نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    نعتَ رسول برائے اصلاح

    ٹھیک
  2. یاسر شاہ

    نعتَ رسول برائے اصلاح

    واہ -یہاں کبھی ٹھیک لگ رہا ہے کیونکہ ایک ہی بار ہے -
  3. یاسر شاہ

    نعتَ رسول برائے اصلاح

    چودھری صاحب السلام علیکم ! آپ کے کلام میں دن بدن نکھار آرہا ہے ماشاء اللہ اور اس میں دخل ہے الف عین صاحب کی کاوشوں کا-اللہ ان کو جزائے خیر دے کہ ہر طرح کے کلام پہ مستقل مزاجی سے فوری اصلاحیں پیش کر دیتے ہیں -میں بھی کبھی کبھی متبادل تجاویز دے دیا کرتا ہوں مگر جب طبع مائل ہو اور تجویز دینا...
  4. یاسر شاہ

    گرتے پڑتے ہیں، چلتے جاتے ہیں - منیبؔ احمد

    برادرم منیب السلام علیکم ! آپ کو یہاں دیکھ کر اچھا لگتا ہے -آتے رہیے اپنی نگارشات کے ساتھ -غزل آپ کی پسند آئی' بہت اچھی لگی -ایک دو مقام تاک لئے تھے تنقید کے لئے' آپ نے خود درست کر لئے -خوب -یہی ایک اچھے شاعر کی پہچان ہے کہ اپنے کلام کے محاسن و معائب سے خوب واقف ہوتا ہے -چلیے کچھ اور مقامات...
  5. یاسر شاہ

    برائے اصلاح : آغوش تھی اماں کی فردوسِ بریں میری

    یہ شعر بھی بہتری چاہتا ہے -
  6. یاسر شاہ

    برائے اصلاح : آغوش تھی اماں کی فردوسِ بریں میری

    اصل محاوره آنکھ کا تارہ ہونا ہے نہ کہ آنکھوں کا ستارہ ہونا -بہرحال شعر کے مصرعوں میں ربط بھی نہیں محسوس ہوا - میرا تو مشوره ہے اس شعر کو از سر نو کہیں -
  7. یاسر شاہ

    برائے اصلاح : آغوش تھی اماں کی فردوسِ بریں میری

    وعلیکم السلام برادرم آپ کی کاوش مجموعی طور پہ اچھی لگی -داد قبول کیجئے -چند ایک گزارشات : آغوش تھی اماں کی فردوسِ بریں میری اور پشت وہ ابا کی تھی تختِ شہنشاہی "اماں " کچھ بھایا نہیں -پھر " ابّا کی پشت" سے گمان ہوتا ہے آپ پیدائش سے پہلے کا عرصہ ذکر کر رہے ہوں -جیسے کوئی کہے پچیس سالہ...
  8. یاسر شاہ

    غزل : دشت میں ہے ایک نقشِ رہ گزر سب سے الگ - سرمد صبہائی

    عالی غزل ہے - عمدہ ذوق انتخاب-جزاک اللہ
  9. یاسر شاہ

    عبادت برق کی کرتا ہوں اور افسوس حاصل کا ----غالب

    عبادت برق کی کرتا ہوں اور افسوس حاصل کا ----غالب
  10. یاسر شاہ

    بات کو کچھ ثبات ہے ہی نہیں ٭ راحیل فاروق

    واہ صاحب -کیا غزل ہے !
  11. یاسر شاہ

    برائے اصلاح

    مجھے تو قطعہ ادھورا لگ رہا ہے -وجہ وہی ردیف کو نبھا نہ سکنا -یہ صورتیں دیکھیں: ہے یہ حسرت کہ آخر شب 'میں آپ کے سامنے کھڑا ہوتا ........... یا آرزو ہے کہ نیم شب اٹھ کر میں ترے سامنے کھڑا ہوتا ............ یا اپنے ہی قطعہ میں کاش وغیرہ کا اضافہ کر دیں - یہ محض متبادل تجاویز ہیں جو مثال کے...
  12. یاسر شاہ

    برائے اصلاح

    "کیونکہ" کی "کہ" کا وزن ٹھیک نہیں اور شعر میں شعریت بھی مفقود -شاعر واعظ بھی ہوسکتا ہے اور واعظ شاعر بھی -میں یہ تو نہیں کہوں گا کہ وعظ کے وقت شعر نہ کہا جائے اور شعر کے وقت وعظ نہ کیا جائے -مگر کمال یہ ہے کہ بیک وقت دونوں کام کیے جائیں اور ایک سے دوسرے کا قتل نہ ہو -
  13. یاسر شاہ

    برائے اصلاح

    ٹھیک
  14. یاسر شاہ

    برائے اصلاح

    خوب
  15. یاسر شاہ

    برائے اصلاح

    میں بھی اسی ترکیب "صبح و شام کرنے کا " کی تجویز دینے والا تھا مگر سوچا ردیف ہے قافیہ غائب -ضرور ٹائپو ہے - لیکن میری ناقص رائے میں "صبح و شام کرنا" محاورہ نہیں -ویسے برا بھی نہیں لگ رہا - مشینوں کی طرح ہر وقت صبح و شام کرنے کا مہینے بعد ملتا ہے صلہ کچھ کام کرنے کا "ہر وقت" بھرتی کا لگ...
  16. یاسر شاہ

    برائے اصلاح

    مشینوں کی طرح چلتے ہوئے دن رات کرنے کا مہینے بعد ملتا ہے صلہ کچھ کام کرنے کا مصرع اولیٰ کا قافیہ ؟
  17. یاسر شاہ

    برائے اصلاح

    آنسوؤں کا کوئی سبب بنتا دل محبت سے گر بھرا ہوتا دل بھرا ہونا -ایک محاورہ ہے جس کا مفہوم غمگین ہونا اور اشکبار ہونا وغیرہ نکلتا ہے لہذا شعر محض تکلّف ہے - فضل ہوتا ترا جو روزِ حشر تو عدالت سے ماورا ہوتا شعر ماضی کی طرف اشارہ کر رہا ہے -یا حسرت پہ دال ہے کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا اور دراصل ہوا...
  18. یاسر شاہ

    برائے اصلاح

    "جگر کٹا ہوتا "ذوق و وجدان پہ گراں گزرتا ہے -قصائی یاد آتا ہے:? -نیز یہ شعر بھی واضح نہیں : تیری شفقت کا فیصلہ ہوتا تو عدالت سے ماورا ہوتا ایک عدل ہوتا ہے اور ایک فضل(بجائے شفقت کے ) - پھر "توعدالت سے....." میں " تو " کیا ہے ؟-اور حشر تو ابھی بپا ہونا ہے پھر "ہوتا " چہ معنی دارد ؟؟
  19. یاسر شاہ

    غزل برائے آپریشن

    مکرّمی بات یہ ہے کہ جو اشعار وزن میں ادھر پوسٹ ہورہے ہیں ان دنوں' اکثروں میں نہ تخیّل ہے نہ شعریت کہ طبیعت ابھرے اور آمادہ ہو متبادل تجاویز پر -اپنی بات کر رہا ہوں' جب طبیعت ابھرتی ہے تو تجاویز دے دیا کرتا ہوں اور چونکہ محترم/محترمہ صنم کی تکبندی میں تخیّل کا سراغ ملا سو وزن درست کر دیا -...
Top