نتائج تلاش

  1. عثمان

    اوئے کھوتیا سائن نہ کرئیں ۔۔۔

    ہم نے تو مائیک ہاتھ میں لے کر سارے ہال کے سامنے کہا تھا I Do :)
  2. عثمان

    میرا شہر منگورہ۔

    چپلی کباب اور بڑے بڑے افغانی نانوں کا تذکرہ کیا جائے۔ :) انیس برس پہلے جب منگورہ گیا تھا تو مجھے تو ہر ہوٹل میں یہ دو سوغاتیں ضرور دکھائی دیں۔ :)
  3. عثمان

    اسلام آباد کی سیر؟

    بیس برس پہلے فیصل مسجد کی سیر کی۔ دلچسپ تھی۔ اس کے ساتھ غالبا ایک معروف لائبریری بھی ہے۔ :)
  4. عثمان

    سکائپ پہ انٹرویو ۔۔۔

    یہ اصل انٹرویو تو نہیں ہوسکتا۔ کسی معقول اور انٹرنیشنل کمپنی کو دیا گیا انٹرویو کانفیڈینشل ہوتا ہے۔ امیدوار اوور ایکٹنگ کرتا محسوس ہو رہا ہے۔ جنوبی ہندوستان کے اکثروبیشتر لوگ جو میں نے دیکھے ہیں وہ کافی تیز لہجے میں انگریزی بولتے ہیں۔ لیکن مناسب انگریزی بول لیتے ہیں۔ ان کی اکثریت بہت قابل ہوتی ہے۔
  5. عثمان

    بھئی مجھے ایک بات بتائیں

    اسی لیے تو میں تھریڈ اوپن نہیں کرتا۔ :rolleyes:
  6. عثمان

    مکڑی کے جالوں میں چھپے درخت

    تین برس پرانے سیلاب کی تصاویر ہیں۔ بہرحال خوب ہیں۔ :)
  7. عثمان

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    گویا روشنی کی حد رفتار۔۔ کائنات میں کسی بھی شے کی تیز ترین رفتار کی حد کے طور پر نظریہ اضیافیت کی دریافت سے پہلے سے ہی معلوم تھی۔ اور ماخذ میکس ویل کی مساواتیں ہیں۔ معاملہ کسی کروٹ بیٹھتا نظر آتا ہے۔ آپ دونوں حضرات کاشکریہ! :):)
  8. عثمان

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    نہیں ، یہاں میرے سوال کا جواب نہیں ہے۔ سوال دراصل یہ تھا کہ روشنی کہ رفتار سے تیز رفتار ممکن کیوں نہیں ؟ کیا کسی تھاٹ تجربہ سے اس کی وجہ سمجھ سکتا ہوں ؟ :) نیز میں ترجیح دوں گا کہ لنکس کی بجائے آپ آسان الفاظ میں سوال کا جواب براہ راست دینے کی کوشش کریں۔ واضح رہے کہ یہی اس دھاگے کا مقصد ہے۔...
  9. عثمان

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    میں پوچھنا یہ چاہ رہا تھا کہ روشنی کی رفتار سے تیز رفتار ممکن کیوں نہیں؟ کیا کسی تھاٹ تجربہ سے اس کی وجہ معلوم کی جاسکتی ہے؟ :)
  10. عثمان

    محفل کا بچہ

    محفل اور تمام محفلین کو مبارک ہو! :)
  11. عثمان

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    میں یہ واضح کر دوں کہ میں کسی طور نظریہ اضافیت کو چیلنج کرنے کے چکروں میں نہیں۔ سائنس پر مجھے اعتماد ہے۔ بس تھاٹ ایکسپییرمنٹس کے ذریعہ کچھ پیچیدہ نکات معدے میں اتارنے کی کوشش میں ہوں۔ :) ابھی ایک بات بتائیے۔ روشنی کی رفتار فکسڈ کیوں ہے ؟ کیا کسی تھاٹ تجربہ سے اس کی وجہ سمجھی جا سکتی ہے ؟
  12. عثمان

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    اعتراض واپس لیا جاتا ہے۔ دراصل میں نے سامنے کی بات نظر انداز کردی کہ ٹرین میں بیٹھ کر مجھے ٹارچ کی روشنی معلق دکھائی نہیں دے سکتی جیسے مجھے ٹرین میں ہی چلتا شخص ساکت دکھائی نہیں دے گا۔ وقت نکال کر میں اپنا سوال پھر ریفائن کروں گا۔
  13. عثمان

    شوہروں کے خراٹے

    دونوں! :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کس بات کو ؟ :thinking:
  15. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ایمازان پر اس نام کی کئی کتب نظر آ رہی ہیں۔ مصنف کا نام ؟
  16. عثمان

    شوہروں کے خراٹے

    میں تو اتنے خراٹے لیتا ہوں کہ میرے ایک سابق روم میٹ نے میرے خراٹوں کو عذر بنا کر انتظامیہ سے اپنا کمرہ تبدیل کروا لیا تھا۔
  17. عثمان

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    کمنٹس پڑھ چکا ہوں۔ اب آپ فرمائیے کہ املا کی غلطی پکڑنے والا یہودی کیوں ہوتا ہے ؟
  18. عثمان

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    تو جو یہ کہتا ہے وہ یہودی ہوتا ہے ؟ آپ تو ماریہ بے تکی ثابت ہو رہی ہیں۔
  19. عثمان

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    یہودی طبع کیا ہوتا ہے ؟
  20. عثمان

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    مجھے شک ہے کہ آپ کا تعارف پڑھ کر کوئی عیسائی یا یہودی بھاگ نہ جائے۔
Top