و علیکم السلام
رشید صاحب میرا خیال ہے ان قافیوں کی درستی کا مدار غزل کا مطلع ہے -اگر مطلع میں آپ نے "بانٹنے -جاننے" قوافی باندھ دیے تو مذکورہ قوافی باندھنا عیب شمار ہوگا اور اگر "بانٹنے -جاگتے "قوافی باندھے تو یہ قوافی بھی چل تو جائیں گے مگر یوں لگے گا شاعر نے اپنی راہ خود تنگ کر دی ہے...