نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    میرا انٹرنیٹ پیک ختم ہو گیا ہے اور تھوڑی مصروفیت بھی ہے سو فی الحال کم کم ہی آنا ہوگا ۔دعا کی...

    میرا انٹرنیٹ پیک ختم ہو گیا ہے اور تھوڑی مصروفیت بھی ہے سو فی الحال کم کم ہی آنا ہوگا ۔دعا کی درخواست ہے۔
  2. محمد علم اللہ

    محمد یعقوب آسی ، محفل کا ایک معتبر شاعر

    اوہ مائی گاڈ۔۔۔میں تو کھو گیا ۔۔۔۔کیا لفظوں کا نتخاب ہے ۔ سچ آخری کڑی پر تو میں کھو ہی گیا ۔واقعی بہت عمدہ سر!! اللہ آپ کو صحت و عافیت دے ۔
  3. محمد علم اللہ

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    بس بخیر ہوں دعا ہے آپ بزرگوں کی۔ عنایت نامہ ملا خوشی ہوئی اب میں کھانا کھا جاوں نہیں تو ختم ہو جائے گا ۔ آپ کے جواب کا انتظار رہے گا ۔
  4. محمد علم اللہ

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    السلام علیکم استاذ محترم @محمد یعقوب آسیصاحب
  5. محمد علم اللہ

    لالو کھیت سے لیاقت آباد تک - مظفر الحق

    بھائی انھوں نے حوالہ دے دیا ہے نیچے ۔دیکھ لیا کریں ۔آپ کی ذرا سی چوک سے لوگ بدظن ہو سکتے ہیں ۔شہزاد ناصر صاحب کو یقینا دل آزاری ہوئی ہوگی آپ کی اس غلط فہمی سے آپ کو ان سے معافی مانگنی چاہئے ۔کیونکہ آپ کا الزام غلط ہے۔
  6. محمد علم اللہ

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    خوش آمدید :aadab: صاحب
  7. محمد علم اللہ

    ادا جعفری تم تو وفا شناس و محبت نواز ہو

    اوہ ادا جعفری کی خود نوشت میرے پاس ہے ۔"جو رہی سو بے خبری رہی" لیکن ابھی پڑھی نہیں ہے ۔ کچھ صفحات پڑھے اچھا لگا ۔جب خریدا تھا فورا امتحانات آگئے ۔اب پھر امتحانات قریب ہیں ۔لیکن اب میں اسکو اپنے تکیے کے نیچے رکھ لیتا ہوں جب جب موقع ملے گا پڑھتا رہونگا ۔ چاچو!! اچھی نظم شیر کی ہے ۔ مبارکباد۔۔۔۔اور...
  8. محمد علم اللہ

    لالو کھیت سے لیاقت آباد تک - مظفر الحق

    اوہ آپ نے تو سیر یس لے لیا !!:) اٹس جسٹ جوک انیس بھائی دل میں نئی لینے گا ۔سمجھے کیا ۔۔;) اور یہ جمعدار۔۔۔۔۔:boy: لگتا ہے پڑھ لی آپ نے میری کہانی (جمعدار۔۔۔چھوٹا سدھیر ) ہاہا آج میں نے اسے سنایا ۔ تو کہنے لگا اسے ہندی میں چھپانا بھائی جی !! میں نے کہا ضرور۔
  9. محمد علم اللہ

    لالو کھیت سے لیاقت آباد تک - مظفر الحق

    ماشائ اللہ چلئے ہم نے آپ کا گھر بھی دیکھ لیا ۔ چاچو!! شکریہ آپ نے انیس بھائی کا گھر جو دکھایا ۔ لیکن چاچو!! ایک چیز آپ نے غور کیا انیس بھائی نا اپنے گھر کا سارا کوڑا چھت سے نیچے سڑک پر ہی پھینک دیتے ہیں۔ :):):)
  10. محمد علم اللہ

    محفل چائے خانہ

    تو ہنسئے نا چوچو آپ بھی کمال کرتے ہیں ۔چلئے ہنسی نہیں تو کم از کم مسکرائیے تو سہی کہ نبی کریم صلی اللہ علہ وسلم نے فرمایا ایک مومن کا دوسرے مومن کے لئے مسکرانا صدقہ ہے ۔:-P
  11. محمد علم اللہ

    محفل چائے خانہ

    :)زیادہ ہنسنا دل کو مردہ کرتا ہے چاچو!!
  12. محمد علم اللہ

    محفل چائے خانہ

    ہاں آپ کو بڑی ہنسی ا رہی ہے ۔:chill:
  13. محمد علم اللہ

    محفل چائے خانہ

    [quote دودھ کا بھی اپنا الگ مزا ہے لیکن ھ سچ بتاوں میں دودھنہیں پیتا ۔شاید صحت کا راز بھی یہی ہے ۔بچپن میں مجھے یاد ہے امی دودھ پلانے کے لئے مارتی تھیں لیکن مجال ہے ۔حلق سےنیچے اتر جائے ۔ لیکن چائے پی لیتا ہوں ۔یہاں ہاسٹل میں کچھ دن ناشتہ میں ایک دن دودھ اور کیلا دینے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا...
  14. محمد علم اللہ

    شکریہ نیلم اپیا

    شکریہ نیلم اپیا
  15. محمد علم اللہ

    محفل چائے خانہ

    ہاں تو اب چائے مت پیجئے گا شمشاد بھائی کی چائے ان کو انے دیجئے چائے رکھ کے ہمیشہ بھاگ جاتے ہیں ۔
  16. محمد علم اللہ

    محفل چائے خانہ

    سقراط محبت میں ہی زہر کا پیالا پی گیا تھا :)
  17. محمد علم اللہ

    محفل چائے خانہ

    ہاں وہ تو ہے ۔لیکن کوالٹی سے بھی محبت کا پتہ چلتا ہے ۔خود شمشاد بھائی کیسی چائے پیتے ہیں آپ کو پتہ نہیں چاچو۔۔۔:)
  18. محمد علم اللہ

    محفل چائے خانہ

    شمشاد بھائی آپ ہمارے چاچو کو باسی چائے پلا کے بیمار کر دیجئے گا کیا ۔۔۔:)
  19. محمد علم اللہ

    محفل چائے خانہ

    چاچو!! جھوٹ بولتے ہیں اتنی بھی اچھی چائے نہ تھی ۔کیا ۔۔۔۔:-P
  20. محمد علم اللہ

    محفل چائے خانہ

    شمشاد بھائی اتنی گھٹیا چائے ۔ہمارے ہاسٹل کی کینٹن میں اس سے اچھی چائے ملتی ہے ۔سچی!!:)
Top