نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ضیا جالندھری ::::جب اُنہی کو نہ سُنا پائے غمِ جاں اپنا -- Zia Jalandhri

    ممنُون ہوں پذیرائی اور اظہارِ خیال پر بہت خوش رہیں :)
  2. طارق شاہ

    قمر جلالوی :::: ختم ، شب قصّہ مختصر نہ ہوئی -- Qamar Jalalvi

    شیزان صاحب! انتخاب پر اظہارِ خیال ائر داد کے لئے تشکّر خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں :)
  3. طارق شاہ

    قمر جلالوی :::: ختم ، شب قصّہ مختصر نہ ہوئی -- Qamar Jalalvi

    نایاب صاحب! انتخاب کی پذیرائی اور داد کے لئے تشکّر بہت خوش رہیں :)
  4. طارق شاہ

    قمر جلالوی :::: ختم ، شب قصّہ مختصر نہ ہوئی -- Qamar Jalalvi

    سادگی سے بات کہنے میں جو حُسن و دل فریبی ہے وہ ثقیل لفظوں سے ادائیگی میں کہاں۔ تشکّر اظہارِ خیال کے لئے صاحب، بہت خوش رہیں :)
  5. طارق شاہ

    قمر جلالوی :::: ختم ، شب قصّہ مختصر نہ ہوئی -- Qamar Jalalvi

    تشکّر گیلانی صاحبہ! ممنون ہوں اس داد اور پذیرائی پر بہت خوش رہیں :)
  6. طارق شاہ

    قمر جلالوی :::: ختم ، شب قصّہ مختصر نہ ہوئی -- Qamar Jalalvi

    اظہارِ خیال اور داد کے لئے بہت تشکّر جناب! بہت خوش رہیں :)
  7. طارق شاہ

    ضیا جالندھری :::: کیا سَروکار اب کسی سے مُجھے -- Zia Jalandhri

    تشکّراظہارِ خیال پر ! بہت خوش رہیں :)
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کُلاہِ کِذب و قبائے رِیا سے بہتر ہے کہ آدمی کے بدن پر کوئی لباس نہ ہو باقر نقوی
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ان سے ہی قائم رہے، دارورسن کے سلسلے کب ہیں دیوانوں نے مانے فیصلے تقدیر کے باقر نقوی
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بُرا ہو، اُس تغافل کا کہ، تنگ آ کر یہ کہتا ہُوں مجھے کیوں ہو گئی اُلفت، مِرے پروردگار اُس کی اختر شیرانی
  11. طارق شاہ

    ضیا جالندھری :::: کیا سَروکار اب کسی سے مُجھے -- Zia Jalandhri

    جناب زبیر صاحب ! تشکّر اظہارِ خیال اور مُنتخبہ غزل کی پذیرائی پر خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا ۔ بہت خوش رہیں :)
  12. طارق شاہ

    کرشن بہاری نُور لکھنوی :::: زندگی سے بڑی سزا ہی نہیں --- Noor Lakhnavi

    تشکّر اظہار خیال اور پذیرائی پر ! بہت خوش رہیں صاحبہ!:)
  13. طارق شاہ

    کرشن بہاری نُور لکھنوی :::: زندگی سے بڑی سزا ہی نہیں --- Noor Lakhnavi

    تشکّر نایاب صاحب! ممنُون ہُوں اظہارِ خیال اور پذیرائیِ انتخاب پر بہت خوش رہیں :)
  14. طارق شاہ

    کرشن بہاری نُور لکھنوی :::: زندگی سے بڑی سزا ہی نہیں --- Noor Lakhnavi

    تشکّر گیلانی صاحبہ اظہار خیال اورانتخاب غزل کی پذیرائی پر بہت خوش رہیں :)
  15. طارق شاہ

    ضیا جالندھری :::: رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے -- Zia Jalandhri

    تشکّر نایاب صاحب اظہار خیال اور ہمت افزائی پر بہت خوش رہیں :)
  16. طارق شاہ

    کرشن بہاری نُور لکھنوی :::: وہ لب کہ جیسے ساغر و صہبا دِکھائی دے --- Noor Lakhnavi

    تشکّر گیلانی صاحبہ اظہار خیال اور پذیرائی انتخاب پر بہت خوش رہیں :)
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یُوں مُجھے بھیج کے تنہا، سرِ بازارِ فریب ! کیا میرے دوست، میری سادہ دِلی بُھول گئے میں تو بے حِس ہوں، مُجھے درد کا احساس نہیں چارہ گر کیوں، روشِ چارہ گری بُھول گئے جون ایلیا
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اور کیا چاہتی ہے گردشِ ایّام، کہ ہم اپنا گھر بُھول گئے، اُن کی گلی بُھول گئے جون ایلیا
Top