نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی جی کیوں نہیں ۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ چائے: کالی چائے، سبز چائے، قہوہ چائے، سلیمانی چائے کے علاوہ مقام کاشت سے بھی پہچانی جاتی ہے مثلاّ ، سیلون ٹی، انگلش ٹی دارجلنگ ٹی، آسام ٹی چائنا ٹی اور کبھی کبھی اپنی طریقۂ پُختن (بناوٹ) سے بھی جیسے دم پخت چائے، کشمیری چائے ،کوئٹے والی چائے ، الائچی چائے ،...
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیوارِ شب اور عکسِ رُخِ یار سامنے پھر دل کے آئینے سے لہو پُھوٹنے لگا پھر وضع احتیاط سے دُھندلا گئی نظر پھر ضبطِ آرزو سے بدن ٹُوٹنے لگا فیض احمد فیض
  3. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے اپنی ساری کی ساری دعائیں اِنہوں نے وہاں used کرلیں ، اور اب دوسروں کی دعاؤں پر نظر ہے کفایت شعاری تو بالکل ختم ہی ہو گئی ہے صاحب
  4. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت وہاں یعنی مقامِ دعوت پر کھانے کو نہ کرے تو گھر لے آکر کھائیے گا
  5. طارق شاہ

    شفیق خلش :::: راہوں میں تِری بیٹھنے والا نہ مِلے گا -- Shafiq Khalish

    تشکّر، عندلیب صاحبہ اظہارِ خیال اور پذیرائی انتخاب پر خوشی ہوئی جو منتخب غزل آپ کو پسند آئی بہت خوش رہیں :)
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ضبط کا عہد بھی ہے، شوق کا پیماں بھی ہے عہد و پیماں سے گزُر جانے کو جی چاہتا ہے درد اِتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا اور سُکوں ایسا کہ مرجانے کو جی چاہتا ہے فیض احمد فیض
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اِک سُخن مُطربِ زیبا کہ سُلگ اُٹھے بدن اک قدح ساقئ مہوش جو کرے ہوش تمام ذکرِ صبحے کہ رُخِ یار سے رنگیں تھا چمن یاد شَبہا کہ تنِ یار تھا آغوشِ تمام فیض احمد فیض
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیدۂ تر پہ وہاں کون نظر کرتا ہے کاسۂ چشْم میں خُوں نابِ جِگر لے کے چلو اب اگر جاؤ پئے عرض و طلب اُن کے حضُور دست و کشکول نہیں کاسۂ سر لے کے چلو فیض احمد فیض
  9. طارق شاہ

    شفق خلش :::: نظر سے میری جو پردے ہٹا دئے رب نے - Shafiq Khalish

    تشکّر کاشفی صاحب ! پذیرائی اور ہمت افزائی کے لئے خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں :)
  10. طارق شاہ

    شفیق خلش :::: راہوں میں تِری بیٹھنے والا نہ مِلے گا -- Shafiq Khalish

    بہت تشکّر اظہار خیال پر صاحب ! خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں :)
  11. طارق شاہ

    شفق خلش :::: پھر خیالِ دلِ بیتاب ہی لایا ہوگا - Shafiq Khalish

    تشکّر اظہارِ خیال پر جناب ! بہت خوش رہیں:)
  12. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوا کی ضرورت آپ سمجھتے ہیں کہ، ہے اِنہیں؟ میں نہیں سممجھتا ، کیونکہ اکثریت تھوڑے ہی عرصے میں یہ سب بھول کر پُرانے دھندوں میں مشغول ہو جائے گی
  13. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذاتی طَور پرکوشش کیجیے گا کہ ضرور ہو ، کہیں یہ نہ ہو کہ پھر سے بچپن کی طرح گلی ڈنڈا دے دیا جائے تشکّر
  14. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    درست کہا آپ نے ، مگر یہ کھیل تو ہوگا نا وہاں
  15. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذِکرِ رب اوردرود شریف کا ورد کرتے کر تے گھر پہنچیں گے
  16. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی ایک نظم حسب احوال نوجوانان امت مسلمہ۔

    برقِ کلیسا اکبر الہٰ آبادی رات اُس مِس سے کلیسا میں ہُوا میں دو چار ہائے وہ حُسن، وہ شوخی، وہ نزاکت، وہ اُبھار زلفِ پیچاں میں وہ سج دھج، کہ بَلائیں بھی مُرید قدِ رعنا میں وہ چم خم، کہ قیامت بھی شہید آنکھیں وہ فتنۂ دَوراں کہ، گُنِہگار کریں گال وہ صبْح درَخشاں کہ، مَلک پیار کریں گرم تقریر جسے...
  17. طارق شاہ

    لگتا تو یوں ہے جیسے سمجھتا نہیں ہے وہ - ڈاکٹر جاوید جمیل

    لگتا تو یوں ہے جیسے سمجھتا نہیں ہے وہ معصوم جتنا لگتا ہے اتنا نہیں ہے وہ جواب نہیں صاحب ! تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں :)
  18. طارق شاہ

    ہر ایک شب کو ترے نام ہونا پڑتا ہے - ڈاکٹر جاوید جمیل

    ہمیں سے لگتا نہیں ہے کسی پہ بھی الزام ہمیں کو موردِ الزام ہونا پڑتا ہے بہت خوب! تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں :)
  19. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی :::: اے فلک دل کی ترقی کا جو ساماں ہوتا

    تشکّر اظہار خیال پر، کاشفی صاحب ! بہت خوش رہیں :)
  20. طارق شاہ

    اصغر گونڈوی :::: کلیات مولانا اصغر گونڈوی -- Kuliyaat-ا-Asghar Gondvi

    کلیاتِ مولانا اصغر گونڈوی اصغر گونڈوی کا مکمل کلام
Top