درست ، مگر خریدار کو متوجہ کرنے کے لیے کوئی ضابطہ کوئی قانون تو ہو گا ہی ؟ یا ہونا چاہیے ۔۔ مغربی معاشرہ باوجود تمام تر شرم و حیا کا بوجھ اتارنے کہ اب بھی نہایت بے ہودہ قسم کے اشتہارات کی نہ تو اجازت دیتا ہے اور نہ پسند کرتا ہے ۔۔
دیکھنے والے یہ دیکھنا نہیں چاہتے مگر ان کو دیکھنے پر مجبور کیا...