نتائج تلاش

  1. عثمان

    سعودی عرب کے لئے حج کے مالی فوائد، دلچسپ اعدادوشمار

    دس لاکھ کی آبادی والا شہر کربلا جنگ زدہ علاقے میں دس بارہ دن تک دو کروڑ افراد کی مفت مہمان نوازی کا انتظام کیسے کرتا ہے ؟
  2. عثمان

    ہندی زبان کیسے سیکھی جائے؟؟

    اس کا جواب ایک دھاگے میں آپ کو دیا جا چکا ہے۔
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ سب خیریت ہے۔ تمہاری بھابھی بھی خوش ہیں۔:) تم سناؤ۔ کیا مصروفیت ہے۔ اور عائشہ بھی نظر نہیں آرہی اتنے عرصہ سے۔ :)
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیسے مزاج ہیں۔ :)
  5. عثمان

    ایک روتے ہوئے کینیڈین کا پیغام پاکستانیوں کے نام!

    وہی سنی سنائی سیاسی باتیں جنہیں غلط زمرہ میں پوسٹ کیا گیا ہے۔
  6. عثمان

    مبارکباد صائمہ شاہ 3000 مراسلات

    مراسلوں کی تعداد پر۔ :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بیگم تو یہاں میرے ساتھ ہیلی فیکس میں ہوتی ہیں۔ بیگم کے ساتھ ہی وہاں جا رہا ہوں۔ :) پچھلی عید پر کچھ کاسمیٹکس کی اشیا تھیں۔ اب دیکھتے ہیں کہ کیا فرمائش آتی ہے۔ :)
  8. عثمان

    مبارکباد صائمہ شاہ 3000 مراسلات

    کم از کم آنٹی کا لقب اردو نیٹ کی دنیا میں کسی کو عزت اور تکریم دینے کے لیے نہیں دیا جاتا۔ :)
  9. عثمان

    میرے مراسلے کو ریٹنگ دو

    غلط زمرہ!
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ان چھٹیوں میں تو فی الوقت عید مسی ساگا اور ٹورانٹو میں گزارنے کا ہی پلان ہے۔ :)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حفاظت سے مقام پر پہنچائے۔ :)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ کل کام پر جانا ہے اور پھر کوئی دو ہفتہ کی چھٹیاں! :) آپ سنائیے۔ گھر کب روانگی ہے ؟ :):)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    دیسی عید کا اپنا ہی مزا ہے!!!:)
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہم بھی چلے مسی ساگا عید منانے! :)
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بِلیاں!!! :)
  17. عثمان

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    گیارہ سال سے پاکستان نہیں گیا۔ اردو محفل پر آجاتا ہوں یہ مجھے ورچوئلی پاکستان لے جاتی ہے۔ :)
Top