ڈیمانڈ تو ایسی ایسی آتی ہیں آرڈر پر تیار کی جائیں تو پوری نہ ہوں ، شمشاد اب کس کس کی ڈیمانڈیں پوری کریں۔
شادی دفتر کھولا ہے خواہش دفتر نہیں۔
ہمت مرداں کا محاورہ لگتا ہے اب بدلنا ہوگا کہ بہت ناحق استعمال بڑھ گیا ہے اس کا ۔
من محب علوی ہستم
میں محب علوی ہوں یعنی
میں = من
ہستم = ہوں
می خواہم فارسی یاد بگیرم
مجھے فارسی سیکھنی ہے
می خواہم = مجھے ( یہاں کیا می خواہم پورا لفظ مجھے کا ترجمہ ہوگا یا لفظی مطلب کیا ہوگا می اور خواہم کا )
یاد بگیرم = سیکھنی ہے ( یہاں تھوڑی سی تشریح چاہیے )
ببینم آقا مہدی...
میں نے یہ فلم دیکھی ہے اور عمدہ فلم ہے۔ خاص طور پر آخر میں جب ہیروئن کو ابھے کے سامنے لبھانے کی جبری مشقت کرنی پڑتی ہے وہ منظر اور سین زندگی کی حقیقتوں کا بہترین عکاس ہے۔
ابھے دیول واقعی کم چکا چوند مگر دلچسپ اور حقیقت سے قریب فلمیں کرتا ہے۔
آپ کا اردو سکھانے کا مطالبہ میں پورا کر دیتا ہوں ، آپ فارسی سنبھالیں۔
میں اردو کا جملہ لکھ دیا کروں گا ، آپ فارسی کرتے جائیں اور ساتھ ساتھ ایک آدھ شعر یا مترادفات بتا دیں تو مزید لطف رہے گا۔
پہلے چند جملے
میں محب علوی ہوں
مجھے فارسی سیکھنی ہے
مہدی صاحب فارسی سکھاتے ہیں یا نہیں دیکھنا ہے۔
رہنے دو ، چکر نہ دو ۔ ۔۔۔ فاتح جیسی فصیح و بلیغ اندر دہکا دینی والی باتوں کے پاسنگ بھی نہیں ہو تم۔
ویسی بھی تمہاری انگریزی زدہ اردو میں جلی کٹی پر تو آدھا پانی انگریزی ہی ڈال دیتی ہے۔
کچھ خدا کا خوف کرو مقدس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فاتح جیسا کوئی نہیں اور تم کوشش بھی نہ کرنا ۔
تم فاتح جیسی جلی کٹی ایک دو سنا کر بتاؤ تو مانوں ۔ :sneaky:
فرحت کیانی بیچاری نے آ کر دیکھنا ہے تو پتہ چلنا ہے کہ وہ کیسے مہان سے گیان تک کا سفر طے بھی کر چکیں اور علم بھی نہ ہوا۔
مہاتمانی اور گیانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب فاتح کا کیا دھرا ہے میرا کوئی نہیں قصور فرحت کیانی :)