نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    اقبال عشق اور موت ۔ مبنی بر ٹینی سن

    بہت خوب -زبردست انتخاب - <پئے >کر دیجیے
  2. یاسر شاہ

    ہمارے انوکھے مہمان

    خوب خلیل بھائی ہلکی پھلکی شگفتہ تحریر -پڑھ کے مزہ آیا ، یوں لگا کچھ دیر کو ہم بھی آپ کے مہمان بن کے آپ کے گھر کا رہن سہن ،دوستانہ ماحول اور بلّا نوازی کا مشاہدہ کر کے لطف اندوز ہو آئیں ہوں -لکھتے رہیے ،پیش کرتے رہیے خوش رہیے اور ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیے -:) ایک بات تو بتائیے : ’’لیگ آف...
  3. یاسر شاہ

    منی مرگ، فیری میڈوز تا رتی گلی: ہمالیائی گھاس کے میدانوں سے...

    سفرنامہ خوب لکھا ہے ،تصویریں جتنی ہیں بہت خوبصورت ہیں ،باقی پینٹنگز لگ رہی ہیں -
  4. یاسر شاہ

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    آپ کا بھی فرض بنتا ہے کہ نابالغ لڑکوں کو سمجھائیں کہ دیکھو بیٹا استانی سے پڑھنے جا تو رہے ہو لیکن یاد رکھنا وہ خاتون پہلے ہے استانی بعد میں -
  5. یاسر شاہ

    آج کی آیت

    لِّلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ ۚ يَهَبُ لِمَن يَشَاءُ إِنَاثًا وَيَهَبُ لِمَن يَشَاءُ الذُّكُورَ (49) أَوْ يُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا وَإِنَاثًا ۖ وَيَجْعَلُ مَن يَشَاءُ عَقِيمًا ۚ إِنَّهُ عَلِيمٌ قَدِيرٌ (50) آسمانوں اور زمین میں اللہ ہی کی بادشاہی ہے، جو چاہتا...
  6. یاسر شاہ

    وصل تیرا ادھار کر بیٹھا

    اک ملی تھی حیات سو اس کو ہدیہ راہ یار کر بیٹھا کتنے حیلوں سے دل کو سمجھایا اور پھر بے قرار کر بیٹھا خوب -الله کرے زور قلم اور زیادہ - سرخ مقامات کو دیکھ لیجیے گا - <پہ> کی جگہ <پر> لکھیے تاکہ وزن ٹھیک ہوجائے - غلطی کا درست تلفّظ ghalatii ہے نہ کہ ghaltii-دیکھیے رئیس امروہوی کا ایک شعر...
  7. یاسر شاہ

    حبیب جالب میں غزل کہوں تو کیسے کہ جدا ہیں میری راہیں ::غزل

    بھئی اب تو آپ کو عینک صاف کرنی پڑے گی:cool:
  8. یاسر شاہ

    حبیب جالب میں غزل کہوں تو کیسے کہ جدا ہیں میری راہیں ::غزل

    لیجیے ڈبل پتی نہیں اب بالکل سادہ خوشبو پان کھائیے -:)
  9. یاسر شاہ

    حبیب جالب میں غزل کہوں تو کیسے کہ جدا ہیں میری راہیں ::غزل

    عاطف بھائی اب دیکھیے -میرے پاس نستعلیق نہیں اس وجہ سے اچھا لگ رہا تھا- :)
  10. یاسر شاہ

    لمحاتِ نظر ٭ نظمیں ٭ نظرؔ لکھنوی

    بھائی تابش بہت مبارک ہو -الحمدلللہ آپ کی استقامت سے محنت رنگ لے آئی -ابتدائیہ پڑھا بہت خوب ہے - اور یہ قطعہ شاندار : اشعار میں مرے مئے باطل کی بو نہیں عشقِ بتانِ دہر کی بھی ہاؤ ہو نہیں اسپِ سخن مرا ہے بقیدِ زمامِ دیں دادِ سخن کی مجھ کو نظرؔ آرزو نہیں فرصت سے مزید پڑھتا رہوں گا - میری...
  11. یاسر شاہ

