اوہو! چاچو :chill:کیا بات ہے ۔۔
لیجئے میں آ گیا ۔۔
یاد آوری کا ہشکریہ
دراصل چاچو!!
ہماری شوٹنگ چل رہی نا آج کل۔۔
فائنل پرودکٹ کے لئے ۔۔
اسکے بعد امتحانات ہونگے ۔
اسی لئے ذرا کم کم آنا ہو رہا ۔
دعا کیجئے گا اچھا پروڈکٹ بنے ۔
کل چھٹی ہے تو ممکن ہے آج رہوں۔تو رات میں پھر بات ہوگی۔انشائ للہ۔
اولا تو ہم سمجھے یہ کیمرے وغیرہ کی کوئی نئی لائنٹنگ تیکنیک ہے ۔لیکن پڑھنے پر معلوم ہوا کہ یہ کچھ اور تیکنیک ہے ۔آج کل لائٹنگ جو پڑھ رہے نا تو ہر جگہ لائٹنگ ہی سجھائی دینے لگتا ہے ۔ایسے اچھے معلومات شیر کئے ہیں آپ نے چاچو۔۔۔
بیوی سے خطاب
تمہارے تن کو لباسِ حریر مل نہ سکا
اٹھارہ سال یونہی حسرتوں میں بیت گئے
تمہارے واسطے ساٹن کا سوٹ سِل نہ سکا
بساطِ زر پہ کئی لوگ کھیل جیت گئے
گلہ کرو، نہ کرو، یہ صبر و ضبط محبت بھرا تکلف ہے
مری نظر میں تم اک شکوہءِ مجسم ہو
نہ کوئی آہ نہ وائے، نہ حیف نہ اُف ہے
تم اپنے ذوق کا اک...
اے کاش!!!
محمد علم اللہ اصلاحی
کتنے ہی خیالات جگنووں کی طرح دماغ کی تاریکیوں میں آتے ہیں ، جگمگاتے ہیں،مگر پھر فوراً بجھ جاتے ہیں۔ میں انھیں پکڑنے کے کئی کوشش کرتا ہوں۔ ان میں سے کبھی کوئی جگنو ہاتھ آیا تو آیا۔ نہیں تو یہ عمل رات بھر جاری رہتا ہے۔صبح کے اجالے میں جب یہی جگنو تتلی بن جاتے ہیں تو...
کہ اچانک اسے ایک ترکیب سوجھی اور اس نے اپنے شرارتی ہونے کا ثبوت دوبارہ پیش کیا ۔ اڑن شاہ نے حکیم صاحب کی دوکان کے ایک کونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے چلایا سانپ سانپ حکیم صاحب جب تک اپنا ڈنڈا تلاش کرتے اڑن شاہ نو دو گیارہ اڑن چھو ہو گئے۔۔۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایڈ ورڈ سعید ہال کے دیوار پر آویزاں ایک نادر نمونہ نام کافی اسٹائلش انداز میں لکھا ہے اس لئے پڑھا نہیں جا رہا کہ فن کار کون ہے۔۔۔
ائے ہئے
کیا زبردست غزل ہے
زبیر بھائی کچھ اور شیر کیجے۔۔۔۔۔۔ میں یہاں ان کا مجموعہ کلام ڈھونڈ رہا تھا لیکن نہیں مل سکا ۔جماعت کی لائبریری میں بھی دستیاب نہیں ہے ۔افسانوی مجموعہ تو ہے لیکن شعری مجموعہ نہیں ۔ نیٹ پر بھی بہت کم مواد دستیاب ہے ۔ ماہنامہ فاران کی پرانی فائلیں کافی عرصہ ہوا پڑھا تھا...
ماہر القادری :)
خدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را
جزاک اللہ
زبیر بھائی
ابھی پوری غزل میں نے پڑھی بھی نہیں ہے ۔بہت جلدی میں ہوں ۔لیکن پڑھوںگا ضرور ۔آپ کو مبارکبا۔
कादरी साहब बधाई !!
हिन्दी में आफ़ाकी कोई शब्द नहीं है जैसा के आप ने आखरी लाइन में लिखा है इसे “सार्वलौकिक” या“सर्व – जन” करें तो ज़्यादा बेहतर है । इसी तरह आप ने शुरू लाइन में एक जगह शुरुआती लिखा है उसे “प्रारंभिक” करें तो बेहतर है.
ऐसे लेख अच्छा है लेकिन प्रूफ़ रीडिंग की ग़लतियाँ काफी हैं. छोटी...
بھائی@muhammed javed mengranid موضوع تو واقعی بہت عمدہ ہے ۔پہلے آپ مبارکباد قبول کریں اتنا اچھا موضوع شروع کرنے کے لئے ۔انشائ اللہ جلد ہی اس پر کچھ لکھوں گا ۔:)