نتائج تلاش

  1. محب علوی

    جس جگہ استاد نے دس پانچ گجلیں جھاڑ دیں ۔ ظریف لکھنوی

    خوب رونق لگ گئی ہے اس دھاگے پر ویسے ایسے شاندار کلام پیش کرنے پر ایک دفعہ پھر سے مبارکباد کا حقدار ہے فاتح ہمارا :)
  2. محب علوی

    ساتویں سالگرہ سال 2012 کے ایوارڈز کے لیئے نام جمع کروائیں

    یہی تو میں بھی کہتا ہوں کہ فاتح سا کوئی ہو تو سامنے آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر یقین رکھو کوئی نہیں آئے گا ، ہے ہی نہیں جو سامنے آئے۔
  3. محب علوی

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید اور براہ کرم آتے ہی بے مروت مت ہو جائیے گا ، کچھ وقت لوگوں کو سنبھلنے کا بھی دینا چاہیے۔
  4. محب علوی

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    اس لیے ہی تو محفل پر ہی موجود صاحبان سے عرض کیا ہے کہ وہ اپنی گفتگو کے ترجمے سے ہمیں بھی سیکھنے کا موقع فراہم کریں۔
  5. محب علوی

    ساتویں سالگرہ سال 2012 کے ایوارڈز کے لیئے نام جمع کروائیں

    تبسم یہ کیا خوب لقب دیا ہے فرحت کیانی کو ۔ گیانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے پہلے ہی شک تھا :)
  6. محب علوی

    ساتویں سالگرہ سال 2012 کے ایوارڈز کے لیئے نام جمع کروائیں

    خدارا یہ ظلم مت کیجیے گا ، میں نامزد کر دیتا ہوں۔ دریدہ دہن ایوارڈ کے لیے :sneaky:
  7. محب علوی

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    خوش آمدید نگار آپ سے اور نقوی صاحب سے درخواست ہے کہ فارسی کا سلیس اردو ترجمہ بھی کرتے جایا کریں تاکہ ہم لوگ بھی کچھ سیکھ سکیں ورنہ گوگل نے تو اردو بھی بھلا دینی ہے۔
  8. محب علوی

    تعارف دیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں

    میرے ایک کولیگ نے بھی پیاس سے آئی ٹی میں گریجویشن کی تھی، پیاس کا پڑھ کر سب سے پہلے اس کا ہی خیال آیا۔ آپ سے مفید گفتگو رہے گی اس محفل میں۔
  9. محب علوی

    قتیل شفائی نظم: لمحوں کی پرستار ۔ از قتیل شفائی (میں نے چاہا تھا اسے روح کی راحت کے لیے)

    ظالم !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! کہاں کہاں سے نظمیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر پوسٹ کر رہے ہو ۔:sneaky:
  10. محب علوی

    جس جگہ استاد نے دس پانچ گجلیں جھاڑ دیں ۔ ظریف لکھنوی

    بہت ہی اعلی اور اردو ترجمہ مہیا کرکے مزید لطف پیدا کر دیا۔ غزلیں جھاڑنے کی خوب کہی ۔ :)
  11. محب علوی

    تعارف دیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں

    خوش آمدید بلال ۔ آپ کا جاندار تعارف پڑھ کر دلی خوشی محسوس ہوئی۔
  12. محب علوی

    حیدرآباد کی سیر ۔ ۔ ۔:)

    خوبصورت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    ہر دھاگہ کچھ عرصہ بعد نیچے آ ہی جاتا ہے ، پسندیدگی کا شکریہ اور اب ایک بریکنگ نیوز چینل منتظر ہے ساتویں سالگرہ پر۔
  14. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    یہ میرے نہیں مغزل کے الفاظ ہیں اس لیے مان لینا چاہیے ایک غیر جانبدار رائے ہے ۔ :)
  15. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    کبھی کبھی ایسے دو رس اور مفید جملے انسان سے سرزد ہو جاتے ہیں کہ مدتوں بعد بھی سر دھنتے رہتے ہیں لوگ :)
  16. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    اسی بہانے ایک اور اچھا دھاگہ ہی شروع ہو جاتا سیدہ شگفتہ :) کچن کی طرف جانے کا موقع کم ہی ملتا ہے کہ اب اصل کچن کی ذمہ داریاں کم ہیں جو آنلائن بھی کچن دیکھوں۔
  17. محب علوی

    داغ نہ ہو کیوں کر افضل ہمارا محمد ۔ داغ دہلوی کی ایک خوبصورت نعت

    جو کلام سے محسوس ہوا وہ بیان کیا ہے اور جو چند نعتیں پڑھی اور سنی ہے ان کے تناظر میں کہا ہے۔ داغ کے عمومی کلام میں کم از کم ایک دو شعر ندرت خیال لیے ہوتے ہیں مگر اس کلام میں مجھے ایسا بالکل محسوس نہیں ہوا۔ جب کلام موجود ہے تو دل کا حال جاننے کی کیا ضرورت اور میری رائے ہے فتوے تو ماشاءللہ ایک اور...
  18. محب علوی

    داغ نہ ہو کیوں کر افضل ہمارا محمد ۔ داغ دہلوی کی ایک خوبصورت نعت

    خوش آمدید مدیحہ گیلانی۔ داغ کی نعت دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی مگر داغ کی اتنی خوبصورت رومانوی شاعری اور معاملہ بندی کی انتہا کو پہنچی ہوئی شاعری پڑھنے کے بعد نعت میں داغ کی شاعری کا وہ کمال نظر نہیں آیا جو داغ کا خاصہ ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ داغ نے نعت رسما لکھی ہے دل سے نہیں۔
  19. محب علوی

    ابھی مجھ میں کہیں، باقی تھوڑی سی ہے زندگی . سونو نگم

    بہت خوبصورت گانا شیئر کیا ہے فرخ منظور
  20. محب علوی

    ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

    مقدس غصہ کو تھوڑا اور تیز آنچ پر پکا کر اگلے جملے لکھنا ۔ :)
Top