نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پرسوں ، کیسے معرض وجود میں آیا اور اس کا استعمال انڈیا کے مختلف علاقوں اور پاکستان میں ؟ الف عین صاحب
  2. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گڑ کے ساتھ بنائے چاول متبادل صورت میں یا زردہ (میٹھے چاول) جو شادیوں میں عموماّ پکایا جاتا ہے
  3. طارق شاہ

    قتیل شفائی تمہاری انجمن سے اُٹھ کے دیوانے کہاں جاتے

    بہت اچھی غزل انتخاب کی ہے تشکّر شیئر کرنے کے لئے ! قتیل صاحب بہت ہی خوب شاعر تھے اور بہت ہی خوب تحریروں کے خالق ہیں الله مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے ، اس غزل کی شروع کے تین اشعار ربط کے تناظر میں دیکھیں تو بہتری کے خواہاں نظر آتے ہیں کچھ اس طرح کا زیادہ مربوط ہوتا۔ تمہاری انجُمن سے اُٹھ...
  4. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی :::: ملک میں مجھ کو ذلیل و خوار رہنے دیجئے - Akbar Allahabadi

    اکبرالہٰ آبادی ملک میں مجھ کو ذلِیل و خوار رہنے دیجئے آپ اپنی عزّتِ دربار رہنے دیجئے دل ہی دل میں باہمی اِقرار رہنے دیجئے بس خُدا ہی کو گواہ اے یار رہنے دیجئے اِتّقا کا آج کل اِظہار رہنے دیجئے آپ ہی یہ غمزہ و اِنکار رہنے دیجئے دیکھئے گا لُطف، کیا کیا گُل کِھلیں گے شوق سے مجھ کو آپ اپنے...
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پھر ہم تمیزِ روز و مہ سال کرسکیں اے یادِ یار پھر اِدھر اِک بار دیکھنا فیض احمد فیض
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شعار کی جو مدارتِ قامتِ جاناں کِیا ہے فیض درِ دِل درِ فلک سے بُلند فیض احمد فیض
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیر و حرام میں سجدے کرے کون رائیگاں گر ہو نہ تیرا پانؤں، تِری رہ گزُر تو ہو سیماب اکبر آبادی
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جامِ شراب اور شرابِ شباب دوست ! یہ دَور تا ابد نہ سہی عمر بھر تو ہو سیماب اکبر آبادی
  9. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے بھی بتا دیجئے گا اگر کامیابی ہو تو ۔ وجی تے زلفی شاہ صاحب ، تسی دواں بندے کتھے مصروف رہن لگے ہو
  10. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ سب یوں ہی مذاق میں کہا گیا ، میزبان کا صبر آزمانا کہیں بھی درست نہیں۔ نان کباب روز تو نہیں مگر پودینہ کی ہری چٹنی روز کا معمول ہے ہمارے گھر میں
  11. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ جی! مانگ کر کیا لانا، جو جی چاہتا، میزبان پر ہی لاد کر لے آنا تھا یا اپنے گھر اُس سے پکوالیتیں
  12. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گورا قبرستان کی اصطلاح ہمارے ہاں رائج یا استعمال میں ہے بلکہ ہم نے خود دیکھا بھی ہے کراچی میں. جبکہ یہاں کالا قبرستان یا گندمی قرستان نہ دیکھا نہ سُنا
  13. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجہ لکھنے کی یہ تھی کہ اپنی نوجوانی کے دور میں جب میں کراچی میں تھا غالباّ 1970 یا 1971 کی بات ہے بھٹکل ہوٹل یا کیفے بھٹکل (میٹھادر، کھارادر، یا اچھی قبر کا علاقہ جو سی پورٹ سے قریب ہے )میں گئے تھے تو یہ چند دوستوں کے ساتھ کھائی تھی ، شاید یخنی ہی کہا جاتا ہو مگر ہمارے میمن دوست سے سُن کر...
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کھائے جاتا ہے غم اناپ شناپ بڑھ گئی دل کی اشتہا کیسی داغ دہلوی
  15. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر ہوگئی مجھے، کہ میں سمجھا دعوت کھانا کھانے کی تھی، اب پتہ چل رہا کہ یہاں تو دعوت کھانے کی بات ہو رہی ہے دعوت کو کیوں کھانا ، کھانے کو ہی کھانا صحیح ہوگا ، کیا خیال ہے صاحبو؟
  16. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھٹکلی اکھنی (پیلےمصالح دارچاول ) جو گوشت، اور بغیر گوشت بھی، بنایا جاتا ہے کبھی آپ نے کھایا ہے ؟
  17. طارق شاہ

    فرحت شہزاد :::: کُھلی جو آنکھ تو وہ تھا نہ وہ زمانہ تھا -- Ferhat Shehzaad

    غزلِ فرحت شہزاد کُھلی جو آنکھ ، تو وہ تھا، نہ وہ زمانہ تھا دہکتی آگ تھی، تنہائی تھی، فسانہ تھا غموں نے بانٹ لیا تھا مجھے یوں آپس میں کہ جیسے میں کوئی لُوٹا ہُوا خزانہ تھا یہ کیا کہ چند ہی قدموں پہ تھک کے بیٹھ گئے تُمھیں تو ساتھ مِرا دُور تک نِبھانا تھا مجھے، جو میرے لہو میں ڈبو کے گزُرا ہے...
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سیماب، غمگسار نہ تھے وہ، نہیں سہی احساس تو اُنھیں مِری آزردگی کا تھا سیماب اکبر آبادی
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کانٹا سُکھا کے ہجْر نے ہر چند کردِیا وہ گُل بدن مِلے تو نہ پُھولا سماؤں میں حیدر علی آتش
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بارِیک بِیں ہُوں، شاعرِ نازُک خیال ہُوں مضمُوں جہاں کمر کا مِلے باندھ لاؤں میں حیدر علی آتش
Top