dir function
ڈائریکٹری فنکشن (dir ) کی مدد سے ہم پتہ کر سکتے ہیں کہ کسی بھی ماڈیول میں کون کون سے فنکشن ، متغیر (variable) اور کلاسیں موجود ہیں۔ اگر فنکشن کو کسی ماڈیول کا نام دیا جائے تو اس میں موجود تمام فنکشن اور ناموں کی لسٹ فراہم کر دیتا ہے اور اگر بغیر کسی ماڈیول کے نام کے اسے چلایا...