نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    یہ پیغام مندرجہ ذیل فائل کو کلک کرنے سے آتا ہے ۔ Name Abjad Type:ClickOnce Application Deployment Manifest
  2. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    PLATFORM VERSION INFO Windows : 6.1.7601.65536 (Win32NT) Common Language Runtime : 4.0.30319.296 System.Deployment.dll : 4.0.30319.1 (RTMRel.030319-0100) clr.dll : 4.0.30319.296 (RTMGDR.030319-2900) dfdll.dll : 4.0.30319.1...
  3. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    ہاہاہاہا نبیل نے اصل میں ترکی بہ ترکی جواب دیا تھا میری ایک پوسٹ کا ۔ اردو محفل کی سرگزشت اس میں، میں نے تو نبیل پر ہاتھ کافی ہلکا رکھا مگر نبیل نے اپنی جوابی دھمکی "ہمارے ہاتھ میں بھی کی بورڈ ہے" پر من و عن عمل کرتے ہوئے مجھے رگید کر رکھ دیا۔ ستم بالائے ستم کہ وہ دن ہے کہ آج کا دن ، ہر...
  4. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    بھائی صاحب ، آپ سب ملنگوں کا ریکارڈ چیک کریں پہلے اور پھر بات کریں ۔ اگر ایک آدھ ملنگ ترنگ میں نہ ملا تو کہنا ;)
  5. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    میں نے ایک گروہ کے بارے میں لکھا تھا جس میں کچھ کم کچھ زیادہ زد میں آ گئے ۔ :) ویسے اسی بہانے پوچھ لوں کہ کیا چیز سکھانے کی تیاری ہے پھر ۔ :D
  6. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    میرے پاس نہیں چل رہا ، میں نے پہلے ایلفا کیا ہوا تھا ۔ اب وہ بھی نہیں چل رہا اور بیٹا بھی نہیں چل رہا۔
  7. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    ویسے مجھے اس کی تفصیلات یاد نہیں مگر شاید یہ ہوا ہوگا کہ ماورا نے کہا ہوگا کہ انٹرویو کے لیے امن ایمان بہت اچھا کام کر رہی ہے تو اسے ہی جاری رکھنے دیتے ہیں اور میں بھی یہی سمجھتا تھا تو میں نے بھی ہاں میں ہاں ملائی ہوگی اور آپ نے اسے اعتراض سمجھا ہوگا۔ وہ وہ دن تھے کہ ماورا اور میں تقریبا ایک...
  8. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    ہاہاہاہاہا ہاں ، اس کی میں تصدیق کروں گا مگر یہ خاص میرے لیے نہیں تھا بلکہ اس میں بھی ایک اسسٹنٹ ڈھونڈ رہے تھے جس پر میں نے سوچا آرام ہی کر لوں اور مجھے شامل کرنے پر کچھ بہانہ بھی کرنا تھا مگر یہ ایک نادر واقعہ ہوا ضرور تھا۔ :p اب حسرت ہی رہے گی کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ;)
  9. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    تمہارے حوالے سے تصدیق کی ہے کیونکہ تمہارے ساتھ ایسا واقعی ہوا ہے مگر ایسا رویہ عمومی نہیں ہے ۔ امریکہ والا نمبر اب محفوظ کرنا ہی پڑے گا ویسے نشانی لگا لی ہے کہ جارجیا سے تمہاری ہی کال آتی ہے۔ اگلے سال ، نہیں ضروری نہیں اس میں رد و بدل ہو سکتا ہے ۔ :)
  10. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    بھائی تمہارے اس جملے نے بہت محظوظ کیا ۔ ایسے اوتار اکثر خواتین کے ہوتے ہیں ۔ :D
  11. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    بالکل ، میں نے بھی کئی بار کوشش کی مگر سر ٹکرانے کے سوا کچھ حاصل نہ ہوا۔ :D
  12. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    ساجد ، بے غم ہو کر لکھیں ۔ بقول شاعر غزالاں تم تو واقف ہو کہو
  13. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    یہ سلوک آپ کے ساتھ ہی مخصوص نہیں حضرت :p یہ لوگ بڑے "عامل" ہیں ، یونہی علم نہیں لٹاتے پھرتے ۔ ;)
  14. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    یہ بات تو ماننے والی ہے ہی نہیں ، کسی بھی شخص کو اپنی ساری صلاحیتیوں کا نہیں پتہ ہوتا اور عموما یہ دوسرے ہی بتایا کرتے ہیں۔ اس لیے یہ تو بے فکر ہو کر مجھ پر چھوڑ دیں۔ :)
  15. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    چلیں یہ تو شکر ہے کہ جہاندیدہ بزرگ سے کھلنڈرانہ ہستی ہو گیا ہوں۔ آپ نے ماشاءللہ اتنی تعریف کر دی ہے کہ نہ سنبھالی جا سکتی ہے اور نہ واپس کی جا سکتی ہے ، اس لیے بہتری یہی ہے کہ آزمائشی وقتوں کے لیے سنبھال ہی لوں۔ آپ کا بڑا پن ہے جو مجھ سے بھی آپ نے سیکھ لیا ورنہ مجھے تو حسرت ہی رہی ہے کہ میں بھی...
  16. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    بہت شکریہ نیلم میں ویسے اب تو باقاعدگی سے محفل پر آتا ہوں اور آپ کے لیے کچھ کام تو میں نے سوچے ہیں مگر میں خود ہی دلجمعی سے کوئی کام نہیں کر پا رہا ، اس لیے آپ کو بھی نہیں کہہ سکا مگر انشاءللہ اگلے سال ضرور کسی نہ کسی پراجیکٹ پر آپ کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بھرپور موقع ملے گا۔
  17. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    میں تو مقدور بھر کوشش کر رہا ہوں ، محفل پر کئی عالم موجود ہیں مختلف علوم کے جن میں چند ایک کے نام یہ ہیں ابن سعید فاتح نبیل اس کے علاوہ محمد سعد ، ببلو ، الف نظامی ، شعیب سعید شوبی اور بھی کئی لوگ ہیں۔ آپ ان لوگوں سے سیکھ سکتے ہیں اگر یہ سکھا دیں تو۔ ;)
  18. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    MATLAB کی الف بے کا بھی مجھے نہیں پتہ تو کورس کا تو کہنا ہی کیا۔ پائتھون کو کم کردیا ہے اب بھی افاقہ نہ ہوا تو اور کم کردوں گا۔ :) اور خدارا پائتھون کا میرے نام کے ساتھ نتھی نہ کرو۔
  19. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    3 )۔ آپکو محب کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے؟(انکی پسندیدہ عادت)یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟؟؟ اس کی سب سے اچھی عادت یہ لگتی ہے کہ یہ سنتا کسی کی نہیں ہے اور وہی کرتا ہے جو اس کا دل چاہے۔ کئی لوگوں کو یہ خامی لگے گی لیکن ہمیں یہ بہت بڑی خوبی لگتی ہے۔ سنتا ہوں مگر کچھ...
  20. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    زبیر ، مشورے تو دونوں نے کافی دیے تھے، میں نے کیا زیادہ دے دیے تھے۔ اب تو باقاعدگی سے آتا ہوں۔ پرخلوص جذبات کا شکریہ
Top