نتائج تلاش

  1. طالوت

    انوکھا لاڈلا۔۔۔ کھیلن کو مانگے چاند

    آپ ضرورت سے زیادہ مہذب واقع ہوئے ہیں لیکن میں ایسا نہیں ! "کتا پاگل ہو جائے تو اسے گولی مار دینی چاہیئے " وسلام
  2. طالوت

    شکریہ کیسا ؟ یہ میرا فرض تھا جو میں نے ادا کیا وسلام

    شکریہ کیسا ؟ یہ میرا فرض تھا جو میں نے ادا کیا وسلام
  3. طالوت

    اور نکاح ٹوٹ گیا ۔۔۔

    اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجیو خدا کروٹ کروٹ جہنم نصیب کرے ایسے مفتیان و علماء کو :mad: اس بدبخت مخلوق نے اس قوم پر جو ظلم ڈھائے ہیں ان کا تو کائی شمار ہی نہیں ۔۔۔دماغ کی رگیں پھٹنے لگتی ہیں جب ان کی جہالت و منافقت کے نمونے دیکھنے کو ملتے ہیں ۔۔۔ ان کے ساتھ ساتھ ان جانوروں کو بھی سولیاں دی جانی...
  4. طالوت

    اور نکاح ٹوٹ گیا ۔۔۔

    ہاتھ اٹھاتے ہی نکاح ٹوٹ گیا ۔۔۔ روزنامہ ایکپریس مصر کے کسی عالم دین نے پچھلے دنوں یہ فتوٰی دیا کہ شوہر کے تشدد کے جواب میں عورت بھی اسکی پٹائی کر سکتی ہے ۔۔ظاہر یہ فتوٰی محض دل کی تسلی کے لیئے ہے ورنہ مسلمان اور ترقی پذیر غیر مسلم ممالک میں عورت میں کہاں جرات کہ وہ مرد پر ہاتھ اٹھا سکے ۔۔ اس...
  5. طالوت

    آسام: یکے بعد دیگرے کئی دھماکے، 30 ہلاک

    بے گناہ اور نہتے انسانوں کا خون بہانا بلاشبہ برا ہے تاہم آسام کے علیحدگی (آزادی) پسند نیشنلسٹ ہونے کے ساتھ ساتھ غالبا برہمن ہندووں کے مظالم کا شکار بھی ہیں ۔۔۔اس کے علاوہ لسانیت اور ریاستی نفرتیں بھی خوب پروان چڑھی ہیں ۔۔۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں اقلیتوں اور نچلی ذاتوں کے ساتھ جو گھناونا...
  6. طالوت

    جان لیوا۔۔۔

    اگر یہ نہ جگھڑنے کا وعدہ کریں تو یہ خدمت میں سرانجام دے سکتا ہوں :) وسلام
  7. طالوت

    جیون ساتھی

    کم گو ہو (کیوں کہ میں خاصا باتونی ہوں) ، درگزر کرنے والی (کیوں کہ مجھے غصہ بڑی جلدی آتا ہے) ، بڑی خواہشیں بڑے خواب نہ ہوں (کیوں کہ میں خاصا قناعت پسند ہوں) ، سچ بولتی ہو (کیوں کہ مجھے جھوٹ سے نفرت ہے) مطالعے کا شوق ہو (تاکہ تحفتاََ صرف کتب ملیں) ، شکی نہ ہو (کیوں کہ شک انسان کے لیئے ایسے ہے...
  8. طالوت

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    صحافی ریڈلی اس کی وضاحت کر چکی ہیں ۔۔۔۔۔۔ اب 650 نبر کون ہے ذرا پتا کر کے تو بتائیں ۔۔۔۔۔ تاہم ڈاکٹر عافیہ کے معاملے میں بالکل خاموشی ہے ۔۔۔ حافظہ کمزور ہے کافی ہمارا وسلام
  9. طالوت

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    بھئی میں مشرقی لڑکا ہوں ، شرمانا ہماری ریت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :blush::blush: وسلام
  10. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    ہاں حیدر آبادی یہاں تو ہماری بھی کوئی نہیں سنتا:blush: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو توہم نے پھنسایا ہے اب بھگتیے بھائی ایک بار ٹرین کے دروازے میں بیٹھ کر منڈی بہاوالدین سے کراچی تک کاسفر کیا تھا اور سو گیا ۔۔۔۔۔۔۔ بس یوں سمجھیئے کہ ہر چیز ہی ٹوٹ جاتی لیکن چھٹی حس کام کر گئی وسلام
  11. طالوت

    مبارکباد ماہر ہو ہی گئے طالوت بھائی بھی..........

    شکریہ خالہ ! شکریہ محسن ! شکریہ ! تمام دوسرے احباب کا ! وسلام
  12. طالوت

    مریخ کی سطح کے مشاہدے کا ایک عمدہ موقع

    واقعی سعد ! بلکہ دم ہی نکل گیا ہے سوا چھ سال سن کر وسلام
  13. طالوت

    بھیڑیے ۔

    تو کسی میدان میں کود پڑیں ۔۔۔۔۔۔ وہیں آپ سے بات ہو گی وسلام
  14. طالوت

    بھیڑیے ۔

    آپ نادم ہیں مجھے کوئی شکایت نہیں ! پیغام نمبر 53 کے لیئے کسی اچھے اردو جاننے والے سے رجوع کر لیں ۔۔۔ میری طرف سے پیغام نمبر 53 "بلا تبصرہ" وسلام
  15. طالوت

    ایسا کیوں ہوتا ہے؟

    میرے خیال میں یہ ایک طرح کی احساس کمتری ہے ۔۔۔ اس میں بھی دو طرح سے دیکھا جا سکتا ہے کہ اگر وہ جان بوجھ کر غلط طریقے سے جھوٹ سے خود کو بہتر ثابت کرے تو یہ بھی احساس کمتری میں ہی شامل ہو گا ۔۔۔ تاہم غیر دانستہ طور پر کسی غلط حوالے سے خود کو بہتر ثابت کرنا انسانی فطرت ہے ۔۔۔ یہ بھی عین فطرت کہ...
  16. طالوت

    دل کو دل سے کون سی راہ ہے

    شاندار ! وسلام
  17. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    یعنی شمشاد آپ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) پراٹھے کھانے لگا ہوں ۔۔۔۔۔۔ پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی وسلام
  18. طالوت

    بھیڑیے ۔

    آپ کے اس جملے پر اب غور کیا ہے ۔۔۔ اگر یہ مذاق ہے تو نہایت بے ہودہ مذاق ہے ۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    بھیڑیے ۔

    پیغام دوبارہ پوسٹ ہو گیا تھا۔۔
Top