نتائج تلاش

  1. عثمان

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    آپ اسلام آباد کب روانہ ہو رہے ہیں دھرنے میں شرکت کے لیے ؟
  2. عثمان

    عجیب و غریب قوانین۔۔۔

    آپ نہیں لکھتے. آپ صرف دوسروں کو لکھنے کا کہتے ہیں۔
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :)
  4. عثمان

    عجیب و غریب قوانین۔۔۔

    آپ دھاگے کھولنے کی بجائے کچھ لکھیے۔:)
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مقدس سے بات چیت ہے تمہاری ؟ :) کیسی ہے وہ اور اس کی فیملی ؟ :)
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    عید کے دن کے لیے بچا رہی ہو کیا۔ :) کتنی چھٹیاں ہیں عید کی ؟ :)
  7. عثمان

    مبارکباد صائمہ شاہ 3000 مراسلات

    میں اپنا یہ تبصرہ واپس لیتا ہوں۔ :)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بات کرنے کا دل کیوں نہیں کرتا ؟ :)
  9. عثمان

    مبارکباد صائمہ شاہ 3000 مراسلات

    بھئی میرا مطلب کچھ اور تھا۔ ظاہر سیاق و سباق سے معلوم ہوجاتا ہے کہ نیت کیا ہے۔ مثلاً بعض کھلنڈرے ہم عمر خواتین کو چھیڑنے کی خاطر آنٹی کہہ دیتے ہیں۔ تو میں دراصل یہ کہنا چا رہا تھا۔ :)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مانو اتنے دنوں سے کہاں غائب ہو؟ عید کی کیا تیاریاں ہیں ؟ :):)
  11. عثمان

    مبارکباد صائمہ شاہ 3000 مراسلات

    ارے میرا اشارہ مردوں کی طرف سے خواتین کو ایسے القابات سے نوازنے کا تھا۔ :)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میں اور بیگم ہفتہ کو میرے گھر والوں کی طرف جبکہ اتوار کو سسرال میں عید کر رہے ہیں۔ :)
  13. عثمان

    ایک روتے ہوئے کینیڈین کا پیغام پاکستانیوں کے نام!

    گرمی تو نہیں البتہ البرٹا کے مقابلے میں انٹاریو میں سردی نسبتاً کم ہوتی ہے۔ :)
  14. عثمان

    ایک روتے ہوئے کینیڈین کا پیغام پاکستانیوں کے نام!

    شدید سردی میں سرد ہوا ( wind chill) اگر آنکھوں سے ٹکرائے تو پانی بہہ نکلتا ہے۔ :)
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    آپ لوگوں کے ہاں عید کس دن ہے ؟ میں تو ہفتہ کو پہلی اور اتوار کو دوسری عید منا رہا ہوں۔ :)
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    گھر :)
  17. عثمان

    میرے جہاز میں اکثر ملتا ہے۔ سمندر میں میری فیورٹ ڈش میں سے ایک ہے۔ :)

    میرے جہاز میں اکثر ملتا ہے۔ سمندر میں میری فیورٹ ڈش میں سے ایک ہے۔ :)
  18. عثمان

    متفق!

    متفق!
  19. عثمان

    لزانیا

    لزانیا
  20. عثمان

    کوں آن لائن ہے؟

    محفل کی بارہ دری کی موجودگی میں اس دھاگے کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔ :)
Top