نتائج تلاش

  1. محب علوی

    وسائل پائتھون پر مفید مواد

    Python Visual Tutor
  2. محب علوی

    سفر پاکستان 2012

    اس کام کے لیے سب سے اہم شخصیت آپ کے والد ہو سکتے ہیں اور اس طرح کے جملے کافی کام آ سکتے ہیں۔ والد صاحب سے آپ کے رسالے کی بہت تعریفیں سنتا رہتا ہوں ، اب پڑھ کر میں بھی قدردان اور پرستار ہوگیا ہوں۔ اردو ویب پر میں نے کچھ تذکرہ کیا تھا تب سے لوگوں کی فرمائشوں کا تانتا بندھ گیا ہے۔
  3. محب علوی

    سبق Modules

    PYTHONPATH variable PYTHONPATH ایک ماحولیاتی متغیر (environmental variable) ہے جس میں تمام ڈائریکٹریوں کی لسٹ موجود ہوتی ہے۔ اسے اس طرح سے سیٹ کیا جا سکتا ہے #In Windows set PYTHONPATH=C:\Python32 #In Linux set PYTHONPATH=/usr/local/lib/python
  4. محب علوی

    سبق Modules

    Locating Module جب ہم کوئی ماڈیول امپورٹ کرتے ہیں تو پائتھون انٹرپریٹر (interpreter) مندرجہ ذیل ترتیب سے اسے ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہے موجودہ ڈائریکٹری میں اگر موجودہ ڈائریکٹری میں نہ ملے تو پھر PYTHONPATH نامی شیل متغیر (shell variable) میں موجود ہر ڈائریکٹری میں اگر کسی میں بھی نہ ملے...
  5. محب علوی

    سبق Modules

    ماڈیول (module) کو مکمل بھی درآمد کیا جا سکتا ہے اور اس کے مخصوص فنکشن اور حصوں کو بھی۔ from math import sqrt اس میں ہم math کے ماڈیول سے صرف sqrt کا فنکشن امپورٹ کر رہے ہیں جبکہ ہم چاہیں تو ایک سے زائد فنکشن یا پورا ماڈیول بھی درآمد کر سکتے ہیں۔ from math import sqrt, pi >>>math.sqrt(4)...
  6. محب علوی

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. محب علوی

    سفر پاکستان 2012

    معلوماتی اور حوصلہ افزا روداد لکھی ہے نبیل۔ سورج جریدے کے متعلق پڑھ کر خوشی ہوئی اور امید ہے کہ ان سے اصرار کرکے معلومات اردو محفل پر پوسٹ کروا ہی لیں گے۔
  8. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    ماڈیول پر ایک دھاگہ کھول دیا ہے اور اس کے متعلق یہاں اور وہاں بھی گفتگو ہو سکتی ہے Modules
  9. محب علوی

    سبق Functions

    ہاہاہاہا ۔ کیسی باتیں کرتے ہیں آپ نے بھی بالکل ویسے ہی لکھا ہے اور اب تو ڈر نکل گیا نہ :) بہت اچھا اور صحیح کیا اور آئندہ بھی ایسے ہی کرنا ہے۔
  10. محب علوی

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    جاں نثار اختر
  11. محب علوی

    ٹیلنٹ

    کیا ظالم قسم کی درخواست یاد کروا دی ۔ لالچی کتا ، بیچارے کا لالچ اتنا نہیں تھا جتنا بدنام ہوگیا۔ :) میں نے تو خود بہت رٹے مارے ہیں اور یاد آتا ہے کہ اتنے رٹے مارنے کے باوجود ممتحن ظالم کبھی رٹے والے مضامین اور اسباق نہیں پوچھتے تھے بلکہ "تخلیق" پر مجبور کر دیتے تھے۔ :)
  12. محب علوی

    سبق Modules

    اس کوڈ میں سب سے پہلے تو ہم نے sys ماڈیول کو درآمد کیا ہے import بیان استعمال کرکے جو کہ پائتھون انٹرپریٹر (interpreter) کو بتاتا ہے کہ ہم اس ماڈیول کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ sys ماڈیول میں پائتھون انٹرپریٹر (interpreter) اور اس کے ماحول (environment) سے متعلقہ مفید معلومات فنکشن اور متغیر کی...
  13. محب علوی

    سبق Modules

    ویسے تو ماڈیول (module) لکھنے کے کئی طریقے ہیں مگر سب سے آسان ہے کسی فائل میں فنکشن اور متغیر کو لکھ کر اسے py. توسیع (extension) کے ساتھ محفوظ کر لیا جائے۔ ماڈیول (module) اس زبان میں بھی لکھا جا سکتا ہے جس میں خود پائتھون انٹرپریٹر (interpreter) لکھا گیا ہے یعنی C programming language۔ ماڈیول...
  14. محب علوی

    ٹیلنٹ

    کیسے اسکول تخلیق کو قتل کرتے ہیں اس پر ایک خوبصورت گفتگو How schools kill creativity
  15. محب علوی

    ٹیلنٹ

    یہ المیہ صرف پاکستان کا نہیں ہے بلکہ پوری دنیا میں یہ ایک بہت خطرناک صورتحال ہے اور اس موضوع پر اب کچھ موضوعاتی ویب سائٹس پر بہت عمدہ لیکچر اور مباحثیں بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ ویسے میرا تو اپنا یہی حال تھا کہ کمپیوٹر سائنس بلکہ میٹرک اور ایف ایس سی کرتے ہوئے بھی میری بہت زیادہ دلچسپی کہانیاں...
  16. محب علوی

    سبق Functions

    بہت عمدہ طریقے سے سمجھایا ہے محمد احمد
  17. محب علوی

    امریکن انگلش

    آہستہ آہستہ بتاتا ہوں انیس الرحمن :) early bird صبح جلدی اٹھنے والا
  18. محب علوی

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    یہ علم کا سودا ، یہ رسالے ، یہ کتابیں اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں
  19. محب علوی

    سبق Modules

    اگر ایک یا ایک سے زائد فنکشن کو بار بار استعمال کرنا ہو تو اسے بجائے ہر پروگرام میں دوبارہ لکھنے کے ایک علیحدہ ماڈیول (module) میں لکھ کر محفوظ کر لیتے ہیں اور پھر اس ماڈیول (module) کے ڈیٹا اور فنکشن کو استعمال کیا جا سکتا ہے دوسرے پروگرام میں۔ عمومی طور پر یہ وہ طریقہ کار ہوتا ہے جس میں...
  20. محب علوی

    امریکن انگلش

    بس ایسے ہی چیزیں رواج پاتی ہیں محمد امین
Top