نتائج تلاش

  1. wahab49

    میری لینڈ میں بر فباری

    بہت اچھے شمشاد بھائی۔ لاجواب کر دیا ھے اب :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
  2. wahab49

    مبارکباد وہاب49 محسن بن گئے

    بہت بہت شکریہ نوید ملک جی، حجاب جی، صاحب جی، شمشاد جی، قیصرانی جی، بابر جی، اور اعجاز اختر جی، آپ سب دوستوں کی ھمت افزائی ھے کہ یہاں تک پہنچا۔
  3. wahab49

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    السلام علیکم۔ میں بھی آ ھی گیا ھوں۔ میرا ڈی ایس ایل تو دشمن ھو گیا میرا۔ ایسا گیا کہ اب انتہائی سست رفتار ھے۔ دیکھیں اب میرے بعد کوئی تیز رفتار آئے تو بات بنے
  4. wahab49

    privacyکا مسئلہ

    جی خوب کہا۔ لیکن اجنبی جی ناراض ھو رھے تھے۔ اسی پر کہا ھے شانت ھونے کو
  5. wahab49

    میری لینڈ میں بر فباری

    ظفری بھائی۔ ایک بات تو بتائیں؟؟ کار چوری کی ھے کیا؟؟ جو نمبر پلیٹ اڑا دی ھے؟؟؟ جلدی سے جواب دیں مجھے اب شک ھو رھا ھے :?
  6. wahab49

    میری لینڈ میں بر فباری

    :cry: :cry: :cry: :cry: اتنا پیارا خط لکھا تھا۔ لیکن میرا ظالم ڈی ایس ایل ڈسکو نیکٹ ھو گیا اور میسیج ضائع ھو گیا۔ اب نہین لکھنا خط۔ میں اداس ھوں اب
  7. wahab49

    privacyکا مسئلہ

    ارے نہیں اجنبی جی۔ آپ کتنا اچھا بول رھے تھے۔ اچانک ایسے کیسے۔ اور پھر آپ کے دستخط دیکھیں ماشاءاللہ آئی چیتا ھیں۔ آپ چیتے بنیں ۔ منتظمین کچھ نہ کچھ کر رھے ھونگے۔
  8. wahab49

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ظفری جی ایسی اچانک انٹری ماری۔ اوپر سے آتے ھی کالے سیاہ جادو شروع کر دیے۔ لگتا ھے میری لینڈ والوں کی شامت آنے والی ھے۔ میں نے کل سچ مچ خواب دیکھا تھا شاید۔ اور سنائیں ڈسکوری کا کیا بنا؟
  9. wahab49

    دولہا اور دلہنیں

    لو جی کر لو گل!! ساری گل تجربے پر ڈال دتی ہے محترم نے
  10. wahab49

    The Chose One

    زبردست۔ کمال کر دیا ھے۔ ھنس ھنس کر دوھرے ھو گئے۔ :lol: :lol:
  11. wahab49

    ا دّ ھا ۔ گلزار کا افسانہ ۔

    لاجواب۔ بہت خوبصورت افسانہ ھے۔ شکریہ حجاب جی
  12. wahab49

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    آپ دعا کیجیے۔ پھر میں آپ کو تصویر ضرور دکھا دوں گا :lol:
  13. wahab49

    مبارکباد وہاب49 محسن بن گئے

    کیوں نہیں شمشاد بھائی۔ آپ سب دوستوں مہربانوں کا ساتھ رھے تو کون یہاں ایک بار آ کر واپس نہ آئے گا!!!!
  14. wahab49

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    شمشاد بھائی۔ سوپ سبزیوں اور چکن کا تھا۔ قیصرانی بھائی۔ اب وہ زمانہ نہیں رھا۔ اب ھر طرف حلال کھانوں کے ریسٹورانٹس ھیں۔ خصوصاً کیڈہ کے علقے مین اب اسلامی حکومت ھے۔ وھاں آج بھی جمعہ کے دن چھٹی ھوتی ھے۔ جبکہ ھم سب کوالالمپور مین اتوار کی چھٹی مناتے ھیں۔ میں تو اب یہ کہوں گا کہ نان حلال والوں کو...
  15. wahab49

    بلے بلے

    قیصرانی بھائی۔ بلے بلے کرا دی نا آپ نے؟ زبردست گانا ھے۔ اور اس گانے سے پہلے والے ڈائیلاگ بھی زبردست ھیں۔
  16. wahab49

    The Chose One

    قیصرانی بھائی۔ وڈیو دوبارہ سے لگا دیں۔ اتنا خوش ھو کر پلے کا بٹن دبایا تھا۔ اور اتنا خشک ھو کر اب میسیج لکھ رھا ھوں
  17. wahab49

    ادھا: تبصرہ و تجاویز

    باجوہ جی کونسا افسانہ؟؟؟ مجھے تو یہاں کوئی افسانہ نظر نہیں آیا۔
  18. wahab49

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    آج لنچ نہیں کیا تھا۔ صرف دو عدد کپ کافی کے سے کام چلا لیا۔ لیکن شام سے پیٹ میں عجیب درد سا تھا۔ رات کے کھانے مین سوپ اور ابلے چاولوں سے کام چلا لیا۔ سوپ مزے کا تھا
  19. wahab49

    دولہا اور دلہنیں

    دیکھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میرا شک غلط ھو ھی نہیں سکتا تھا۔ مجھے پتہ تھا اس وقت آپ کے پاس رومال تھا۔ اور آپ نے رومال دکھائی کی ھوگی
  20. wahab49

    ذکر ایک قرآنی اطلاقیہ

    جزاک اللہ نبیل بھائی جزاک اللہ نعمان بھائی صدقہ جاریہ ھے آپ کا یہ فعل
Top