نتائج تلاش

  1. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    یاد نہیں پڑتا آخری بار کوئی اچھا خواب کب دیکھا تھا :) خواب تو عموما ایسے ہی آتے ہیں مگر بہت کم ہیں جو یاد رہ جاتے ہیں ۔۔ ڈراؤنی فلم دیکھے ہوئے 2/4 ماہ ہو گئے۔ اور جہاں تک خوش خوراکی کی بات ہے ، رات بہت کم کھانا کھایا تھا۔۔ وسلام
  2. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    رات میں ہلکی سی بارش ہوئی تھی۔ جس سے موسم بہت خوشگوار ہو گیا ہے۔ وسلام
  3. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فیصل قریشی"

    ہممم ۔۔ یعنی آپ کو اصرار ہے کہ آپ کا رد عمل درست تھا ۔۔ اگر یہی بات ہے تو "ان" کا وہ "رد عمل" جو ایک حج کے ثواب کی صورت میں سامنے آتا ہے بھی درست سمجھا جانا چاہیے ۔۔ کیونکہ ان کے پاس تو "عمل" باقاعدہ شناخت کے ساتھ ہے ۔۔ میریٹ دھماکوں سے متعلق تو دھاگہ نہیں ملا مگر کچھ کچھ یاد پڑتا ہے کہ میں...
  4. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔ میرے ایک دوست کے دوست جو حج کے موقع پر ہمارے ساتھ شریک تھے ۔۔ وہ گم ہو گئے ہیں۔ میں اور میرے ایک دوست جو کراچی سے ہیں ان کی تلاش میں نکلتے ہیں اور ساحل سمندر (سی ویو) کی طرف جا نکلتے ہیں ۔۔ وہاں کفن سے ڈھکی اسٹریچر پر ایک لاش نظر اتی ہے مگر وہ کسی بوڑھے کی ہے اور...
  5. طالوت

    آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

    نیلی دھاری دھار جینز نیلی شرٹ ۔۔ دفتر کے لیے نکلا ہوں ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    :) ارے آپ تو ناراض ہونے لگے ۔۔ سچ سچ بتائیں اس سے پہلے کس بات پر برہم تھے ؟ ورنہ آپ کو پتا ہے کہ میرا اس طرح کا تبصرہ مذاق کے سوا کچھ نہیں ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    " اشتہاری "

    یہ کوئی نیا کارنامہ ہے ؟ مس پاکستان کے بعد۔۔ وسلام
  8. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    جسے تکبر و غرور میں دیکھو سمجھو وہ احساس کمتری کا شکار ہے (سیدنا عمر بن خطاب) وسلام
  9. طالوت

    آداب مانی چیمہ ۔۔

    آداب مانی چیمہ ۔۔
  10. طالوت

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    یہ اپ کیا جاسوسی کرتی پھرتی ہیں مردانے میں :confused: اپنی شہریت بھی گنوائیں گی :) ۔ "میں ویں انگلینڈ جاساں" :cool2::cool2: وسلام
  11. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فیصل قریشی"

    لیجیے فیصل کے پاس تو وقت نہیں ۔۔ فیصل موضوع ہی بتا دیں تلاش میں خود کر لوں گا۔۔ میں جس دھاگے کی بات کر رہا ہوں وہ کیا یہی مسلمانی ہے ۔۔۔؟ ہے۔ اس کے بارے میں میری رائے یہ ہے کہ ، جس بات کا سر پیر نہ ہو اس کا واویلا مچانے سے خرابی تو بیدا ہو سکتی ہے اصلاح ممکن نہیں۔۔ بعض چیزیں صحیح بھی ہوں تب...
  12. طالوت

    :: ڈزنی کے اینیمل کنگڈم پارک کا درخت ::

    لیجیے جواب حاضر ہے وسلام
  13. طالوت

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    ان کا سلسلہ روزگار ہی یہی ہے ۔۔ اس لیے آپ کا یہ مطالبہ نہیں مانا جا سکتا۔ وسلام
  14. طالوت

    ایک بے مثال فورم

    تجویز بری نہیں اگر موڈ بن جائے ۔۔ ویسے بھی یہ مضمون مزاحیہ ہی ہو سکتا ہے کہ اس موضوع پر سنجیدگی مہنگی پڑ سکتی ہے ۔۔ اور میری حس مزاح بڑی لاغر اور کمزور ہے۔۔ وسلام
  15. طالوت

    آج آپ نے کیا سیکھا

    لنک سے سیکھا کہ برے حالات مین بھی اچھی طرح رہا جا سکتا ہے اور اچھی بات جہاں تک ممکن ہو آگے پہنچاؤ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    :applause::applause: بھئی کہاں گئے وہ نبیل کی حس مزاح پر حیران ہونے والے ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    کراچی میں آف شور ہوسٹ

    مل جائے گا جواب ، اس معاملے میں خاصے قابل افراد یہاں موجود ہیں ۔۔ بس نظر پڑنے کی دیر ہے۔۔ وسلام
  18. طالوت

    ایک بے مثال فورم

    "ہاسا" شیطانی ہے اور عزیز خوب سمجھتے ہیں ۔۔ اپنے یار جو ٹھہرے ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    اردو محفل کی فضا میں جھینگروں اور مینڈکوں کی آوازیں تیر رہی ہیں۔۔ وسلام
  20. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    کچھ خیالی پلاؤ پکائے ہیں انھی کو کھا رہا ہوں ۔۔ وسلام
Top