نتائج تلاش

  1. ماوراء

    باغ و بہار

    آپ نے کیا کھانا ہے شگفتہ۔۔؟؟ پیزا یا کیک۔؟؟:grin:
  2. ماوراء

    باغ و بہار

    فاتح بے فکر رہیں۔۔زکریا کے بتائے ہوئے نام مجھے یقین ہے زکریا کو خود بھی آج ہی پتہ چلے ہوں گے۔ کیونکہ یہ نارویجین میں نام تھے۔ :p پہلے مجھے یہ تو پتہ چلے کہ کتنا خرچہ آئے گا۔ پھر ضرور سوچتی ہوں۔ کوئی ایک سائٹ بتائیں تو۔۔تاکہ کچھ پتہ چلے۔ میں نے خود سرچ کرنے کی زحمت نہیں کی۔
  3. ماوراء

    باغ و بہار

    کون سی بات شمشاد بھائی؟ ویسے آجکل سستا تو کچھ بھی نہیں ہے۔:leaving:
  4. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    وعلیکم السلام شگفتہ۔ اتنی جلدی سو کر اٹھ گئیں ہیں؟ میں تو ابھی سونے لگی ہوں۔ اچھا۔۔ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان میں کوئی مسئلہ ہوا ہے۔lol میری ایک دوست بھی ایم ایس این سے لاگ ان نہیں ہو پا رہی تھی آج۔
  5. ماوراء

    switzerland‘

    ہاں ٹھیک ہے۔ کچن کی ضروری چیزیں ساری ساتھ رکھ لیں۔ :p
  6. ماوراء

    موسم کا حال!

    لگتا ہے الفاظ کی کمی ہو گئی ہے میرے پاس۔ پتہ نہیں کیوں۔۔آجکل ادھوری ادھوری باتیں کرنے کو جی چاہ رہا ہے۔:p اباحضور۔۔۔۔کہہ کر بات ادھوری چھوڑ دی تھی۔ کہ وہ نہیں مان رہے۔ آگے سے امی کی بات شروع کر دی تھی۔ :p
  7. ماوراء

    موسم کا حال!

    سوری زکریا، میں آپ کے اتنے اچھے مذاق کو وقت پر نہ سمجھ سکی۔ سارا مزہ خراب ہو گیا۔lol ویسے ابو ابھی نہیں لے کر جا رہے۔ کہتے ہیں نو سو چوہے پورے کھا لو تو خود ہی چلی جانا۔ :confused: شمشاد بھائی، شکریہ۔ سچی سے میرے ذہن میں اس محاورے کا خیال بھی نہیں آیا تھا۔
  8. ماوراء

    باغ و بہار

    فاتح، سچ بولوں گی میں نے یہ نام ہی پہلی بار سنے ہیں۔:( بھجواؤں گی کیسے یہ؟
  9. ماوراء

    موسم کا حال!

    شمشاد بھائی، آپ ہی سمجھا دیں۔ میں تو ابھی معصوم بچی۔۔:Aaina:
  10. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    قیصرانی، مجھ سے تو نہیں ہوا۔ ذرا آپ کر کے دکھانا۔
  11. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    سارا، کیا میں تمھیں نظر آ رہی ہوں؟؟:bye: قیصرانی، میں نے پہلے ٹرائی کیا تھا لیکن نہیں ہوا تھا۔ اب دیکھتی ہوں۔
  12. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    او کے میں کرتی ہوں۔ زکریا۔ اب ٹھیک ہو گیا ہے۔ :p
  13. ماوراء

    switzerland‘

    اچھا۔ دیکھ لینا کوئی چیز رہ نہ جائے۔ میری مانیں تو ابلے ہوئے انڈے، جیم، بریڈ اور دودھ کا ڈبہ بھی ساتھ ہی رکھ لیں۔ :p ۔ اف نہیں، مذاق کر رہی ہوں۔ کہیں سچ مچ ہی نہ رکھ لینا۔ :p
  14. ماوراء

    موسم کا حال!

    زکریا، ذرا آسان الفاظ میں سمجھائیں نا۔چوہے کون سے۔۔؟ :p
  15. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    مذاق کیا تھا۔ مجھے معلوم ہے اتنی بےوقوف میں ہی ہو سکتی ہوں۔ :p ۔۔۔۔ زکریا، مجھے بھی ایک مسئلہ ہو گیا ہے۔ فوری جواب کا ایڈیٹر کام نہیں کر رہا؟؟ ابھی تو ٹھیک تھا۔ ایک دم ہی کچھ ہو گیا ہے اسے۔:confused: اور اس کے ساتھ Multi-Quote بھی ہے۔ اس سے کیا ہوتا ہے؟
  16. ماوراء

    مہدی حسن یہ وطن تمہارا ہے

    زکریا، خیریت ہے نا۔۔ وطن کی یاد تو نہیں آ رہی نا۔۔؟ لیکن نغمہ بہت اچھا ہے۔
  17. ماوراء

    موسم کا حال!

    شمشاد بھائی میرا تو بہت دل ہے۔ لیکن ابا حضور۔۔۔۔امی نے اپنے لیے بڑی مشکل سے منایا ہے ان کو۔ :(
  18. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    شمشاد بھائی، ابھی تو شام ہے۔ رات تو ابھی نہیں ہوئی؟
  19. ماوراء

    switzerland‘

    اف باجو۔۔یہ تو بہت زیادہ سامان لگ رہا ہے۔ زیادہ سے زیادہ دو بہت تھے۔ اور مناہل نے کیا کیا بھرا ہوا ہے اندر۔۔؟:p
  20. ماوراء

    باغ و بہار

    چلیں پھر سب یہاں ایک ایک چیز(کیک یا پیزا) کی لسٹ بنا دیں۔ اور ساتھ آن لائن سائٹ کا بھی بتا دیں۔ بعد میں میں اپنے بینک بیلنس کے مطابق فیصلہ کروں گی کہ کتنوں کو بھیجا جا سکتا ہے۔ lol
Top