نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

    آپ دن دگنی رات چگنی ترقی کیے جارہی ہیں۔۔۔:laughing:
  2. نور وجدان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

    یعنی کہ اس محفل میں ممبران کی تعداد بڑھانے میں صنف ء نازک اہم کردار ادا کر رہی ہے :):drooling:۔۔۔پھر بھی اتنی احتیاط سے لکھے جاتی ہیں
  3. نور وجدان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

    حمیرا آپ کی محفل سے محبت کی زندہ جاوید مثال اس سے بڑھ کر اور کیا ہو کہ عدنان بھائی کی اچھی خاصی بچت کرادی ۔۔آپ کی قربانی کی میں تہ ء دل سے قدر کرتی ہوں :)
  4. نور وجدان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

    ہا ہا ہا ہا ہا! میرا خیال تھا یہ کارنامہ پہلے ہی ظہور پذیر ہو چکا ہے
  5. نور وجدان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

    آپ گزارش کرنے کے بجائے تلافی کردیں :)
  6. نور وجدان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

    بٹیا دیکھیں ۔اب کل سے آپ نے 100 مراسلے پر دن کی رفتار سے چلنا تاکہ آپ کی رفتار پر اعتراض کم سے کم ہو :)
  7. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    یہی تورونا ہے کہ ساری زمین مصنف کھالیتے ہیں اور اس پر بے دردی کی انتہا ہے کہ رشوت بھی مانگے جاتے ہیں ;)
  8. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    بچو جی ! اس کام کی جزا کے طور آپ کو محفل کی دادی اماں کا تمغہ سرفراز کیا جاتا ہے ۔ جا بیٹی ! سب پر رعب ڈال
  9. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    سعود بھیا ہم نے پھول پھینکا اور آپ نے پتھر سمجھا۔ آپ تو ایسے نہ تھے :thinking: دور ء جدید ہو یا قدیم ۔۔۔ وکلاء کا وطیرہ ہی حقائق کو غلط کہنا ہے:applause::shameonyou: اس لیے تو پاکستانی عدالتی نظام انقلاب کے بعد بھی جوں کا توں ہے :bringiton:
  10. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    آپ اب پرانی ہوچکی ہیں خود کو نیا کہنا اب چھوڑ دیں ۔ آپ کی سُست رفتار بھی'' گھوڑے کی چال'' کی جیسی ہے ۔
  11. نور وجدان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

    ہماری نئئ محفلین حمیرا عدنان بہنا نے محفل میں قدم رکھتے ہی چھکے پہ چھکے لگانا شروع کیا ہے. حال میں ان کا میاب ترین چھکا ان کا ایک ہزاروی کی مسند پر فائز ہونا ہے جو انہوں نے دو ماہ یعنی 78 دن کی قلیل مدت میں پورے کرتے ریکارڈ قائم کردیا ہے. مبارک باد حمیرا بہنا
  12. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    آپ کی تحریر ہی اس قدر بھاری یعنی محبت کے بوجھ سے ہوتی ہے تمام محفلین سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں اس قرض کو اتاریں پر اترتا ہی نہیں
  13. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    ذکر ابھی باقی ہے دوست . ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کے تیسری تحریر آخری تحریر ثابت ہوگی .۔۔اب تو چھیالیس تارے ذکر میں آئے .. باقی اگلی قسط پر اٹھا رکھا ہے ۔۔آپ سنائیں اپنی مصروفیت کی داستان ..کہاں ہوتے ہیں آج کل؟
  14. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    آپ کی تحاریز جن کے اوسط تبصرے 200پر تحریر ہوتے ہیں. آپ کی تحریر کا جادوئ منتر نے ہمیں لکھنے پر اکسایا یے ..شکریہ جناب آپ کا ..آپ کی محبت نے آپ کو تبصرہ کرنے پر مجبور کیا ہے
  15. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    ہم اگر یہی کام کرتے رہیں تو لکھے ہی نا۔۔۔۔۔ ہم نے بس وہ لکھا جو مشاہدہ کیا ہے ۔۔ دعا تو بہت اچھی دی ہے ،،مگر اب کی دفعہ آپ کی غزل نہ سہی پر نئی تحریر تو دکھنی چاہیے اس محفل میں ۔
  16. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    محفلین کے چاند تاروں کی پہلی نشست ختم ہی ہوئی کہ ہمیں کالز پر کالز ریسیو ہونا شروع ہوگئی ہے . سعود بھیا کو ہم نے سمجھایا کہ تحریر در تحریر مزہ کر کرا کردے گی مگر اُن کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی اور بالآخر پُر زور اصراپر ہم نے دوسرے حصہ چاند تاروں پر لکھنے کی ٹھانی ۔ اسی سوچ کو استحکام ایک...
  17. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    یہاں پر فطانت کو واضح کردیں تاکہ ناچیز اس تبصرے کو ہضم کرسکے
  18. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    یعنی آپ غور سے نہیں پڑھتے اور مجھے کہتے ہیں کہ سمجھ نہیں آیا۔۔ وہ وعدہ کیا جو وفا نہ ہو
  19. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=فطین http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=فتین آپ ان دونوں میں فرق تو بتائیں
  20. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    دور ء قدیم کا یہ عمل آج کل کے شاعر حضرات بکثرت رکھتے ہے ۔ آپ نے تو پوری شمع اپنے قبضے میں لی رکھی ہے پھر بھی یہ حال ہے ۔ :chatterbox::chatterbox: :donttellanyone::donttellanyone: عوام الناس کوایمان لانے کی اپیل کی جاتی ہے اور تب تک کے لیے میخانہ بند کرنے کا حکم دیا جاتا ہے ۔ ابن سعید...
Top