نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    علی سرمد کی غزل کا ترجمہ کرنے کی ایک کوشش از محمد خلیل الرحمٰن

    جزا ک الله خلیل بھائی آپ نے مجھ دیوانے کی بڑ پہ توجہ دی -:) ایک اور مشوره یہ ہے کہ آپ انگریزی نظموں کا ترجمہ کریں -خصوصا نیچر پہ جو لکھی ہیں ،ولیم ورڈزورتھ وغیرہ نے -مجھے لگتا ہے آج کل جو آپ ترجمے لکھ رہے ہیں ان کے مقابلے میں بہت بہتر ترجمے آپ انگریزی نظموں کے کر سکتے ہیں کیونکہ آپ کی اردو...
  2. یاسر شاہ

    علی سرمد کی غزل کا ترجمہ کرنے کی ایک کوشش از محمد خلیل الرحمٰن

    مشفقی خلیل بھائی ! میں سرائیکی سے نابلد ہوں لیکن چونکہ یہ کچھ خاص مشکل زبان نہیں چنانچہ اندازہ ہورہا ہے کہ نظم میں شاعر کیا کہنا چاہ رہا ہے -شعر کا ترجمہ ، شعر ہی کی صورت میں کماحقہ کرنا ،جوئے شیر لانا ہے- میرے نزدیک آپ کی نظم اصل سے خاصی دور رہ گئی ہے -کچھ تو زبان و بیان کے مسائل کی وجہ سے...
  3. یاسر شاہ

    رخصتی

    پِھر ، پُھر ر ر :LOL:(پِھر ، پُھر کی حکایت تو سن رکھی ہو گی آپ نے )
  4. یاسر شاہ

    عالم تمام شے ہے مگر تجھ سی شے کہاں ٭ راحیلؔ فاروق

    محترمی آپ کی معلومات کو میں نے کاپی پیسٹ نہیں کہا -لیکن آپ کا مجھ سے واسطہ انٹرنیٹ کے ذریعے ہے-سو میرے لیے آپ کی معلومات کا ذریعہ بہرحال انٹر نیٹ ہے -بس اتنی سی بات عرض کی تھی -
  5. یاسر شاہ

    جون ایلیا بول رے جی اب ساجن جی کا مکھڑا ہے کس درپن کا----غزل

    بول رے جی اب ساجن جی کا مکھڑا ہے کس درپن کا میں جو ٹوٹا ، میں جو بکھرا، میں تھا درپن ساجن کا جب تجھ سے ناتا ٹوٹا تو پھر اپنے سے کیا ناتا پر اب بھی تو اک ناتا ہے، وہ ناتا ہے ان بن کا میرا دل ہے ساگر ایسا، تم ندیوں کے مان میں ہو میں بھی اپنی گنگا کا ہوں، میں بھی اپنی گانگن کا مجھ کو میرے سارے...
  6. یاسر شاہ

    غزل ۔۔۔آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند ۔۔۔ محمد احمدؔ

    اس بار بخش دیجیے -آئندہ نہ ہوگا -:inlove:
  7. یاسر شاہ

    عالم تمام شے ہے مگر تجھ سی شے کہاں ٭ راحیلؔ فاروق

    ربیع میم صاحب -آپ کی بات میرے لیے ایک نیا انکشاف ہے کہ خدا کو شے کہا جا سکتا ہے -آپ نے ایک آیت بھی پیش کی ہے جو آپ کے نزدیک سند ہے -لیکن انٹرنیٹ کی معلومات پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا -آپ کو ایسا مواد بھی مل جائے گا : God is no thing, but he is in charge of things نیٹ کی محافل پہ آپ کو ایک سے...
  8. یاسر شاہ

    غزل۔۔ ۔اوس کہتی ہے رات روئی ہے۔۔۔ محمد احمدؔ

    ظہیر بھائی -حیرت ہوئی آپ کی بات پر -صاحب اور اہل کا فرق میری نظر میں ملکیت و اہلیت کا ہے -کچھ چیزیں ہمارے پاس ہوتی تو ہیں مگر ہم ان کے اہل نہیں ہوتے -صاحب اور اہل کے فرق کے لیے لطیفے کے طور پر ایک بات عرض کرتا ہوں کہ کچھ مرد اپنی اہلیہ کے صاحب تو ہوتے ہیں اہل نہیں ہوتے کیونکہ انھیں بیگم سے زیادہ...
  9. یاسر شاہ

    آج کی آیت

    وَمَا تِلْكَ بِيَمِينِكَ يَا مُوسَى (17)سورۃ طه اور یہ تیرے دائیں ہاتھ میں کیا ہے اے موسیٰ!؟ قَالَ هِيَ عَصَايَ أَتَوَكَّأُ عَلَيْهَا وَأَهُشُّ بِهَا عَلَى غَنَمِي وَلِيَ فِيهَا مَآرِبُ أُخْرَى (18 )سورۃ طه کہا یہ میری لاٹھی ہے، میں اس پر ٹیک لگاتا ہوں اور اس کے ساتھ اپنی بکریوں پر پتے جھاڑتا...
  10. یاسر شاہ

