نتائج تلاش

  1. F@rzana

    اردو کی سب سے بڑی ناول نگار"قرۃالعین حیدر"

    وعلکیم السلام۔۔۔۔۔سب سے پہلے تو آپ کی بڑی نوازش جو آپ اس تحریر کو زیر نظر لائے، مجھے قطعی برا نہیں لگا ہر کسی کو اظہار خیال کی آزادی ہے ضروری نہیں کہ آپ اس سے متفق ہوں، اپنے سوال کا جواب آپ نے خود ہی دے دیا ہے کہ میں نے عنوان دینے کے بعد موازنہ کیا ہے لہذا میرا مزید کچھ کہنا بیکار ہے۔۔۔۔۔بہت شکریہ
  2. F@rzana

    مبارکباد عید کارڈز ،

    آپ بھی ہمیں بہت یاد آتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل مناہل نے اتنی میٹھی میٹھی باتیں کیں کہ ابھی تک ذائقہ موجود ہے، ہائے باجو آپ کی بٹیا بہت پیاری باتیں کرتی ہے اور مجھے فون پر بھی اس کا شرمانا نظر آرہا ہوتا ہے، سچ;) عید کارڈ کا شکریہ(بہت پسند آیا، اکدم کیوٹ) لیکن میں اپنی مبارکباد عید کے بالکل...
  3. F@rzana

    اردو کی سب سے بڑی ناول نگار"قرۃالعین حیدر"

    اوہو باباجانی سوری، اصل میں مجھ کو کنورٹ کرنا ہی نہیں آیا ابھی تک۔۔۔۔ بلکہ سچی بات یہ ہے کہ میں نے کوشش ہی نہیں کی:( اسے کہتے ہیں نیکی اور پوچھ پوچھ میں ابھی آپ کو ان پیج فائل بھیجتی ہوں:)
  4. F@rzana

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    سلام شمشاد بھائی۔۔۔لیجئے میں آگئی:)
  5. F@rzana

    اردو کی سب سے بڑی ناول نگار"قرۃالعین حیدر"

    قرۃالعین حیدر-7
  6. F@rzana

    اردو کی سب سے بڑی ناول نگار"قرۃالعین حیدر"

    قرۃالعین حیدر-6
  7. F@rzana

    اردو کی سب سے بڑی ناول نگار"قرۃالعین حیدر"

    قرۃالعین حیدر-5
  8. F@rzana

    اردو کی سب سے بڑی ناول نگار"قرۃالعین حیدر"

    قرۃالعین حیدر-4
  9. F@rzana

    اردو کی سب سے بڑی ناول نگار"قرۃالعین حیدر"

    قرۃالعین حیدر-3
  10. F@rzana

    اردو کی سب سے بڑی ناول نگار"قرۃالعین حیدر"

    قرۃالعین حیدر-2
  11. F@rzana

    اردو کی سب سے بڑی ناول نگار"قرۃالعین حیدر"

    محترمہ قرۃالعین حیدر کی وفات پر یہ مضمون جناب ساحر شیوی کی فرمائش پر لکھا گیا جو کہ خراج عقیدت کے طور پر ان کے تذکرہ جات کی خصوصی کتاب میں شائع ہوا ہے، مجھے امید ہے کہ اردو ادب سے دلچسپی رکھنے والے اس کو پڑھ کر اپنی گرانقدر رائے سے ضرور نوازیں گے۔شکریہ
  12. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    السلام و علیکم اہل محفل رمضان شریف کی مبارکباد ، پروردگار عبادتوں کو شرف قبولیت بخشے۔آمین بہت عرصے بعد لاگ ان کیا تو عجیب سا لگ رہا ہے پتہ نہیں کیوں! اوپر سے ان باکس دیکھ کر حیرتناک خوشگواری بھی ہوئی، یعنی کہ آپ لوگوں نے ایک تمغے سے ہم کو بھی نواز دیا، محبت ہے آپ سب کی ورنہ ہم کس قابل۔شکریہ...
  13. F@rzana

    تیس دنوں کی دعائیں-برائے رمضان شریف

    Ramadan Dua: DAY 1 ALLAH, on this day make my fasts the fasts of those who fast (sincerely), and my standing up in prayer of those who stand up in prayer (obediently), awaken me in it from the sleep of the heedless, and forgive me my sins , O God of the worlds, and forgive me, O one who...
  14. F@rzana

    مبارکباد آمدِ رمضان مبارک ہو

    رمضان مبارک اہالیان محفل کو میری جانب سے ماہ رمضان کی خصوصی مبارک ہو، پروردگار ہم سب کو عبادات کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے گناہوں کی بخشش فرماکر ہماری دعائیں قبول فرمائے۔آمین نوٹ: باجو۔ میں نے جو آپ کو ہیپی رمضان بھیجا تھایہاں لگا دیکھ کر خوشی ہوئی لیکن اب دیکھیں مجھے دوسرا کارڈ...
  15. F@rzana

    ’اوراق پریشاں' کی رسم اجراء

  16. F@rzana

    جشن پاکستان پر تقریبات-1

    [CENTER][/CENTER]
  17. F@rzana

    قرۃ العین حیدر کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اردو ادب میں خواتین کی نمائندگی کرنے والا ایک معتبر نام، ان کے انتقال پر ملال پر تعزیت کا اظہار کرتی ہوں، محترمہ سے میری ملاقات لندن میں ہونے والی عالمی اردو کانفرنس میں ہوئی تھی بیحد محبت سے پیش آئی تھیں اور میری تحریر پر بہت حوصلہ افزائی فرمائی تھی۔
  18. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    السلام و علیکم و صبح بخیر اہل محفل بہت دن بعد حاضری دے رہی ہوں، کیا کیا جائے کہ مصروفیات کچھ حد سے زیادہ بڑھی ہوئی تھیں امید تو ہے کہ جلد ہی کچھ فراغت ملنے والی ہے:rolleyes:
  19. F@rzana

    مبارکباد ماورا ، سالگرہ،

    سالگرہ مبارک سویٹ سی ماورہ سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد قبول کیجئے، اللہ تعالی آپ کی ہر خواہش پوری فرمائیں اور ہاں ان خواہشات میں محفل والوں کا حصہ بھی رکھنا ہے کیک سمیت;) تفسیر بھائی اتنے کیئرنگ ہیں کہ انہوں نے ای میل کے ذریعے آپ کی سالگرہ کی اطلاع پہچائی، لکی یو :)
  20. F@rzana

    تاسف بڑے بھیا اک بار پھر ،

    دعا تفسیر بھیا، اللہ تعالی سے آپ کے آپریشن کی کامیابی اور صحت کاملہ کے لیئے دعاگو ہوں،ہم سب کی دعائیں آپ کے ہمراہ ہیں، شازی کا بھی شکریہ جنہوں نے یہ اطلاع دی ہے، بس جلدی سے ٹھیک ہوجائیے گا ورنہ ہم سب اتنے بڑے بڑے انجکشن لے کر آپ کو ٹھیک کرنے چلے آئیں گے :)
Top