شمشاد بھائی تمام اراکین سے ایک خاص گزارش کرنی ھے۔ دراصل ہمارے ہمسائے میں ایک صاحب ہیں جنکا تعلق بنگلہ دیش سے ھے وہ خاصے بیمار ہیں، دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں اور ڈائلیسس پر چل رھے ہیں۔ انکی عمر صرف 34 برس ھے اور باقی ساری فیملی بنگلہ دیش میں ھے وہ یہاں بلکل اکیلے ہیں،ان کی حالت دیکھی نہیں جاتی...