔:cool: باجو زندہ باد قیصرانی ، حد ہوگئی جھوٹے بہانوں کی۔:mad:
  11. F@rzana

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    ہائیں :confused: "دندی وڈ لوں " یہ کیا ہے بھائی ؟؟؟ اوہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ اچھا اچھا یعنی زبان کی کھچڑی:grin: اوکے، پھر آپ نے اپنے آپ کو کاٹ کھالیا یا نہیں؟ آپس کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے اتنے دن میں آپ نے کونسا حال پوچھا، شمشاد بھائی کم از کم ٹیکسٹ تو کردتے ہیں نا ! آپ سے تو وہ بھی نہیں ہوتا۔:(
  12. F@rzana

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    ضبط ۔۔۔۔ بھیا آپ کو دل کی گہرائیوں سے شادی خانہ آبادی کی مبارکباد پیش کرتی ہوں اور پروردگار سے آپ کے لیئے ڈھیروں خوشیوں کی دعاگو ہوں، سدا خوش رہیں۔
  13. F@rzana

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    جی حسن، سارا قصور ۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہے کیا کروں;) خیر خیر۔۔۔۔۔ اب حال یہ ہے کہ پچھلے صفحات پڑھنے کا وقت نہیں لہذا سب کو اجتماعی جوابات دینے کی کوشش میں مصروف ہوں۔۔۔۔۔ کہ زمانہ قیامت کی چال چل گیا :)
  14. F@rzana

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    ہائے ہائے، اب یہ حال بھی ہونا تھا کہ میں "غیبی کردار" کہلاؤں:rolleyes: ٹھیک ہے ٹھیک ایک دن یہ بھی ہو ہی جائے گا، پہلے یہ بتائیں کہ یہ غیبی تعارف آپ تک کس نے پہنچایا؟
  15. F@rzana

    آج کا شعر

    کچی دیواروں پہ رکھ لیتی ہوں دکھ سکھ کے چراغ آنکھ سے اونچی عمارات کو اوجھل کر کے ٌ
  16. F@rzana

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    شکریہ حسن آپ سے کافی تعارف ہے (بذریعہ باجو) خوش رہیں۔:)
  17. F@rzana

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    مجھے یہ تو نہیں خبر کہ کون کس کو مس کرہا ہے۔۔۔۔:rolleyes: پر، بقول باجو مجھے محفل پر کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی برابر یاد کرتا رہا ہے جن میں "ماورا" اور "شمشاد بھائی" کا نام بار بار آیا، سو، ان کی ممنون ہوں میں بھی سب کو مس تو کررہی تھی لیکن سب سے زیادہ اپنے "لیپ ٹاپ" کو میں نے مس کیا۔ سنا ہے...
  18. F@rzana

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    اس وقت جتنے بھی ممبرز موجود ہیں ان سب کی خدمت میں السلام و علیکم، بہت دن بعد آئی ہوں، لیپ ٹاپ آگیا ہے، لیکن مصروفیت گئی نہیں ہے :rolleyes:
  19. F@rzana

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    وعلیکم السلام زونی بہت عرصے بعد محفل میں آئی تو آپ کے سلام والا عنوان دیکھا، جواب دینا فرض ہوگیا ہے "خوش آمدید" انٹرویو سے مت گھبرائیں بلکہ اصل کچا چٹھا جہاں کھولا جائے گا اس تھریڈ کو جاکر پڑھ لیں کہ آپ کا کیا حال کیا جائے گا :)
  20. F@rzana

    فرزانہ کے ہاں ‘

    خوش آمدید، ویلکم، سواگتم، خیر مقدم۔۔۔۔ جتنے بھی استقبالیہ الفاظ آپ کو ملیں میری جانب سے سب استعمال کرلیں سہیلی، ہم دیدہ ودل فرش راہ کیئے بیٹھے ہیں۔۔۔۔ "دہی بڑے" اکدم تیار ہیں۔۔۔۔۔۔ بلکہ وہ ڈشز جو میں نے "غزل نائٹ" میں ڈاکٹر صاحب کے گھر کھائیں اور آپ کو بھی فون پر بتاتی جارہی تھی وہ سب بھی...
Top