نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ایک ٹرک کے پیچھے لکھی ایک اچھی تحریر :محنت کر حسد مت کر (:(:

    ایک ٹرک کے پیچھے لکھی ایک اچھی تحریر :محنت کر حسد مت کر (:(:
  2. یاسر شاہ

    غزل:کوئی دیوار ہماری تھی نہ چھت اپنی تھی -اختر عثمان

    واہ-کیا خوب -اختر عثمان اچھے شاعر ہیں -
  3. یاسر شاہ

    ذرا سی بات پہ ناراضگی اگر ہے یہی --- مرتضیٰ برلاس

    خوب کلام ہے مرتضیٰ برلاس کا -
  4. یاسر شاہ

    اے وقت ذرا تھم جا ، یہ کیسی روانی ہے

    بہت خوب ظہیر بھائی -دل کے تار چھیڑتی ہوئی ایک اور عمدہ غزل -:)
  5. یاسر شاہ

    اصغر اکبر

    السلام علیکم بہن- سوچا جب تک کوئی تمیز دار آدمی آ کر تبصرہ کرے میں بدتمیز ہی کچھ لکھ دیتا ہوں -نہ جانے یہاں کتنی تحریروں کے آگے صفر منھ چڑا رہا ہے مگر ہم ہیں کہ نہ خود کچھ کرتے ہیں نہ کسی اور کو کچھ کرنے دیتے ہیں -ویسے کوئی مضمون نہیں لکھا جاتا، جب کوئی سنجیدہ تجزیے کرنے لگے تو کوئی مضمون آ وارد...
  6. یاسر شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کہاں تک ضبطِ بیتابی کہاں تک پاسِ بدنامی کلیجہ تھام لو یارو کہ ہم فریاد کرتے ہیں ؒmajzoob
  7. یاسر شاہ

    غزل ۔۔۔آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند ۔۔۔ محمد احمدؔ

    السلام علیکم احمد بھائی - پچھلے دنوں ایک واقعہ ہوا -مسجد میں میں بیٹھا تھا- ایک بغلول ٹائپ آدمی نے میرے آگے نماز کی نیّت باندھ لی -بلا مبالغہ کہوں گا کہ قیام میں انھوں نے ٹانگیں پھاڑ رکھی تھیں -کرتہ ان کا نہایت چھوٹا تھا، رانوں تک دامن ختم -رکوع اور سجود میں گئے تو مجھے نظر پھیرنی پڑ گئی -دل...
  8. یاسر شاہ

    عبید بھائی خوب توجہ دلائی -یا تو بقول وارث بھائی بحر ہندی ہے جو کہ بعید از قیاس لگتا ہے یا مسلک...

    عبید بھائی خوب توجہ دلائی -یا تو بقول وارث بھائی بحر ہندی ہے جو کہ بعید از قیاس لگتا ہے یا مسلک رندی ہے یعنی کوئی وزن نہیں -
  9. یاسر شاہ

    نظر آئے جو آئینہ، عزاداری میں رہتے ہیں

    محترمہ آپ کی غزل کے متعلق میں نے بھی کچھ لکھنا تھا مگر آپ تبصروں کا جواب نہیں دیتیں جوکہ میرے خیال سے خلاف تہذیب ہے لہٰذا فی الحال کچھ نہیں لکھتا -
  10. یاسر شاہ

    آج کی آیت

    وَلَوْ لَا دَفْعُ اللَّہِ النَّاسَ بَعْضَھُمْ بِبَعْضٍ لَّھُدِّمَتْ صَوَامِعُ وَ بِیَعٌ وَّ صَلَوٰتٌ وَّ مَسٰجِدُ یُذْکَرُ فِیْھَا اسْمُ اللّٰہِ کَثِیْرًا .(الحج ۲۲ : ۴۰) ''اور اگر اللہ لوگوں کو ایک دوسرے کے ذریعے سے دفع نہ کرتا تو خانقاہیں ، گرجے ، معبد اور مسجدیں ، جن میں کثرت سے اللہ کا نام...
  11. یاسر شاہ

    شعر بیکار اور تھرڈ کلاس ہے -پسند کرنے والوں کے ذوق کا ترجمان -چوڑا ہمارے معاشرے میں بھنگی اور...

    شعر بیکار اور تھرڈ کلاس ہے -پسند کرنے والوں کے ذوق کا ترجمان -چوڑا ہمارے معاشرے میں بھنگی اور عیسائی کو حقارت سے کہا جاتا ہے -شعر کا لب و لہجہ بتا رہا ہے کہ شاعر خود ایک طبقے کو حقیر سمجھ رہا ہے جو خود ان کا بھی گند صاف کرتا ہے لہٰذا شعر کی وہی بات ہوئی اوروں کو نصیحت خود میاں فصیحت -
  12. یاسر شاہ

    چراغِ شام جلا ہے کہ د ل جلا کوئی

    بہت خوب -عمدہ غزل ہے ظہیر بھائی -کہیں انگلی رکھنے کی جا نہیں -:) اللہﷻ کرے تاثیر قلم اور زیادہ
  13. یاسر شاہ

    ہواؤں کی زد پہ دیا زندگی کا

    شکریہ ظہیر بھائی تفصیلی خط کا -نئی نئی باتیں پتا چل رہی ہیں جو محض خوشامد سے نہ معلوم ہوتیں - :)
  14. یاسر شاہ

    ہواؤں کی زد پہ دیا زندگی کا

    السلام علیکم ظہیر بھائی منطق کے لحاظ سے پھول جتنے دامن میں آتے ہیں دامن تنگ ہوتا ہے-شاعر جب کوئی استعارہ وغیرہ یا معمول سے ہٹ کر بات کرتا ہے تو کوئی منطقی توجیہ پیش کرتا ہے -جیسے اقبال کہتا ہے <ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے> تو شاعرانہ منطقی توجیہ اس مصرع کی یہی ہے کہ نرگس کی شکل...
  15. یاسر شاہ

    ہواؤں کی زد پہ دیا زندگی کا

    السلام علیکم ظہیر بھائی ! آپ کی غزل کے حوالے سے کچھ گزارشات پیش کروں گا - اس تبادلہ خیال سے ہمیں آپ سے سیکھنے کو بھی ملے گا اور یوں ادبی محفل میں رونق بھی لگی رہے گی - ہواؤں کی زد پہ دیا زندگی کا! وطیرہ یہ ہم نے رکھا زندگی کا میرے خیال سے وطیرہ کا درست املا <وتیرہ> ہے -مگر اب وطیرہ بھی غلط...
  16. یاسر شاہ

    مرہموں کی آس میں

    بہت دردانگیز نظم ہے ظہیر بھائی - مجھے یہ مصرعے کچھ کمزور لگے ،دیکھ لیجیے گا : - چلتے چلتے خاک تن ہوگیا ہوں خاک میں - کرب اِس قدر سوا ، یاد ماند پڑ گئی - کاسہء جدائی میں زہر کتنے رہتے ہیں الله ﷻآپ کو ہمیشہ خوش رکھے -
  17. یاسر شاہ

    سی ویو (sea view ) -----ایک نظم

    جان بھائی ممنون ہوں -:) بھائی احمد نوازش -:)
Top