نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    جی ، آپ کو تو وقت کا کبھی بھی پتہ نہیں چلا ۔ :)
  2. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    بہت شکریہ نایاب بھائی چند پرانے اراکین ایسے جفا کش اور باکمال تھے کہ ان کے تذکرے کے بغیر محفل ادھوری رہتی ہے ۔ ان کا ذکر خودبخود تحریر میں آ جاتا ہے ان کی خدمات اور قابلیت کی وجہ سے ، ویسے بھی آج ان کا ذکر ہوگا تو کل کوئی ہمارا بھی ذکر خیر کرے گا۔ :)
  3. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    اتفاق کی کیا بات کر دی فرحت کیانی ، یہ جملہ پڑھ کر تو میں خود عالم استغراق میں چلا گیا تھا ۔ :)
  4. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    میں تو ویسے کوشش کی کہ ذرا تیز رفتار سفر ہو پر وائے افسوس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    شکریہ محمد احمد آپ کی دعاؤں کا مگر آرام آیا نہیں تسلی بخش ، اس لیے آج پھر آرام کروں گا ۔ ;)
  6. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    سیدہ شگفتہ کی نظر نہیں پڑی ورنہ اس کا اصل احوال تو وہی بیان کرتیں۔ ویسے شگفتہ نے ایسی بے شمار شگفتہ تحریریں چھوڑی ہیں محفل پر جن سے شگفتگی کا مسلسل احساس ہوتا رہتا ہے۔ نوٹ : Damage Control کا آسان ترجمہ درکار ہے۔
  7. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    آرام تو فرمایا پر تسلی نہیں ہوئی ، اس لیے مزید آرام کے بعد تسلی کا فیصلہ ہو گا۔
  8. محب علوی

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    اس دفعہ کی کوریج جاری رہے گی یا ایک ہی قسط کو مکمل سمجھا جائے۔ بہت مدت بعد پرانی فرحت کیانی کی روانی دیکھنے کو ملی ہے۔
  9. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    باقی کاروائی آرام کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (آرام کی طوالت آرام کی تسلی پر مبنی ہے )
  10. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    تیسری سالگرہ اب تک کی تحقیق کے مطابق سب سے زیادہ مقبول اور دلچسپ رہی ۔ ایک دھاگہ محفل کے اراکین کے ٹائٹل کے نام سے کھولا گیا جس میں ابن سعید نے کچھ لوگوں کو ٹائٹل دے کر خود کو" کمسن بوڑھا " مشہور کرنا چاہا مگر بری طرح سے ناکامی کے بعد صرف "بڑھاپے " پر اکتفا کر لیا۔ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں...
  11. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    محفل کے حوالے سے وہ ہمیشہ یاد آتی رہے گی۔ ایسی عمدہ ہم آہنگ کرنے کی صلاحیتیں شاذ و نادر ہی دیکھنے میں آتی ہیں۔ گپ شپ کے دھاگوں کو دوام بخشنا اور گپ شپ کو پرلطف اور دلکش بنانے کا جو ملکہ اسے حاصل تھا وہ قابل تحسین ہی نہیں قابل تقلید بھی ہے۔ اس دھاگے میں ماورا کے بہت سے دلکش دھاگے دیکھنے کو مل...
  12. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    تیسرے سال سالگرہ کے ساتھ ساتھ جشن کے آغاز کی روایت کا بھی آغاز ہوا۔ نبیل نے برتھ ڈے کارڈز کے حوال سے ایک دھاگہ بھی کھولا۔ محفل فورم کے لیے برتھ ڈے کارڈز! سالگرہ کے جشن کو ایک دو دن سے کئی ہفتوں تک پھیلایا گیا اور ماورا کے ساتھ ساتھ اس بار ابن سعید بھی میدان میں کودے۔ سیدہ شگفتہ نے ایک...
