نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    برائے اصلاح

    السلام علیکم ! ان چار اشعار میں ردیف "ہوتا " کی رعایت سے "اگر" ' "کاش" "جو" (اگر کے معنی میں )جیسے الفاظ ہونے چاہییں یا ایسی کوئی عبارت جو ردیف کا جواز فراہم کرے ورنہ بیانیہ ادھور١ ہے -ہر شعر میں ایسا اس لئے ضروری ہے کہ یہ غزل ہے نظم نہیں اور غزل کا ہر شعر بجائے خود ایک اکائی ہے - عشق...
  2. یاسر شاہ

    غزل برائے آپریشن

    نظر کا قافیہ اس غزل میں روا نہیں - میرے بغیر جی رہے ہو اور خوش بھی ہو یہ بات ہی پسند سراسر نہیں مجھے
  3. یاسر شاہ

    غزل برائے آپریشن

    شکوہ گر آپ سے ہے تو ہے ایک بات کا شکوہ کوئی بھی آپ سے کیونکر نہیں مجھے اب وزن ٹھیک ہے
  4. یاسر شاہ

    غزل برائے آپریشن

    میں خود کو یاد آرہا ہوں ایک عرصے سے اور آپ کا خیال بھی اکثر نہیں مجھے اب وزن ٹھیک ہے
  5. یاسر شاہ

    غزل برائے آپریشن

    مطلع یوں کہیں تو بحر میں ڈھل جائے گا مگر قافیے میں ایطا کا عیب برقرار رہے گا - ہائے وہ ایک شخص میسّر نہیں مجھے ہاں ہاں وہی 'جو بھولتا یکسر نہیں مجھے
  6. یاسر شاہ

    بیت بازی

    یقیں کرو کہ تمھاری جگہ جو ہم ہوتے محبّتوں کے خزانے لٹا دیا کرتے جگر مراد آبادی
  7. یاسر شاہ

    درد دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں

    واہ-شاندار غزل - یہ شعر دراصل یوں ہے: تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں جس کا مختصر مفہوم یہ ہے کہ انسان اپنی توبہ سے کبھی کبھی فرشتوں سے آگے نکل جاتا ہے- تردامنی =گناہگاری ؛ دامن نچوڑنا =توبہ و ندامت
  8. یاسر شاہ

    امی جی۔

    بھائی یہ آپ کی اپنی تحریر ہے ؟
  9. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    جب رچی مہندی تمہارے ہاتھوں میں مجھکو تیری بے بسی اچھی لگی شتر گربہ =تمھارے + تیری مصرع اولیٰ کی یہ شکلیں دیکھ لیں : رچ(لگ) رہی تھی مہندی تیرے ہاتھوں پر جب حنا تازہ تھی ہاتھوں پر ہنوز سر دست یہ مصرع بھی درست کر لیں : شہر گھو ما سیکڑوں میں نے مگر "نے" اضافی ہے-یوں کر دیں : شہر گھو ما...
  10. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    غزل مجھے تو اچھی لگی - یہ مصرعے ذرا کھٹکے: جب لگی ہا تھوں میں ان کی مہندیاں "مہندیاں "نہیں جچتا -- ہو گئی تھی بے وجہ بے رنگ سی بے وجہ بروزن مفعول استعمال ہوتا ہے -اس کی جگہ "بےسبب" کر دیں
  11. یاسر شاہ

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    السلام علیکم ! شاندار کام کیا ہے تابش بھائی -انٹر ویو میں آپ کی آواز بھی مسحور کن لگی - کوشش کرکے اقبال کے خطوط بھی شامل کر دیجئے فیض عام کے لئے- اللھم زد فزد
  12. یاسر شاہ

    شرح کلام غالب

    کہیں آپ نے یہ جان بوجھ کر تو غلطیاں نہیں کیں کہ کوئی عقاب نہیں 'نہ سہی' تندیِ باد مخالف ہی آجائے -:-(
  13. یاسر شاہ

    شرح کلام غالب

    اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ستائش گھر =ستائش گر مے و نگبیں =مے و انگبیں
  14. یاسر شاہ

    اقبال عہدِ طفلی - علّامہ محمّد اقبال

    غلام رسول مہر اس نظم پر مختصر تبصرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں: اس نظم میں بچپن کی کیفیت بڑے ہی دل کش انداز میں بیان کی گئی ہے۔ بچہ کبھی نچلا نہیں بیٹھتا۔ ہر وقت ہاتھ پائوں ہلاتا رہتا ہے۔ زبان سے جو کچھ کہتا ہے، اس کا مفہوم کچھ نہیں ہوتا۔ لہٰذا شاعر نے خود زبان کو ’’حرف بے مطلب‘‘ قرار دیا ہے پھر بچہ...
  15. یاسر شاہ

    اقبال عہدِ طفلی - علّامہ محمّد اقبال

    فرخ صاحب خوب انتخاب ہے -
  16. یاسر شاہ

    اقبال عہدِ طفلی - علّامہ محمّد اقبال

    عہدِ طفلی (بانگ درا سے) تھے دیارِ نو زمین و آسماں میرے لیے وسعتِ آغوشِ مادر اک جہاں میرے لیے تھی ہر اک جنبش نشانِ لطفِ جاں میرے لیے حرفِ بے مطلب تھی خود میری زباں میرے لیے درد ، طفلی میں اگر کوئی رلاتا تھا مجھے شورشِ زنجیرِ در میں لطف آتا تھا مجھے تکتے رہنا ہائے! وہ پہروں تلک سوئے قمر وہ پھٹے...
  17. یاسر شاہ

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    بھائی نعیم احمد فراز نے اپنی نظم ایبٹ آباد میں چنار اور سرو کے درختوں کا ذکر کیا ہے : ابھی تلک ہے نظر میں وہ شہرِ سبزہ و گل جہاں گھٹائیں سرِ رہگزار جھُومتی ہیں جہاں ستارے اُترتے ہیں جگنوؤں کی طرح جہاں پہاڑوں کی قوسیں فلک کو چُومتی ہیں تمام رات جہاں چاندنی کی خوشبوئیں چنار و سرو کی پرچھائیوں میں...
Top