نہیں میرے محترم۔۔۔ ہمارے والد گرامی فلسفہ زبان عربی اور منطق کے اساتذہ میں سے تھے وہاں۔۔ اور چونکہ ہم انکے نافرمان فرزند ہیں ہم نے ان تینوں کو ملا کر شاعری کی راہ انتخاب کی۔۔
ارے محترم ہمارا ہی ہے... آپ فکر مند نہ ہوں... یہ آپ کو جانا پہچانا اس لئے معلوم ہو رہا ہوگا کہ یہ ہماری غزل "اسے دیکھوں تو مری جان میں جاں آتی ہے" کی زمین پر ہے... ی: