نتائج تلاش

  1. طالوت

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    تو ایسے کام ہی کیوں کرتی ہیں ؟ چشمہ (عینک) کہاں بھول آئے ؟ وسلام
  2. طالوت

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    ضروری نہیں ابن سعید ۔۔ ویسے بھی اس دھاگے میں ایسی کوئی بات ہوئی ہی نہیں ۔۔ اپنی بات پیش کرنے کا ڈھنگ ہو تو ایسا عموما ہوتا نہیں ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    توبہ توبہ بڑے بھائی کو بری بات کرنے والا کہہ رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    تحریری مقابلہ: نتائج اور نیا موضوع

    احباب مبارکباد قبول کریں ۔۔ ماؤرا کی بات مجھے تو ہر لحاظ سے مکمل لگتی ہے ، پھر اس قدر بحث سمجھ سے باہر ہے۔۔ وسلام
  5. طالوت

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    ِآپ نے شاید پورے پیغام نہیں پڑھے ۔۔ میرا خیال ہے آپ بھول رہے ہیں ہنگامے اس دھاگے میں نہیں ہوئے کہ خاصی سنجیدہ گفتگو رہی ،دراصل ہنگامے "خواتین انگریزی کیسے بولتیں ہیں" میں ہوئے تھے ۔۔ اور یہ جو ہم ایک دوسرے کے پیغامات کی یا دھاگوں کی تعریف کرتے ہیں یہ حق میں بولنا ہی تو ہے ۔۔ اگر آپ کچھ...
  6. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    بئیر الکوحل سے پاک مشروب ہے ، یاد رہا تو اس کے اجزاء بھی بیان کر دوں گا ۔۔۔ میرے سوال کا جواب ابھی باقی ہے ۔۔ پیغام نمبر 445 میں سوال دوبارہ پڑھ لیں اور جواب دیں عزیز۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    انگریجی نہ ہو ، یاد ہے نہ آپکو شمشاد ۔۔۔۔۔۔ اردو محفل کی فضا گھبرائی گھبرائی سی ۔۔ :notlistening::notlistening: وسلام
  8. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    میں دو تین بار نہاتا ہوں ، بئیر یا لسی پیتا ہوں ، ستو نہیں ملتے ورنہ گرمیوں میں میری پسندیدہ چیز ہے ۔۔ پرانے کپڑے جو دھل دھل کر ہلکے ہو چکے ہوں انھیں گرمیوں کے لیے سنبھال رکھتا ہوں اور استعمال کرتا ہوں ۔۔ اب میری بات کا جواب دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور صاحب سے پرہیز کیا کریں ہم آُ پ کو اپنا دوست سمجھتے...
  9. طالوت

    عرفات میں نہرِ زبیدہ

    (نیک بی بی اور 1000 باندیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ) اس نہر کی کوئی باقیات موجود ہیں ؟ شمشاد آُپ کچھ جانتے ہیں ؟ مکہ میں ایسی کوئی نہر یا اس کے آثار ؟ وسلام
  10. طالوت

    آج آپ نے کیا سیکھا

    میں نے اس دھاگے سے سیکھا کہ دھاگوں کا تیا پانچہ ہم کیسے کر سکتے ہیں ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    مردوں کی بیٹھک

    101 فیصد سچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    آپ سے موسم کا حال سن کر لگتا ہے ، مریخ سے خبریں آ رہی ہوں ۔۔ اتنی سردی سے بچنے کے لیے کیا اقدامات کرتے ہیں آپ ؟ اور خوراک کے حوالے سے کیا تبدیلیاں آتی ہیں سردیوں میں عزیز ؟ وسلام
  13. طالوت

    سچ تو یہ ہے!

    مضامین میں موجود مواد میں فرق ہے ۔۔ مثلا قائد (رح) کے 14 نکات دسویں سے چوہدویں تک موجود ہیں ۔۔ مذہب کے نام پر جو کچھ کتب میں موجود ہے وہ ناکافی بھی ہے اور کئی ایک چیزیں غیر ضروری بھی ۔۔ بنیادی اخلاقیات کا درس نہ ہونے کے برابر ہے ۔۔ بنیادی قوانین کا کہیں کوئی ذکر نہیں ۔۔ جدید سائنسی نظریات...
  14. طالوت

    سچ تو یہ ہے!

    شاید امریکہ میں بچوں کو پڑھائ جانے والی ایک کتاب دیکھی تھی ، جس میں ٹریفک کے قوانین ، منی آرڈر فارم بھرنا وغیرہ وغیرہ درج تھے ۔۔ یعنی مکمل "پریکٹیکل" وسلام
  15. طالوت

    ایک نفسیاتی الجھن !

    بلا تبصرہ ! وسلام
  16. طالوت

    ایک نفسیاتی الجھن !

    ایک نفسیاتی الجھن ! وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد غلط یا سہی لیکن اس بات پر اکثر حیرت ظاہر کی جاتی ہے کہ ہٹلر کے یورپ پر مظالم ، صدام حسین کی عراقیوں پر زیادتی اور سوویت فوجوں کی افغانستان میں سفاکی کی خبریں دینے والے اکثر مغربی و امریکی ذرائع ابلاغ کو متوازن رپورٹنگ کا...
  17. طالوت

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    یہ ہیں موصوف جنھوں نے مردہ اکھاڑا ہے ۔۔ خاصے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ واقع ہوئے ہیں ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    لمحہ فکریہ، سنہ ۲۰۱۲ ء!

    یہ تفصیلات مذاقاََ پیش کی ہیں یا سنجیدگی سے ؟ آپ اس پر اعتقاد رکھتے ہیں ؟ ویسے بھی یہ قوم آنکھ پھڑکنے سے ڈر جاتی ہے ، اسے اگر سنجیدگی سے لے لیا تو ؟ ؟ ؟ میں بھی سوچ رہا ہوں کہ اپنی شادی 2012 تک مؤخر کر دوں شاید موصوفہ اس سال میں اللہ کو پیاری ہو جائیں ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    شہر نہیں ، گجرات شہر سے 25 کیلومیٹر شمال ہمالیہ کے قدموں‌ میں موجود علاقہ (کوٹلہ ، پبی ، بھمبر وغیرہ) پسند ہیں ۔۔ اور شہروں میں کراچی ، لہور ، منڈی بہاؤالدین ۔۔ (یہ سالوں پرانے مردے کون اکھاڑتا رہتا ہے؟) وسلام
  20. طالوت

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    تو آپ "اپنوں" پر کیا امید لگائے بیٹھے ہیں ؟ اچھےمیں سب ساتھی ! وسلام
Top