نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    کیا کوئی اور گزر باقی ہے،؟؟ یا مزید ایک سفر باقی ہے!

    کیا کوئی اور گزر باقی ہے،؟؟ یا مزید ایک سفر باقی ہے!
  2. مہدی نقوی حجاز

    بہتان غالب پر۔۔

    بھئی پہلے دن ہم نے کس دھاگے میں آنے کے لیے اس عطر کا استعمال کیا تھا کہ آپ نے سونگھلی؟ ہمیں تو یاد بھی نہیں!! :eek:
  3. مہدی نقوی حجاز

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    ارے محترم آپ سمجھے نہیں۔۔۔ در اصل شرفا میں مدعو کرنے کا طریقہ اور ہوتا ہے۔ جب مدعو کیا ہے تو بیل گاڑی بھی خود ہی بھیجنی پڑے گی حضرت۔ :D
  4. مہدی نقوی حجاز

    بہتان غالب پر۔۔

    آپ دلگیر کیوں ہوتے ہیں جناب۔۔؟؟ ہم نے تو صرف از راہ مزاح لکھا تھا۔۔ اور بتانے کی بات یہ ہے کہ ہم خود قتیلان سلسلہ غالبیہ میں سے ہیں۔۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    جی آپ ہمیں مدعو کیجے اور بس ہم ابھی پہنچے۔۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    آپ مطمئن رہیں کہ اس مرتبہ ہم امین فہیم کو ویڈو اکیلے نہیں بنانے دیں گے۔۔۔ ہم ہر حال میں حاضر رہیں گے اگر قدرت نے ساتھ دیا انشاءاللہ۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    بہتان غالب پر۔۔

    مجھے اس وقت غالب کے ایک خط کی پہلی سطر کا کچھ حصہ یاد ہے مکمل خط انشاءاللہ بعد میں محفل کی نظر کروں گا کہ ابھی وہ میری دسترس میں نہیں۔۔ لیکن میاں چھوٹا غالب اس بارے آپ کیا فرمائیے گا؟؟ "صبح جمعہ، شنبہ، یک شنبہ برائے یک مژہ برہم زدن بھی مینا نہیں تھما۔۔۔۔۔" اس سطر میں اردو کے الفاظ تو ہمیں صرف دو...
  8. مہدی نقوی حجاز

    کیا جائیے گا؟؟ یہ جملہ میرے ذہن میں اب تک گونج رہا ہے....

    کیا جائیے گا؟؟ یہ جملہ میرے ذہن میں اب تک گونج رہا ہے....
  9. مہدی نقوی حجاز

    بہتان غالب پر۔۔

    اگر ہم ان چرندیات کو مانتے تو دھاگے کا نام بہتان ہی کیوں کر رکھتے محترم؟؟
  10. مہدی نقوی حجاز

    علی سردار جعفری نیند (نظم از علی سردار جعفری)

    کیا کہیں جناب جو کہیے گا کم کہیے گا اس ارمغان کے بارے۔۔۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ محترم۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    خمار بارہ بنکوی خمار بارہ بنکوی کے منتخب اشعار

    شکریہ ہم سے نہیں کیجے کہ یہ سب اساتذہ کا ہی کمال ہے۔۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    اجی روٹھ کر اب....

    اجی روٹھ کر اب....
  13. مہدی نقوی حجاز

    مری زندگی کی حیات تو مری چاہتوں کا صلہ ہے تو... جو کہوں میں تجھ سے حال دل تو ہے کیا برا تو ہے...

    مری زندگی کی حیات تو مری چاہتوں کا صلہ ہے تو... جو کہوں میں تجھ سے حال دل تو ہے کیا برا تو ہے کیا عجب؟
  14. مہدی نقوی حجاز

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    جی برادر وہاں بھی مردم شناسی روان شناسی اور انسان شناسی کے زمرے میں بہت معلومات حاصل آئیں۔۔۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    بیشتر علوم انسانی پر ہی مبنی ہوتے ہیں۔۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    ارے جناب ہم تو قہوہ کے لیے ایران سے سماور ہی اٹھا لائے تھے محترم
  17. مہدی نقوی حجاز

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    جی بالکل میں متفق بھی ہوں اور معذرت کا طلب گار بھی۔۔۔ لیکن جہاں ہم اردو سے اتنی محبت کرتے ہیں اور اپنا وقت اتنے متفرقات میں صرف کرتے ہیں۔ تو یہ بھی ایک خوب کام ہوگا کہ فارسی بھی سیکھی جائے کہ فارسی کے بغیر اردو نہ صرف ناتمام بلکہ ہیچ ہے۔
  18. مہدی نقوی حجاز

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    ایوری تھنگ از فیئر ان لو اند وار
  19. مہدی نقوی حجاز

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    شعر کہنے، فلسفہ لکھنے، علم کی کھوج اور انسان دوستی سے کچھ باہر نہیں ہیں محترم۔
  20. مہدی نقوی حجاز

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    شمشاد صاحب ہمارے لیے فارسی کے استعمال کو جائز گردانتے ہیں۔۔۔ :D
Top