  13. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    تیسری سالگرہ کے موقع پر چونکہ پچھلے سال ایوارڈ کی تقریب ہو چکی تھی اس لیے ماورا نے فہیم کے ساتھ مل کر ایوارڈ کی تفصیلی فہرست شائع کی مگر ایوارڈ ملنے کا سلسلہ اتنا چلا نہیں جتنا دوسری سالگرہ کے موقع پر چلا تھا۔ سعود ابن سعید اس موقع پر محفل کا حصہ بن چکے تھے اور موجودہ روش کے برعکس ماورا کو...
  14. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    ماورا نے سب سے زیادہ ایوارڈ کے موضوعات پر دھاگے شروع کیے ایوارڈ۔۔۔ بہترین انٹرویو؟؟ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ ؟؟ ایوارڈ۔۔۔ ۔پسندیدہ ناظمِ خاص؟؟ ایوارڈ۔۔۔ بہترین رکن برائے شعر و شاعری ایوارڈ۔۔۔ پسندیدہ منتظمِ اعلٰی؟؟ شمشاد نے یہ دھاگہ کھولا اور باوجود کوشش کہ مجھے یہ ایوارڈ نہ مل سکا...
  15. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    دوسری سالگرہ کے موقع پر ایوارڈ کی بہار آ گئی اور ایسے ایسے موضوعات پر ایوارڈ دیئے گئے کہ اب بھی حیرت ہوتی ہے کہ ایوارڈ اور اس موضوع پر ۔ حیران کن موضوعات پر ایوارڈ دینے کی کوشش بھی کی گئی مگر تمام موضوعات کی بیل ایوارڈ نہ چڑھ سکی۔ چند موضوعات پر ایوارڈ دینے دلوانے کی میں نے بھی کوشش کی۔...
  16. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    اردو محفل جشنِ سالگرہ لائیو کوریج رپورٹ امن ایمان نے ایک بہترین دھاگہ دوسری سالگرہ کے موقع پر شروع کیا اور ایسی شاندار کوریج کی کہ اب تک اس کی مثال نہیں ملتی۔ انٹرویو کرنے میں بھی امن ایمان کا کوئی ثانی نہ تھا۔
  17. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    دوسری سالگرہ کے موقع پر اراکین پر شاعری کا آغاز بھی ہوا اور فرزانہ نے بہت خوبصورت دھاگہ ترتیب دیا۔ سیدہ شگفتہ نے ایک دلچسپ دھاگہ شروع کیا اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں اور اپنے مشہور زمانہ انداز میں دھاگے کی پہلی پوسٹ انتہائی جامع و بلیغ الفاظ میں یوں کی۔ شروع کی جائیں ...
  18. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    دوسری سالگرہ کے موقع پر آصف غائب ہو گئے اور خطاب دو ہستیوں تک محدود ہو گیا ، کسی قدر اس کمی کو شمشاد نے پورا کیا۔ زیک نے اپنے دھاگے میں نبیل کو دوسرے سال کا ہیرو قرار دیا کیونکہ محفل کی نظامت کا زیادہ تر بوجھ نبیل نے اپنے ناتواں کندھوں پر ہی اٹھایا ( اس سال سے نبیل کو گاہے گاہے کندھوں میں ہلکا...
  19. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    پہلی سالگرہ پر تینوں منتظم اعلی کا خطاب تھا۔ زیک نے اپنے خطاب میں اپنے بلاگ کی چوتھی سالگرہ کی مشہوری کا کام بھی بخوبی کیا۔
  20. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    محفل کی پہلی سالگرہ پر محفل کے بانیوں میں سے ایک آصف نے خطاب کیا اور دھاگہ کا نام تھا پہلی سالگرہ - محفل کے پہلے سال کی تکمیل مجھ سمیت بہت سے لوگ آصف صاحب کے دیدار کو ترستے ہی رہے ۔ ایک موقع پر آصف صاحب نے بطور منتظم چند دن کام کیا تو ماورا نے کافی خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ پرانے...
Top