گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
تیرے بنا سے زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں
شکوہ نہیں شکوہ نہیں
تیرے بنا زندگی بھی لیکن زندگی تو نہیں
زندگی نہیں زندگی
جی یہ چاہتا ہے
تیرے دامن پہ سر جھکا کے ہم روتے رہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تیرے قدموں میں بیٹھے رہیں
تم جب ساتھ ہو منزلوں کی کمی تو نہیں

“ش“
 

قیصرانی

لائبریرین
غم دل کو ان آنکھوں‌سے چھلک جانا بھی آتا ہے
تڑپنا بھی ہمیں آتا ہے تڑپانا بھی آتا ہے

ج

قیصرانی
 

F@rzana

محفلین
جا رے جا رے اڑ جا رے پنچھی
بہاروں کے دیس جارے
یہاں کیا ہے میرے پیارے
کہ اجڑ گئی بگھیا میرے من کی

(بے حد پیارا گیت ہے نہیں سنا تو کہیں سے ڈھونڈ کر ضرور سنیں، لتا کی آواز اور فلم کا نام ہے “مایا“ )
 

قیصرانی

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
جا رے جا رے اڑ جا رے پنچھی
بہاروں کے دیس جارے
یہاں کیا ہے میرے پیارے
کہ اجڑ گئی بگھیا میرے من کی

(بے حد پیارا گیت ہے نہیں سنا تو کہیں سے ڈھونڈ کر ضرور سنیں، لتا کی آواز اور فلم کا نام ہے “مایا“ )
واہ صاحبہ، سارا پیغام لکھا مگر اگلا لفظ لکھنا بھول گئیں؟
ویسے اگر آپ کے پاس ہو تو مجھے کسی طرح سے بھیج دیں۔
قیصرانی
 

F@rzana

محفلین
جی یییییییییی
غلطی قبول کی
دراصل گیت کے سحر میں مبتلا ہوگئی تھی، میرے پاس یقینا ہے لیکن آپ کو کیسے بھیجا جائے، ای میل سے ایم پی 3 کی فائل اگر آپکا پی سی قبول کرتا ہے تو بھیج دوں گی، نو پرابلم۔

۔
۔
“ق“
 

قیصرانی

لائبریرین
قصہ ہم لکھیں‌گے دل بیقرار کا
خط میں‌چھپا کے پھول ہم پیار کا

ت

(میں نے پی سی سے پوچھا ہے۔ اسے کوئی اعتراض نہیں۔ جی میل پر بھیجئے گا یا یاہو پر)
قیصرانی
 

F@rzana

محفلین
تیرے میرے ملن کی یہ ریناں
نیا کوئی گل کھلائے گی
جبھی تو چنچل ہیں تیرے نیناں
دیکھو ناں دیکھوناں

“ن“

جناب ،آپ جو بھی ارسال کریں گے ہم تو اسی پر بھیجیں گے نا!
 

F@rzana

محفلین
لائی وی نہ گئی
تے نبھائی وی نہ گئی
تیری میری یوں ٹٹ گئی سوہنڑیا
جیویں ٹٹیا امبر توں تارا
wow what song ,outclass.

“ٹ“

“جی میل“ ندارد
“یاہو“ ندارد
؟؟؟
 

قیصرانی

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
لائی وی نہ گئی
تے نبھائی وی نہ گئی
تیری میری یوں ٹٹ گئی سوہنڑیا
جیویں ٹٹیا امبر توں تارا
wow what song ,outclass.

“ٹ“

“جی میل“ ندارد
“یاہو“ ندارد
؟؟؟
جی یہ ندارد سے کیا مراد ہے؟ ویسے آپ اس فائل کو rapidshare.de پر اپ لوڈ کر کے مجھے یہاں‌لنک بھیج دیں۔
قیصرانی
 

F@rzana

محفلین
بھئی کیا مشکل ہے،
خوامخواہ کی فرمائش کر کے سارا سلسلہ روک دیا،
جلدی سے اگلے گیت کی جانب آجائیے ۔۔۔۔اور بس!
 

قیصرانی

لائبریرین
ٹ سے اگلا گانا اتنا آسان ہوتا تو میں لکھ نہ دیتا؟‌ویسے ناشتہ بنا کر کھا لوں۔ پھر بات لکھتا ہوں۔
قیصرانی
 

الف عین

لائبریرین
ٹوٹے نا دل ٹوٹے نا توٹے نا
ساتھ ہمارا چھوٹے نا
تیری رمنا کرتا ہوں میں
دل کا خزانہ بھرتا ہوں میں
راہ اکیلی راہ اکیلی ڈرتا ہوں میں
کوئی لٹیرا لوٹے نا
دل توٹے نا

ہ سے
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی یہاں آ کر ق سے گانا لکھیں۔ پھر ہم اسے آگے بڑھائیں۔
یا صرف آپ کا نام ہی لکھ دوں۔ :p
 

قیصرانی

لائبریرین
قسم کھا کے کہو
مسکرا کے کہو
ہاں کہو نہ کہو
بس کہتی رہو
تم کو ہم سے پیار ہے
تم کو ہم سے پیار ہے

ک
قیصرانی
 

ماوراء

محفلین
کچھ نہ کہو، کچھ بھی نہ کہو
کیا کہنا ہے کیا سننا ہے
مجھ کو پتہ ہے تم کو پتہ ہے
سمع کا یہ پل تھم سا گیا ہے


س​
 

قیصرانی

لائبریرین
سجنا ہے مجھے سجنا کے لئے
ذرا الجھی لٹیں سنوار لوں
ہر انگ کا رنگ نکھار لوں
سجنا ہے مجھے سجنا کے لئے


پ

قیصرانی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top