    عالم تمام شے ہے مگر تجھ سی شے کہاں ٭ راحیلؔ فاروق

    جناب یہ اصلاحی تجاویز نہ تھیں محض خواہش کا اظہار تھا کہ میں اگر کہتا تو یوں کہتا - حوالہ آپ پہ ادھار رہا -حدیث پیش کیجیے جس میں خدا کو شے کہا گیا ہے - <کوئی بتاؤ...>پہ میں نے داد دے کر ہی خواہش کا اظہار کیا ہے کہ میں یوں کہتا -ویسے ٹنکی میں سمجھانا اور بتانا دونوں بیکار ہیں -ہاں ایک کیفیت...
  11. یاسر شاہ

    غزل۔۔ ۔اوس کہتی ہے رات روئی ہے۔۔۔ محمد احمدؔ

    واہ احمد بھائی شاندار غزل - میں تمھاری طرح نہ بن پایا میں نے اپنی شناخت کھوئی ہے ------ خود کلامی کی خُو نہیں جاتی کچھ نہیں ہے تو شعر گوئی ہے بہت خوب -:) دیکھیے آپ کی زمین میں ایک شعر میرا بھی ہوگیا: بےتحاشا دروغ گوئی ہے اہل نقد و نظر بھی کوئی ہے ؟
  12. یاسر شاہ

    عالم تمام شے ہے مگر تجھ سی شے کہاں ٭ راحیلؔ فاروق

    عدنان بھائی پیشکش کا شکریہ - راحیل بھائی آپ بھی لگتا ہے یہیں آس پاس ہوتے ہیں تو کیوں نہ آپ کو مخاطب ہی کر لیا جائے - عالم تمام شے ہے مگر تجھ سی شے کہاں ہے اور کچھ پتا نہیں چلتا کہ ہے کہاں میں اگر یہ شعر کہتا تو یوں کہتا : عالم کمال شے ہے مگر دل سی شے کہاں ہے ،اور کچھ پتا نہیں چلتا کہ ہے...
  13. یاسر شاہ

    جو میرا ہمسفر ہے وہ ہم نوا نہیں ہے-----برائے اصلاح

    خلیل بھائی اس طرح تو بحر بدل جائے گی - آپ انھیں <دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب> سے <نہ کہیں جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتا> کی طرف لے جا رہے ہیں -خدا خیر کرے -:D
  14. یاسر شاہ

    آنکھ یہ پُرنم نہیں،لب پر گلہ کوئی نہیں

    عاطف بھائی بہت پیاری غزل ہے -بہت ساری داد -:)
  15. یاسر شاہ

    ہا ہا ہا -یہ لوگ بڑے ٹیلنٹڈ ہوتے ہیں ظہیر بھائی -میں سواریوں کے پیچھے لکھی تکبندی بہت شوق سے...

    ہا ہا ہا -یہ لوگ بڑے ٹیلنٹڈ ہوتے ہیں ظہیر بھائی -میں سواریوں کے پیچھے لکھی تکبندی بہت شوق سے پڑھتا ہوں -
  16. یاسر شاہ

    ’اسٹیبلشمنٹ کے بنائے سیاسی ماحول سے جان چھڑانے کا وقت آگیا‘

    السلام علیکم خلیل صاحب -آپ کے سیاسی تبصرے میں پڑھتا رہتا ہوں اور خوب محظوظ ہوتا ہوں -:) میری سیاسی سوجھ بوجھ بہت کم ہے اور آپ نے مجھ سے زیادہ اخبار پڑھے ہیں ،جتنی میری عمر ہے آپ کا تجربہ -پھر بھی ایک بات عرض کروں ،فرض کیجیے اسٹیبلشمنٹ منظر عام سے ہٹ گئی -اب کیا اوپشنز رہ گئے -وہی دو -فارسی مثل...
  17. یاسر شاہ

    آج کی آیت

    اَمْ لَهُمْ نَصِیْبٌ مِّنَ الْمُلْكِ فَاِذًا لَّا یُؤْتُوْنَ النَّاسَ نَقِیْرًاۙ(۵۳)اَمْ یَحْسُدُوْنَ النَّاسَ عَلٰى مَاۤ اٰتٰىهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖۚ-فَقَدْ اٰتَیْنَاۤ اٰلَ اِبْرٰهِیْمَ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ اٰتَیْنٰهُمْ مُّلْكًا عَظِیْمًا(۵۴) سورہٴ نساء ترجمہ:کیا ملک میں انکا کچھ...
  18. یاسر شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ اک نگاہِ شوق بھی کیا تھی -نگاہِ بد وہ اک ادائے عشق بھی کیا تھی بجز حسد وہ اک حجابِ ناز بھی کیا تھا ،ہمھی سے کد پردے میں اک جنوں کے کھڑی ہنستی تھی خرد (از نظم :تڑکے \ جُون ٢٠١٩ )
Top