نتائج تلاش

  1. عثمان

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    خطاطی کرنا مشغلہ تو ہو سکتا ہے لیکن بادشاہ کا ٹوپیاں سی کر گزر بسر کرنا؟؟ ہر قصہ گوئی تاریخ نہیں ہوتی.
  2. عثمان

    ایک خیال

    محفل گردی جاری رکھیں. اور شرط صرف فیس بک تک محدود رکھیں۔:)
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کاشکر ہے. :)
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    عید مبارک! :)
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! عید مبارک! :)
  6. عثمان

    آج بھی اور کل بھی. :) آپ کو بھی عید مبارک. :)

    آج بھی اور کل بھی. :) آپ کو بھی عید مبارک. :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    آپ درست کہہ رہے ہیں. "پھیونیاں" شاید اس کا پنجابی تلفظ ہوگا۔ :)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    سب کو عید مبارک! :)
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    سویاں۔۔۔ انہی کی ایک قسم سمجھ لیں۔ دودھ میں بھگو کر کھائی جاتی ہیں۔ :)
  10. عثمان

    عید مبارک!

    عید مبارک!
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو نماز پڑھ کر پھیونیاں کھا چکے ہیں. اب دہی بھلوں کی باری ہے۔ :)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ضرور:)
  13. عثمان

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    ضیاالحق کے بعد آنے والے مولوی بھی اس کے بہت مداح ہیں. :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہاں۔۔۔ مصالحہ دار سالن۔ :)
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    سیخ کباب کاسالن :)
  16. عثمان

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    مزاق نہیں کریں.
  17. عثمان

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    اورنگ زیب کا مذہب اورمولویوں سے وہی تعلق تھا جو ضیا الحق کا.
  18. عثمان

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    ٹوپیاں سی کر اپنے محلات کے خرچے چلاتا تھا. قصہ گوئی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
  19. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ابھی نہیں. وہ امی کے ساتھ حلیم پکانے کی تیاری کر رہی ہیں. :)
  20. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    عید کے لیے مہندی لگا لی کہ نہیں۔ :)
Top