نتائج تلاش

  1. ماوراء

    باغ و بہار

    زاویہ 1 ، زاویہ 2 اور علی پور کا ایلی کے بعد آج ساڑھے تین مہینے کے عرصے میں باغ و بہار مکمل ہو گئی۔اور وکی پر بھی منتقل کر دی گئی ہے۔ مبارک ۔۔۔ !!! اس کتاب کی تکمیل کے لیے جن ارکان نے مدد کی۔ ان کا بہت بہت شکریہ۔ امید ہے کہ آئندہ بھی ہم اسی جوش، محنت اور لگن سے کام کرتے رہیں گے۔...
  2. ماوراء

    باغ و بہار

    عید تو کر لینے دیں۔ پھر لڑنے کا بھی سوچتے ہیں۔:p
  3. ماوراء

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    چلیں جی۔ اللہ اللہ کر کے باغ و بہار تو مکمل ہوئی۔ (جو صفحے نا مکمل تھے وہ بھی پوسٹ کر دئیے ہیں) اب اس کی پروف ریڈنگ باقی رہ گئی۔
  4. ماوراء

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    شکریہ فاتح۔ لیکن میں کچھ بھولی نہیں تھی۔ بلکہ کرنے کا موڈ نہیں تھا۔ اسی لیے بڑی مشکل سے صفحات کو ترتیب دے کر منتقل ہی کر سکی تھی۔ :p
  5. ماوراء

    باغ و بہار

    آپ کام نہیں کریں گے ۔۔؟ میں آپ سے پہلے کہتی ہوں بلکہ کہہ چکی ہوں کہ میں آپ کے ساتھ اب کوئی کام نہیں کروں گی۔!!! یاد رہے کہ یہ میرا کام نہیں۔ بلکہ اردو ویب کی لائبریری کا کام ہے۔
  6. ماوراء

    باغ و بہار

    واہ زبردست۔ مجھے معلوم تھا کہ فاتح صفحے دے دیں گے۔:p بہت شکریہ شمشاد بھائی۔
  7. ماوراء

    اعلان عام!

    محسن، آپ کا نام بھی ایوارڈ لسٹ میں شامل ہے۔ لیکن بس اس پر عمل باقی ہے۔ لگتا ہے نبیل بھائی بھول گئے ہوئے ہیں۔:roll:
  8. ماوراء

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    زبردست فاتح۔ بہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ت بہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ت شکریہ۔ جیتے رہیں۔ اتنی جلدی سارا ٹھیک کر دیا۔ میں ہوتی تو مہینہ تو لگ ہی جاتا۔ بس اب یہ مکمل ہو گئی ہے۔ لیکن "سیر دوسرے درویش کی" اس کے درمیان میں میں نے لائنیں لگائی ہیں۔ وہاں سے تین صفحے مِس ہیں۔ اب وہ شمشاد بھائی کو کہنا پڑے گا۔
  9. ماوراء

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    اگر مہوش مصروف ہیں تو فاتح یا وارث آپ میں سے کوئی اسے دیکھ دے گا؟ میں کرنے کو کر لوں۔ لیکن مجھے اس کے لیے کافی ٹائم چاہیے۔ جو میرے پاس نہیں۔ :-(
  10. ماوراء

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    مہوش کہاں ہیں؟ میں نے باغ و بہار وکی پر منتقل کر دی ہے۔ لیکن ابھی اس کو تھوڑا سا ٹھیک کرنا باقی ہے۔ آپ کر دیں گی ۔۔۔۔۔؟:-(
  11. ماوراء

    باغ و بہار

    شمشاد بھائی، شگفتہ نے ایک جگہ تین صفحے نہیں لکھے ہوئے۔ میں ابھی وکی پر منتقل کر رہی تھی تو دیکھا۔ :( یہاں 99، 100 اور 101 صفحہ رہتے ہیں۔:confused:
  12. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    شمشاد بھائی۔ آپ نے محفل کے کیلنڈر میں کچھ تاریخیں سیٹ کی ہوئی ہیں۔ پچھلے دنوں شاید مہوش کی سالگرہ تھی؟ جس کا آپ نے تھریڈ اوپن ہی نہیں کیا۔ اور آج کیا حکیم خالد بھیا کے بیٹے کی سالگرہ ہے؟؟
  13. ماوراء

    موسم کا حال!

    کاش یہاں اوتار کی جگہ ویب کیمرے کا آپشن بھی ہوتا۔ تو میں آپ کو لائیو موسم دکھاتی۔ :p
  14. ماوراء

    گمشدہ اراکینِ محفل

    سارہ اور شگفتہ۔ دونوں جانے کہاں رہ گئی ہیں۔
  15. ماوراء

    موسم کا حال!

    موسم ۔۔۔بہ۔۔۔۔۔ت بہ۔۔۔۔ت زبردست ہے اس وقت۔ تقریباً آندھی چل رہی ہے۔ (جو کہ یہاں بہت کم چلتی ہے) کالی رات ، ٹھنڈی یخ ہوا۔ سرخ آسمان۔ درجہ حرارت دو سینٹی گریڈ۔
  16. ماوراء

    عمیرہ احمد کے ناول

    سارا نے عمیرہ احمد کو کاپی رائیٹ کے سلسلے میں میل کی ہوئی تھی۔ جس کا جواب عمیرہ نے یہ دیا ہے۔ Dear Sarah, Wa alikum assalam Thank u for writing to me and asking for my permission.I just read ur email and wanted to let u know that I don't have any objections to ur request,however,u have...
  17. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    تم نے کہا تھا نا کہ پکوڑے بناتے ہوئے مجھے یاد کرنا۔ تو بس میں نے پکوڑے بنائے تو امن اور تم یاد آ گئیں۔ پھر اسی وقت مجھے خیال آیا کہ تمھیں کال کرتی ہوں۔ شکر ہے تمھیں آواز آ گئی تھی۔ میں نے کڑاہی کے اندر موبائل کیا تھا۔ تمھیں آواز سنانے کے لیے۔ اور بھاپ سے سارا گیلا ہو گیا تھا:grin: لیکن کچھ ہوا...
  18. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    ہاں، اس کا رنگ حجاب کو بہت اچھا لگا۔ اور بلیک ٹی شرٹ کا آئیڈیا لارا نے بھی دیا تھا۔ اس کے ساتھ بلیک کلر اچھا لگے گا۔
  19. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    اف جیو والے تو بہت خراب ہیں۔ یوٹیوب پر ابھی پروگرام "ہم سب امید سے ہیں" کے کچھ کلپس دیکھے۔ بہت زبردست ہیں۔lol
  20. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ اور بھابھی آ گئی ہیں کیا؟ میں سمجھی27 کو آنا ہے۔ میرا سلام کہیے گا۔
Top