    حبیب جالب میں غزل کہوں تو کیسے کہ جدا ہیں میری راہیں ::غزل

    غزل حبیب جالب میں غزل کہوں تو کیسے کہ جدا ہیں میری راہیں مرے ارد گرد آنسو ،مرے آس پاس آہیں نہ وہ عارضوں کی صبحیں نہ وہ گیسوؤں کی شامیں کہیں دور رہ گئی ہیں مرے شوق کی پناہیں نہ فریب دے سکے گی ہمیں اب کسی کی چاہت کہ رلا چکی ہیں ہم کو تری کم سخن نگاہیں کہیں گیس کا دھواں ہے کہیں گولیوں کی بارش...
  12. یاسر شاہ

    آج کی دعا

    آمین
  13. یاسر شاہ

    اقبال (بچوں کے لیے) ایک مکڑا اور مکھی، (ماخوذ )

    اسے پوسٹ کرنا چاہ رہا تھا مگر واہ شاہ صاحب ! آپ نے پہلے ہی پوسٹ کر رکھی ہے -:):)
  14. یاسر شاہ

    آن لائن جریدہ 'سمت' کے شمارے 44 کا اجراء

    ٹائپوز کو سرخی مائل کر دیا ہے شعر شور انگیز، مطالعۂ میر کا ایک سنگ میل ۔۔۔ پروفیسر رحمت یوسف زئی Posted on اکتوبر 3, 2019 by اعجاز عبید شمس الرحمن فاروقی اُردو کے ان گنے چنے نقادوں میں شامل ہیں جنہیں رجحان ساز ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ فاروقی خود شاعر ہیں اور اسی لیے انہیں یہ حق پہنچتا ہے کہ وہ...
  15. یاسر شاہ

    آج کی آیت

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا[70] يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا[71] [ترجمہ ] اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! اللہ سے ڈرو اور بالکل سیدھی بات کہو۔ [70] وہ تمھارے...
  16. یاسر شاہ

    آج کی آیت

    ما يَفْعَلُ اللّهُ بِعَذَابِكُمْ إِن شَكَرْتُمْ وَآمَنتُمْ وَكَانَ اللّهُ شَاكِرًا عَلِيمًا اللہ تمھیں عذاب دے کر کیا کرے گا اگر تم شکر گزار بن جاؤ اور ایمان لے آؤ، اور اللہ قدر شناس ہے خوب جاننے والا ہے (سورہٴ نساء ١٤٧)
  17. یاسر شاہ

    علی سرمد کی غزل کا ترجمہ کرنے کی ایک کوشش از محمد خلیل الرحمٰن

    جی ظہیر بھائی بجا فرمایا -اس اصطلاح کو گیتوں میں رائج دیکھا -جیسے موری بھیاں ،میری بانھیں تھام لو وغیرہ وغیرہ یہاں کھٹکی اس لیے فارسی بگھاری - میری ہر بات اتنی سنجیدگی سے نہ لیا کریں -:)
  18. یاسر شاہ

    آن لائن جریدہ 'سمت' کے شمارے 44 کا اجراء

    اعجاز صاحب السلام علیکم - آپ کی بے لوث اردو کی خدمت کا میں دل سے معترف ہوں -ما شاء الله -یہ سمت جریدہ بھی اسی خدمت کے سلسلے کی ایک کڑی ہے - وقت نکال کر کبھی کبھی آپ کی شاعری اور یہ سمت کے شمارے پڑھتا رہتا ہوں -اس شمارے کی بھی شاعری دیکھی ہے اور دو مضامین پڑھے ہیں -ایک تو لیاقت علی عاصم کی...
  19. یاسر شاہ

    لینن خدا کے حضور میں: سلمان آصف صدیقی صاحب کا لیکچر

    تقریباً ایک گھنٹے کا لیکچر بڑی رغبت اور ذوق و شوق سے سنا ہے -باقی بعد میں ان شاء الله -بہترین لکچر ہے -
  20. یاسر شاہ

    کس کس کی زد پہ ہوں مجھے معلوم تو ہوا

    ظہیر بھائی بہت خوب پوری غزل پسند آئی -یہ شعر بطور خاص : کھوئے ہوئے کھلونے کی انتھک تلاش میں دنیا سے آشنا کوئی معصوم تو ہوا بکھرا ہوا تھا میرا فسانہ مری طرح اشعار کے بہانے سے منظوم تو ہوا <منظوم> سے بڑی خوبی سے دو مرادیں لی ہیں -واہ لطف آگیا - بس مقطع کے متعلق ایک بات کہوں گا کہ خیال کی روشنی...
Top