نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سر دست ذکر تنباکو نوشی کی نسبت سے یہ بتاتا چلوں کہ hukka ایک وبا کی طرح امریکہ میں پھیل رہا ہے اور کئی حقہ گھر کھل گئے ہیں ،
  2. طارق شاہ

    اپنے ماضی سے جو ورثے میں ملے ہیں ہم کو

    بہت خوب گرافک ڈیزائننگ کی ہے آپ نے بہت سی داد پروفیسر صاحب کی کیا بات ہو ، آخری شعر کا پہلا مصرع یوں ہے شاید صرف یہ باتیں اگر آپ گوارا کرلیں تشکّر ایک بار پھر سے :)
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فکر و اظہار میں ہم حکم کے پابند نہیں شاعری حسبِ ہدایت نہیں ہوگی ہم سے پروفیسراقبال عظیم
  4. طارق شاہ

    شفیق خلش :::: نہیں ہو پاس بھی ہو پاس تم مگر میرے - -Shafiq Khalish -

    تشکّر سید صاحب، اظہارِ خیال اور ہمت افزائی پر ، بہت خوشی ہوئی جو منتخبہ غزل آپ کو پسند آئی بہت خوش رہیں صاحب !:)
  5. طارق شاہ

    شفیق خلش :::: نہیں ہو پاس بھی ہو پاس تم مگر میرے - -Shafiq Khalish -

    تشکّر ظفری صاحب! اظہار خیال کے لئے خوشی ہوئی کہ انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں :)
  6. طارق شاہ

    ہم ترے عشق میں ہر درد سے ہیں بے بہرا - راشد آزر

    اِس مصیبت کا بھی، سرتیرے ہی ٹھہرا سہرا یوں نہ ابا نے مرے گھر پہ بٹھایا پہرا :) تشکّر شیئر کرنے پر ! بہت خوش رہیں
  7. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید نہیں بلکہ یقیناّ ہول اٹھ رہیں ہیں ہمیں کہ پتہ تو چلے کہ غائب کیوں ہیں، یہ بھی خوب وجہ ہوئی صاحب کہ خیال اپنا ہی ہے اس میں ۔
  8. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے جب کمپیوٹر سے دور ہونگے تو جواب کہاں سے دیں گے الله اللہ آپ لوگ تو ظالم ہیں کہ ایسی بات سوچ بھی سکتے ہیں ۔ ثمر تو چائے بنا بنا کر نہیں پلاتی رہی ہیں وجی اور شمشاد صاحب کو
  9. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹماٹر کو صحیح اور صحت مندانہ استعمال کرنے کا طریقہ ٹماٹر کو الگ پانی میں ایک آدھ منٹ ابال کے تھوڑی دیررکھیں تاکہ ٹھنڈی ہو، اور پھر اس کی کھال نکال کر پھینک دیں اب یہ ٹماٹر کھانے پکانے یا پیسٹ بنانے میں استعمال کریں ۔ ایسا کرنا بہت سی ممکنہ بیماریوں اور تکالیف سے محفوظ رکھے گی
  10. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبوتر والے ک کو قاصد بنانا تھا، وجی صاحب آپ نے قصاب والے ق کا سہارا لیا۔ قصداََ تو نہیں کیا ہوگا یوں
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قیدِ ہستی تک ہیں تیرے دامِ گیسو میں اسیر تن سے سر آزاد ہو جائے، تو ہوں آزاد ہم امام بخش ناسخ
  12. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    موصوف کوہِ قاف کے جن ہیں کیا، نہیں نہیں وہ تو نہیں ہو سکتے کہ وہ جن تو چراغ رگڑنے وغیرہ سے ہی آتے ہیں
  13. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    الف عین (عبید صاحب ) اَٹکھیلیاں سمجھتا ہوں وجی بھائی کی اگر طبع میں شوخی اور شرارت تھوڑی بھی نہ ہو تو کوئی اس لڑی پر کیوں آئے :)
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوُئے جاناں کی ناکہ بندی ہے دلِ ہنگامہ جُو کہاں چلیے جون ایلیا
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آﺝ ﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﮨﮯ ﻋﺠﯿﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣِﺮﮮﻗﺮﯾﺐ ﺁﺝ ﺳﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﺭﮨﮯ، ﺁﺝ ﺳﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮﮔﺌﮯ جون ایلیا
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رہینِ دل ہو تو ہر فکر، ہر خیال میں تم رہے ہو تم ہی تو ہر راہ ہمسفر میرے شفیق خلش
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہیں ہوں جن کی مُسافت میں کچُھ مِلن کے گمُاں سُکون دیتے ہیں مجھ کو وہی سفر میرے شفیق خلش
  18. طارق شاہ

    شفیق خلش :::: نہیں ہو پاس بھی ہو پاس تم مگر میرے - -Shafiq Khalish -

    تشکّر اظہارِ خیال کے اور ہمت افزائی کے لئے جناب ! خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں :)
  19. طارق شاہ

    سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا۔ آتش لکھنوی

    السلام علیکم ! جی صاحبان یہ مشہور زمانہ غزل حیدر علی آتش کی ہی ہے، اور یہاں پیش کی جاچکی ہے صّیاد گُل عِذار دِکھاتا ہے سبز باغ بُلبُل قفس میں یاد کرے آشیانہ کیا زیرِ زمیں سے آتا ہے جو گُل، سو زر بَکف قارُوں نے راستے میں لُٹایا خزانہ کیا تِرچھی نِگہ سے طائرِ دل ہوچُکا شِکار جب تیرکج پڑے گا ،...
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زبانِ خار سے نِکلی صدائے بسم اللہ جُنوں کو جب سرِ شورِیدہ پر سوار کِیا داغ دہلوی
Top