نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی :::: اے فلک دل کی ترقی کا جو ساماں ہوتا

    تشکّر اظہارِ خیال اور پذیرائی پر بہت خوش رہیں صاحب :)
  2. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی :::: اے فلک دل کی ترقی کا جو ساماں ہوتا

    تشکّر اظہار خیال اور انتخاب کی پذیرائی پر بہت خوش رہیں جناب :)
  3. طارق شاہ

    دشت جاگیر نہیں قیس کی

    ہم نہیں روکتے رستہ کِسی نو وحشی کا دشت جاگیر نہیں قیس کی، آؤ آؤ ہم بہ فیضانِ بُزرگانِ جُنوں ہیں روشن تمہیں ہونا ہے تو، لو ہم سے لگاؤ، آؤ ہم نے چھوڑا تھا ،نہ چھوڑیں گے کبھی مذہَبِ عِشق واعظو! جو بھی سُنانا ہے سُناؤ ، آؤ علی زریون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبحان الله ، کیا کہنے صاحب ! بہت سی داد اِس...
  4. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی ایک نظم حسب احوال نوجوانان امت مسلمہ۔

    اکبرالہٰ آبادی کے کیا بات ہو، صاحب ! کیا غضب اور کمال سخن گوتھے حضرت تشکّر ان کی بہت خوب نظم شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں :) سید صاحب! شاید آپ نے کاپی پیسٹ کی ہے کیونکہ چند ایک مصرعے وزن میں نہیں اور کئی اضافتِ کسرہ کے بغیر ہیں۔
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گزُر ہی جائیں گے ایّام ہجرتوں کے خلِش ! خیال وخواب اُسی حُسنِ بے مثال کے رکھ شفیق خَلِش
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں کب کہتا ہُوں اے واعظ کہ میں نے رازِ دِیں سمجھا فقط اِتنا ہی سمجھا ہُوں کہ، تُو بھی کچُھ نہیں سمجھا اکبر الہٰ آبادی
  7. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی :::: اے فلک دل کی ترقی کا جو ساماں ہوتا

    غزلِ اکبر الہٰ آبادی اے فلک دل کی ترقّی کا جو ساماں ہوتا طاعتِ حق کا سِتارہ بھی درَخشاں ہوتا جان لیتا جو شبستانِ فنا کا انجام صُورتِ شمْع ہراِک بزْم میں گریاں ہوتا غُنْچہ مُرجھا کے گِرا شاخ سے افسوس نہ کر کِھل بھی جاتا تو یہی تھا کہ پریشاں ہوتا ناصحا نالہ و زاری پہ ملامت ہے عبث چُپ...
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بنی فِطرت اُسی کی برہمن جو بُت حسِین نِکلا نظر نے راز جوئی کی نتیجہ کچُھ نہیں نِکلا اکبر الہٰ آبادی
  9. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حضور ایسا ہے تو الله چائے کو تا قیامت، بلکہ عالم بالا میں بھی، قائم و دائم اور سلامت رکھے
  10. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زائرین حرم کی اکثریت اپنے اپنے دیس پہنچ چُکی ہوگی کچھ زائر اب بھی شاید سعودی عرب میں ہوں
  11. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی شمشاد بھائی آپ نے صحیح کہا، ایسے لوگ ہی، القاب اور ایسی خوش کن ناموں سے جو اُن کی خود اپنی بھی، اِس دلی اور ذہنی بیماری کی تسکین کا با عث ہوتے ہیں اور اِن کے بھی سرشت میں ہے ، کے زیر اثر یا تابع ہوکر خوش آمد پسند کے ترجیحی فہرست میں شامل ہوتے ہیں ۔ اور یہ حلقہ، ایک دوسرے سے مطلوبہ رسد اور...
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شرم سمجھے تِرے تغافل کو واہ کیا ہوشیار ہم بھی ہیں داغ دہلوی
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سُنا ہے غیر کی محفِل میں تم نہ جاؤگے کہو تو آج سجا لوُں غریب خانے کو قمر جلالوی
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ تو وہ ہیں، تمہیں ہوجائےگی اُلفت مجھ سے اِک نظر تم مِرا محبُوبِ نظر تو دیکھو فیض احمد فیض
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آرزو ہے وفا کرے کوئی جی نہ چاہے تو کیا کرے کوئی داغ دہلوی
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جو کچھ کہو قبول ہے تکرار کیا کروں شرمندہ اب تمہیں سرِ بازار کیا کروں انور شعور
  17. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تا بہ زیست انسان اپنے لئے تالی بجانے والا تلاش کرتا رہتا ہے ، انسان کی سرشت میں خوش آمد پسندی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے
  18. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمس العلماء مولانا تاجور نجیب آبادی نے اختر شیرانی کی شاعری کی اوائل دور میں اُن کی ہر ممکن معاونت کی علامہ تاجور نجیب آبادی صاحب تقسیم ہند سے قبل لاہور سے کئی ادبی جریدوں کی اجرا اور کئی ادبی تنظیموں کی سرپستی کرتے تھے
  19. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کریں تو! فہم اور فراست کو تقویت آپ لوگوں کی صحبت سے ہی میسّر ہوتی ہے کہ آپ لوگوں کی باتوں سے دانستہ و نا دانستہ ایک بدستور آبیاری کا سلسلہ جاری و ساری ہے:)
  20. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہاں یعنی جواب میں ہی عبید صاحب! میں نے لکھ دیا تھا کہ مجھے معلوم نہیں ہے کہ یہ کس طرح لکھا جاتا ہے :) تشکّر تصحیح کے لئے کہ اب یاد رہے گا :)
Top